عوام باہر نکلیں کب تک خاموشی سے ظلم سہتے رہیں گے،میاں نواز شریف

13nawaz.jpg

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے مہنگائی کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوام باہر نکلیں کب تک خاموشی سے سب کچھ سہتے رہیں گے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے اپنے والد کا ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ آج پی ڈی ایم بھی موجود ہے، شہباز شریف مریم نواز بھی ان کے شانہ بشانہ نکلیں گے ،عوام تہیہ کریں اور باہر نکل کر اپنے مستقبل کو بچالیں۔

مریم نواز شریف نے ویڈیو بیان شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ تاریخی مہنگائی کے وقت میں ایک آواز، میاں نواز شریف صاحب میں تیار ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1456671226622005259
میاں نواز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ کرپٹ ترین شخص اس وقت وزیراعظم پاکستان ہےجسےاپنے دائیں اور بائیں کرپٹ اور بدنام زمانہ لوگ نظر نہیں آتے وہ دوسروں پر انگلی اٹھاتا ہے اور انہیں کرپٹ کہتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کرپٹ ترین وزیراعظم دوسروں کے ٹکڑوں پر پلتا ہے، دوسروں سے پیسے مانگتا ہے اور اپنے گھر کے اخراجات چلاتا ہے اور الزام دوسروں پر عائد کرتا ہے، اس کرپٹ وزیراعظم کا یوم حساب آچکا ہے اور ہم حساب لے کررہیں گے، انشااللہ۔

https://twitter.com/x/status/1456666046337781765
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)

Yeh bagohra pheley appna hissab de pher dosroan ka hissab mange. Khud bahir baiht k awaam ko deewaron mae chunwane ka plan banna raha hay.
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
عوام باہر نکلیں میرے پاس لندن آ جائیں آخر میں اور میرے کتورے بھی تو نکلے ہوئے ہیں باہراور اب میرے ساتھ ہی باہر ہیں لندن میں۔ اب عوام بھی میری اور میرے کتوروں کی طرح باہر نکلیں اور آتے ہوئے ایک بڑے کتورے کیپٹن صفدر اور کتوری مریم نوازشریف کو بھی لیتے آئیں سب باہر نکلیں
 
Appna visa tu extend karwa nahein sakta, dosroan ko kyia bulai ga.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم

Noora kanjar​

nerdy-businessman-caught-with-his-pants-down-picture-id157567212
کنجر تو نورا ہی ہے اس میں تو کوئی شک نہیں مگر فوٹو تو آپ نے بو بکرے پتلون عباسی کے الیکشن سمبل کی لگا دی ہے وہ بھی امریکہ یاترا والی
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
13nawaz.jpg

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے مہنگائی کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوام باہر نکلیں کب تک خاموشی سے سب کچھ سہتے رہیں گے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے اپنے والد کا ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ آج پی ڈی ایم بھی موجود ہے، شہباز شریف مریم نواز بھی ان کے شانہ بشانہ نکلیں گے ،عوام تہیہ کریں اور باہر نکل کر اپنے مستقبل کو بچالیں۔

مریم نواز شریف نے ویڈیو بیان شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ تاریخی مہنگائی کے وقت میں ایک آواز، میاں نواز شریف صاحب میں تیار ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1456671226622005259
میاں نواز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ کرپٹ ترین شخص اس وقت وزیراعظم پاکستان ہےجسےاپنے دائیں اور بائیں کرپٹ اور بدنام زمانہ لوگ نظر نہیں آتے وہ دوسروں پر انگلی اٹھاتا ہے اور انہیں کرپٹ کہتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کرپٹ ترین وزیراعظم دوسروں کے ٹکڑوں پر پلتا ہے، دوسروں سے پیسے مانگتا ہے اور اپنے گھر کے اخراجات چلاتا ہے اور الزام دوسروں پر عائد کرتا ہے، اس کرپٹ وزیراعظم کا یوم حساب آچکا ہے اور ہم حساب لے کررہیں گے، انشااللہ۔

https://twitter.com/x/status/1456666046337781765
Why woe marein toe aik frishta honest jaesaa app leader phirr sae lootein keeya waqaee tu bc sutheeya gaya hae yaa qaum. Strange
 
ForReal

MPA (400+ posts)
13nawaz.jpg

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے مہنگائی کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوام باہر نکلیں کب تک خاموشی سے سب کچھ سہتے رہیں گے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے اپنے والد کا ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ آج پی ڈی ایم بھی موجود ہے، شہباز شریف مریم نواز بھی ان کے شانہ بشانہ نکلیں گے ،عوام تہیہ کریں اور باہر نکل کر اپنے مستقبل کو بچالیں۔

مریم نواز شریف نے ویڈیو بیان شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ تاریخی مہنگائی کے وقت میں ایک آواز، میاں نواز شریف صاحب میں تیار ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1456671226622005259
میاں نواز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ کرپٹ ترین شخص اس وقت وزیراعظم پاکستان ہےجسےاپنے دائیں اور بائیں کرپٹ اور بدنام زمانہ لوگ نظر نہیں آتے وہ دوسروں پر انگلی اٹھاتا ہے اور انہیں کرپٹ کہتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کرپٹ ترین وزیراعظم دوسروں کے ٹکڑوں پر پلتا ہے، دوسروں سے پیسے مانگتا ہے اور اپنے گھر کے اخراجات چلاتا ہے اور الزام دوسروں پر عائد کرتا ہے، اس کرپٹ وزیراعظم کا یوم حساب آچکا ہے اور ہم حساب لے کررہیں گے، انشااللہ۔

https://twitter.com/x/status/1456666046337781765
There isn't I can say enough to say this guy is a HARAMI and his whole family is CHOR......RAGE.............That's it.