عمران کی ہدایت، فوج مخالف عناصر سے دوری اختیار کی جائے: شیر افضل مروت

1701163534100.png

انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے جیل میں قید چیئرمین عمران خان نے اپنی پارٹی قیادت کو ہدایت کی ہے کہ پارٹی ایسے تمام عناصر سے دور رہے جو پی ٹی آئی اور پاک فوج کے درمیان تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ایسے عناصر چاہے پارٹی کے اندر ہوں یا باہر، ان کی مذمت کی جائے۔

پی ٹی آئی کے نئے مقرر کردہ سینئر نائب صدر شیر افضل خان مروت نے دی نیوز کو بتایا کہ انہیں عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ پارٹی میں اور سوشل میڈیا پر موجود افراد کی ایسے افراد کے ساتھ لاتعلقی اختیار کی جائے جو پاک فوج کو ہدف بنا رہے ہیں، اسے بدنام کر رہے ہیں یا پھر پاک فوج کیخلاف نفرت پھیلا رہے ہیں۔

مروت نے کہا کہ عمران خان نے انہیں کہا ہے کہ یہ تاثر دور کیا جائے کہ پاکستان تحریک انصاف فوج کیخلاف ہے، عمران خان نے ہمیشہ سے ہی اس بات پر یقین رکھا ہے کہ فوج ملک کی سلامتی اور دفاع کیلئے اہم ترین ہے۔

پی ٹی آئی کے نائب صدر شیر افضل خان مروت نے کہا کہ عمران خان نے ملک اور قوم کیلئے قربانیاں دینے والے مسلح افواج کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان شہید نوجوان افسران اور فوجیوں کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور انہیں یقین دہانی کرائی ہے کہ پی ٹی آئی ہمیشہ ان کے ساتھ کھڑی رہے گی۔ مروت نے عمران خان کے حوالے سے کہا کہ شہداء قوم کا فخر ہیں۔

شیر افضل خان مروت سینئر وکیل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ دنوں میں وہ کے پی میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بڑے اجتماعات سے خطاب کر چکے ہیں۔ ان عوامی اجتماعات میں پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے گئے۔ انہوں نے کہا کہ ان اجتماعات میں مسلح افواج کے شہداء کو خراج تحسین بھی پیش کیا گیا۔

پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر نے کہا کہ پی ٹی آئی کے نام نہاد ہمدردوں اور ویلاگرز جنہوں نے فوج کے خلاف زہر افشانی کی؛ ان کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں۔ ہم ایسے کرداروں کی مذمت کرتے ہیں اور خود کو ان سے دور رکھتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر پاک فوج کو بدنام کرنے والے عناصر پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا میں ہیں تو پارٹی ان سے لاتعلقی کا اظہار کرے گی, عمران خان اپنے حامیوں اور سوشل میڈیا پر موجود کارکنوں سے یہ بھی توقع رکھتے ہیں کہ فوج مخالف بیانیہ اختیار نہ کیا جائے۔ مروت نے ایسے لوگوں کو ’’پی ٹی آئی یا عمران خان کا نام نہاد ہمدرد‘‘ قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی فوج کو بدنام کرنے والے کسی بھی شخص کو مزید برداشت نہیں کرے گی,شیر افضل خان مروت مختلف عدالتی مقدمات میں عمران خان کی وکالت بھی کر رہے ہیں۔ انہیں حال ہی میں پارٹی کا سینئر نائب صدر مقرر کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے دیگر سیاسی رہنماؤں کے برعکس، جنہیں عمران خان سے ملنے کی اجازت نہیں ہے، مروت اپنی قانونی ٹیم کے اہم رکن ہونے کی وجہ سے عمران خان سے باقاعدگی سے ملاقات کرتے رہے ہیں۔

گزشتہ دنوں، شیر افضل خان مروت نے خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کے کچھ بڑے عوامی اجتماعات کو منظم کرنے اور خطبات پر بھی توجہ مرکوز کی ہے,پی ٹی آئی کے رہنما شکایت کرتے ہیں کہ جلسے، ریلیوں اور کارنر میٹنگز کی اجازت نہیں دی جاتی، تاہم شیر افضل خان مروت نے حالیہ دنوں کے دوران کامیابی سے یہ کام سرانجام دیا ہے۔
 
Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے انہیں کہا ہے کہ یہ تاثر دور کیا جائے کہ پاکستان تحریک انصاف فوج کیخلاف ہے

فوج میں 99 فیصد وہ لوگ ہیں جن کا بڑے فیصلوں میں کوئی کردار نہیں - چند شخصیات کے غلط فیصلوں کی وجہ سے پورے ادارے کو برا بھلا کہنا ملک کو کمزور کرنے کے مترادف ہے
 
Last edited:

Bilal J

MPA (400+ posts)
عمران خان نے انہیں کہا ہے کہ یہ تاثر دور کیا جائے کہ پاکستان تحریک انصاف فوج کیخلاف ہے

Right thing. The whole institution should not be blamed for the ill acts of some personalities.
But whole institution is responsible to break Pakistan. Each and everyone in this yazidi institution is responsible
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے انہیں کہا ہے کہ یہ تاثر دور کیا جائے کہ پاکستان تحریک انصاف فوج کیخلاف ہے

فوج میں 99 فیصد وہ لوگ ہیں جن کا بڑے فیصلوں میں کوئی کردار نہیں - چند شخصیات کے غلط فیصلوں کی وجہ سے پورے ادارے کو برا بھلا کہنا ملک کو کمزور کرنے کے مترادف ہے
اِن 99 فیصد لوگوں کو،،اپنے بڑوں کے مظالم، اور
ناانصافیوں پر "خاموش" رہنے پر ہی گالیاں دینا عین کارِ ثواب ہے
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
View attachment 7447

انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے جیل میں قید چیئرمین عمران خان نے اپنی پارٹی قیادت کو ہدایت کی ہے کہ پارٹی ایسے تمام عناصر سے دور رہے جو پی ٹی آئی اور پاک فوج کے درمیان تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ایسے عناصر چاہے پارٹی کے اندر ہوں یا باہر، ان کی مذمت کی جائے۔

پی ٹی آئی کے نئے مقرر کردہ سینئر نائب صدر شیر افضل خان مروت نے دی نیوز کو بتایا کہ انہیں عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ پارٹی میں اور سوشل میڈیا پر موجود افراد کی ایسے افراد کے ساتھ لاتعلقی اختیار کی جائے جو پاک فوج کو ہدف بنا رہے ہیں، اسے بدنام کر رہے ہیں یا پھر پاک فوج کیخلاف نفرت پھیلا رہے ہیں۔

مروت نے کہا کہ عمران خان نے انہیں کہا ہے کہ یہ تاثر دور کیا جائے کہ پاکستان تحریک انصاف فوج کیخلاف ہے، عمران خان نے ہمیشہ سے ہی اس بات پر یقین رکھا ہے کہ فوج ملک کی سلامتی اور دفاع کیلئے اہم ترین ہے۔

پی ٹی آئی کے نائب صدر شیر افضل خان مروت نے کہا کہ عمران خان نے ملک اور قوم کیلئے قربانیاں دینے والے مسلح افواج کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان شہید نوجوان افسران اور فوجیوں کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور انہیں یقین دہانی کرائی ہے کہ پی ٹی آئی ہمیشہ ان کے ساتھ کھڑی رہے گی۔ مروت نے عمران خان کے حوالے سے کہا کہ شہداء قوم کا فخر ہیں۔

شیر افضل خان مروت سینئر وکیل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ دنوں میں وہ کے پی میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بڑے اجتماعات سے خطاب کر چکے ہیں۔ ان عوامی اجتماعات میں پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے گئے۔ انہوں نے کہا کہ ان اجتماعات میں مسلح افواج کے شہداء کو خراج تحسین بھی پیش کیا گیا۔

پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر نے کہا کہ پی ٹی آئی کے نام نہاد ہمدردوں اور ویلاگرز جنہوں نے فوج کے خلاف زہر افشانی کی؛ ان کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں۔ ہم ایسے کرداروں کی مذمت کرتے ہیں اور خود کو ان سے دور رکھتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر پاک فوج کو بدنام کرنے والے عناصر پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا میں ہیں تو پارٹی ان سے لاتعلقی کا اظہار کرے گی, عمران خان اپنے حامیوں اور سوشل میڈیا پر موجود کارکنوں سے یہ بھی توقع رکھتے ہیں کہ فوج مخالف بیانیہ اختیار نہ کیا جائے۔ مروت نے ایسے لوگوں کو ’’پی ٹی آئی یا عمران خان کا نام نہاد ہمدرد‘‘ قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی فوج کو بدنام کرنے والے کسی بھی شخص کو مزید برداشت نہیں کرے گی,شیر افضل خان مروت مختلف عدالتی مقدمات میں عمران خان کی وکالت بھی کر رہے ہیں۔ انہیں حال ہی میں پارٹی کا سینئر نائب صدر مقرر کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے دیگر سیاسی رہنماؤں کے برعکس، جنہیں عمران خان سے ملنے کی اجازت نہیں ہے، مروت اپنی قانونی ٹیم کے اہم رکن ہونے کی وجہ سے عمران خان سے باقاعدگی سے ملاقات کرتے رہے ہیں۔

گزشتہ دنوں، شیر افضل خان مروت نے خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کے کچھ بڑے عوامی اجتماعات کو منظم کرنے اور خطبات پر بھی توجہ مرکوز کی ہے,پی ٹی آئی کے رہنما شکایت کرتے ہیں کہ جلسے، ریلیوں اور کارنر میٹنگز کی اجازت نہیں دی جاتی، تاہم شیر افضل خان مروت نے حالیہ دنوں کے دوران کامیابی سے یہ کام سرانجام دیا ہے۔
فوج سے نفرت اُس نہج تک پہنچ چکی ہے،، کہ عمران خان تو کیا ، اُسکی ماں
شوکت خانم بھی منع کرے، تو
کوئی اُس نفرت کو نہ کم کر سکتے ہیں،، اور نہ ہی گالیوں سے روک سکتے ہیں
 
Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)

Nafrat insaan ko andha kar dete hai. Darust.

Laiken NaPak Bojh ke khilaf ab Shaoor ka jin botal se bahar aa gaya hai.

Ab Imran Khan Sahab bhi isse andar nahin daal sakte.

Ab NaPak Bojh ko apne conduct se Pak Fouj ban ke pehle dikhana ho ga, aur yeah kaam 1 ya 2 saal ka nahin, kam az kam 10 se 20 saal ka hai.
 
Bilal J

MPA (400+ posts)
فوج سے نفرت اُس نہج تک پہنچ چکی ہے،، کہ عمران خان تو کیا ، اُسکی ماں
شوکت خانم بھی منع کرے، تو
کوئی اُس نفرت کو نہ کم کر سکتے ہیں،، اور نہ ہی گالیوں سے روک سکتے ہیں
Million dollar ki baat hai aapki.
 
KhanWarrior

MPA (400+ posts)
Yes, after what they did, we shall give them sword of honor and sitare a jurrat to bajwa and Hafiz company and all dirty harry gang .....
 
Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
View attachment 7447

انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے جیل میں قید چیئرمین عمران خان نے اپنی پارٹی قیادت کو ہدایت کی ہے کہ پارٹی ایسے تمام عناصر سے دور رہے جو پی ٹی آئی اور پاک فوج کے درمیان تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ایسے عناصر چاہے پارٹی کے اندر ہوں یا باہر، ان کی مذمت کی جائے۔

پی ٹی آئی کے نئے مقرر کردہ سینئر نائب صدر شیر افضل خان مروت نے دی نیوز کو بتایا کہ انہیں عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ پارٹی میں اور سوشل میڈیا پر موجود افراد کی ایسے افراد کے ساتھ لاتعلقی اختیار کی جائے جو پاک فوج کو ہدف بنا رہے ہیں، اسے بدنام کر رہے ہیں یا پھر پاک فوج کیخلاف نفرت پھیلا رہے ہیں۔

مروت نے کہا کہ عمران خان نے انہیں کہا ہے کہ یہ تاثر دور کیا جائے کہ پاکستان تحریک انصاف فوج کیخلاف ہے، عمران خان نے ہمیشہ سے ہی اس بات پر یقین رکھا ہے کہ فوج ملک کی سلامتی اور دفاع کیلئے اہم ترین ہے۔

پی ٹی آئی کے نائب صدر شیر افضل خان مروت نے کہا کہ عمران خان نے ملک اور قوم کیلئے قربانیاں دینے والے مسلح افواج کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان شہید نوجوان افسران اور فوجیوں کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور انہیں یقین دہانی کرائی ہے کہ پی ٹی آئی ہمیشہ ان کے ساتھ کھڑی رہے گی۔ مروت نے عمران خان کے حوالے سے کہا کہ شہداء قوم کا فخر ہیں۔

شیر افضل خان مروت سینئر وکیل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ دنوں میں وہ کے پی میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بڑے اجتماعات سے خطاب کر چکے ہیں۔ ان عوامی اجتماعات میں پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے گئے۔ انہوں نے کہا کہ ان اجتماعات میں مسلح افواج کے شہداء کو خراج تحسین بھی پیش کیا گیا۔

پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر نے کہا کہ پی ٹی آئی کے نام نہاد ہمدردوں اور ویلاگرز جنہوں نے فوج کے خلاف زہر افشانی کی؛ ان کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں۔ ہم ایسے کرداروں کی مذمت کرتے ہیں اور خود کو ان سے دور رکھتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر پاک فوج کو بدنام کرنے والے عناصر پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا میں ہیں تو پارٹی ان سے لاتعلقی کا اظہار کرے گی, عمران خان اپنے حامیوں اور سوشل میڈیا پر موجود کارکنوں سے یہ بھی توقع رکھتے ہیں کہ فوج مخالف بیانیہ اختیار نہ کیا جائے۔ مروت نے ایسے لوگوں کو ’’پی ٹی آئی یا عمران خان کا نام نہاد ہمدرد‘‘ قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی فوج کو بدنام کرنے والے کسی بھی شخص کو مزید برداشت نہیں کرے گی,شیر افضل خان مروت مختلف عدالتی مقدمات میں عمران خان کی وکالت بھی کر رہے ہیں۔ انہیں حال ہی میں پارٹی کا سینئر نائب صدر مقرر کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے دیگر سیاسی رہنماؤں کے برعکس، جنہیں عمران خان سے ملنے کی اجازت نہیں ہے، مروت اپنی قانونی ٹیم کے اہم رکن ہونے کی وجہ سے عمران خان سے باقاعدگی سے ملاقات کرتے رہے ہیں۔

گزشتہ دنوں، شیر افضل خان مروت نے خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کے کچھ بڑے عوامی اجتماعات کو منظم کرنے اور خطبات پر بھی توجہ مرکوز کی ہے,پی ٹی آئی کے رہنما شکایت کرتے ہیں کہ جلسے، ریلیوں اور کارنر میٹنگز کی اجازت نہیں دی جاتی، تاہم شیر افضل خان مروت نے حالیہ دنوں کے دوران کامیابی سے یہ کام سرانجام دیا ہے۔
On a lighter note, Sher Afzal should now deliver this message: "Sir, Quom apne zehan se sochne lag gaye hai ab, aur NaPak Pouj tou kab ke Warr gaye hai".

I bet Imran would say: Main ne pehle kaha tha, Awam ko main ne qaaboo kia hua hai, Laiken yeah Bastar*ds kab kisi ke sunte hain.
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
.....Mas,alaa Fauj ka nahi, balki Fauj k andar kuch aaisay Annaasir jo Taqat aur Hukumat apnay paas rakhna chahtey hain, chahey us ki qeemat jo bhi adaa karni parey mulk ko.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
فوج سے نفرت اُس نہج تک پہنچ چکی ہے،، کہ عمران خان تو کیا ، اُسکی ماں
شوکت خانم بھی منع کرے، تو
کوئی اُس نفرت کو نہ کم کر سکتے ہیں،، اور نہ ہی گالیوں سے روک سکتے ہیں

جو بھی ھے تجھے عمران خان نے کتا کہ کر تجھ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کی حدایت کی ھے
 
Pakistanpk

Politcal Worker (100+ posts)
اِن 99 فیصد لوگوں کو،،اپنے بڑوں کے مظالم، اور
ناانصافیوں پر "خاموش" رہنے پر ہی گالیاں دینا عین کارِ ثواب ہے

بلکل
راشد منہاس بھی ان ٩٩ فیصد میں سے تھا
لیکن غیرت مند تھا

Enlightened10

Minister (2k+ posts)
عوام میں فوج کے خلاف نفرت پیدا کرنے کے لیے را ایجنٹس باجوہ اور عاصم کو کام دیا گیا جو انہوں نے بہت کامیابی سے انجام دیا ہے۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کے کس بل ڈیڑھ مہینے کی سزا سے نکل گئے ہیں - اسے پتا ہے اب اقتدار تو نہیں ملنا لیکن جیل سے نکلنے کی کوئی تدبیر کرو - ایسی کوششوں سے بھی الیکشن سے پہلے رہائی نہیں ملے گی - البتہ الیکشن کے بھد ناک سے سو لکیریں نکلوانے کے بھد فوج خان کو جلد جیل سے نکالنے پر راضی ہو سکتی ہے - یہ پکی ڈیل ہو گی اور یقین دہانی کرائی جائے گی کہ باہر نکل کر حکومت کو غیر مستحکم نہیں کرو گے -
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
PTI might be trying to pacify the thugs in uniform but they need to be careful with the sound bites in favour of these thugs as everybody knows the root cause of all that is wrong with this country .
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کے کس بل ڈیڑھ مہینے کی سزا سے نکل گئے ہیں - اسے پتا ہے اب اقتدار تو نہیں ملنا لیکن جیل سے نکلنے کی کوئی تدبیر کرو - ایسی کوششوں سے بھی الیکشن سے پہلے رہائی نہیں ملے گی - البتہ الیکشن کے بھد ناک سے سو لکیریں نکلوانے کے بھد فوج خان کو جلد جیل سے نکالنے پر راضی ہو سکتی ہے - یہ پکی ڈیل ہو گی اور یقین دہانی کرائی جائے گی کہ باہر نکل کر حکومت کو غیر مستحکم نہیں کرو گے -

You need to get your head out of Maryummy Qatri's cave and smell the coffee !