عمران نیازی کی 22 سالہ 'جدوجہد' ریس کورس میں گدھے کی دوڑ کے برابر ہے۔

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میں عبادت کرنے کی بات ہی نہیں کررہا۔ تم بات کو توڑو مروڑو مت۔
میں نے پوچھا ہے کیا تم مسلمانوں اور مشرکوں کے رب کو ایک نہیں مانتے؟
میں وہ بات کر رہا ہوں جا نواز شریف نے کی تھی
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
یار تمہاری جماعت اتنے جھوٹ بولتی ہے کہ سچ بولو گے بھی تو یقین نہیں آئے گا۔ مشرف کے دور میں کراچی شہر کے اندر میں نے ایم ایم اے (جماعت اسلامی) کی نظامت (لوکل گورنمنٹ) دیکھی ہے۔ بہترین وقت تھا۔ کم پیسوں میں نعمت اللہ خان نے جو کام کیے وہ مصطفیٰ کمال چور بے تحاشہ بجٹ کے باوجود نہیں کر سکا۔ مولوی لوگ ڈرامے باز ہوتے ہیں، مگر باقی جماعتوں کی طرح حرام خور اور کرپٹ کم ہی ہوتے ہیں۔ ان کو ڈر ہوتا ہے کہ لوگوں کو پتہ چل گیا تو بدنامی ہو گی۔

دوسری بات، آج کل وردی والوں نے میڈیا ہاؤس خریدے ہوئے ہیں، تو ان میں پی ٹی آئی کے حوالے سے سب اچھا ہے دکھایا جاتا ہے۔ وہ تو بھلا ہو کچھ مخالف میڈیا اور سوشل میڈیا کا، جن کے ذریعے تھوڑے بہت سچ سے آگاہی ہو جاتی ہے۔ مثال کے طور پر حامد میر کا پشاور کا دورہ جس میں وہ غلاظت کے ڈھیر دکھا رہا ہے۔

حامد میر نے جس علاقے کو دکھایا وہ پشاور سے باہر کا وہ علاقہ ہے جہاں پشاور کا سارا سیورج کا پانی نکل جاتا ہے۔ یہ پندرہ بیس سال پہلے آباد علاقہ نہیں تھا۔اب آبادی وہاں تک پہنچ گئی ہے پی ٹی آئی گورنمنٹ نے پلاسٹک بیگز پر پابندی لگائی تھی جس کے خلاف کارخانے والے عدالت چلے گئے اور سٹے پر کام ہو رہا ہے۔ یہی پلاسٹک بیگ گند اورع بد بو کا ذریعہ ہے۔ جو وہاں پر زیادہ ہے۔۔اگر آپ کا دل چاہتا ہے تو آپ کے لیے باقی پشاور کی تصاویر لگا دوں۔ لیکن آپ کا کیا ہے آپ کہیں کے یہ پشاور کی تصویریں ہیں ہی نہیں۔
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
میں وہ بات کر رہا ہوں جا نواز شریف نے کی تھی
مشرک کا مطلب ہے جو اللہ کے ساتھ کسی غیر کو شریک کرے۔ مطلب مشرک لوگ کسی نہ کسی نام سے اللہ (حقیقی) رب کو مانتے ہیں۔ ہندو بھی اللہ کو کسی نام سے جانتے اور مانتے ہیں۔ مگر اس حقیقت سے انکار نہیں کہ سب کا رب صرف اللہ ہے۔
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
یار تمہاری جماعت اتنے جھوٹ بولتی ہے کہ سچ بولو گے بھی تو یقین نہیں آئے گا۔ مشرف کے دور میں کراچی شہر کے اندر میں نے ایم ایم اے (جماعت اسلامی) کی نظامت (لوکل گورنمنٹ) دیکھی ہے۔ بہترین وقت تھا۔ کم پیسوں میں نعمت اللہ خان نے جو کام کیے وہ مصطفیٰ کمال چور بے تحاشہ بجٹ کے باوجود نہیں کر سکا۔ مولوی لوگ ڈرامے باز ہوتے ہیں، مگر باقی جماعتوں کی طرح حرام خور اور کرپٹ کم ہی ہوتے ہیں۔ ان کو ڈر ہوتا ہے کہ لوگوں کو پتہ چل گیا تو بدنامی ہو گی۔

دوسری بات، آج کل وردی والوں نے میڈیا ہاؤس خریدے ہوئے ہیں، تو ان میں پی ٹی آئی کے حوالے سے سب اچھا ہے دکھایا جاتا ہے۔ وہ تو بھلا ہو کچھ مخالف میڈیا اور سوشل میڈیا کا، جن کے ذریعے تھوڑے بہت سچ سے آگاہی ہو جاتی ہے۔ مثال کے طور پر حامد میر کا پشاور کا دورہ جس میں وہ غلاظت کے ڈھیر دکھا رہا ہے۔
Sorry Brother , too busy with work. I really like this post and wanted to reply , however, be back in few hours... Keep on tightening their screws, they deserve it.
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کو اس کے لہجے نے مجبور کیا تھا کہ مشرکوں کے نقش قدم پر مردوں کو جا کر سجدے کرے؟

اگرچہ میرے نزدیک عمران کا یہ عمل بالکل درست نہیں تھا لیکن جب وہ کہتا ہے کہ میں نے سجدہ نہیں کیا تو آپ کیسے اس کو سجدہ کہہ سکتے ہیں ۔ کیا آپ اس کئے دل میں بیٹھے ہیں؟
اور ہاں ایک بات پر قائم رہو۔ پہلے کہا رسول اللہ کا نام درست نہیں کہہ سکتا خاندان کا قصور ہے۔ اب دوسرا پہلو اٹھا لیا۔۔
السلام علیکم۔
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
مشرک کا مطلب ہے جو اللہ کے ساتھ کسی غیر کو شریک کرے۔ مطلب مشرک لوگ کسی نہ کسی نام سے اللہ (حقیقی) رب کو مانتے ہیں۔ ہندو بھی اللہ کو کسی نام سے جانتے اور مانتے ہیں۔ مگر اس حقیقت سے انکار نہیں کہ سب کا رب صرف اللہ ہے۔

کیا ہندو اسی اللہ کو مانتے ہں جسے مسلمان مانتے ہیں؟
کیا رام اور رحیم واقعی ایک ہیں؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مشرک کا مطلب ہے جو اللہ کے ساتھ کسی غیر کو شریک کرے۔ مطلب مشرک لوگ کسی نہ کسی نام سے اللہ (حقیقی) رب کو مانتے ہیں۔ ہندو بھی اللہ کو کسی نام سے جانتے اور مانتے ہیں۔ مگر اس حقیقت سے انکار نہیں کہ سب کا رب صرف اللہ ہے۔
حقیقی رب کو نا نیند آتی ہے نا اونگ، نا وہ کسی سے پیدا ہوا نا اس نے کسی کو جنم دیا، وہ ہمیشہ سے ہے ہمیشہ رہے گا، اس کا کوئی اوتار نہیں ہے
 
fahad66

MPA (400+ posts)
حقیقی رب کو نا نیند آتی ہے نا اونگ، نا وہ کسی سے پیدا ہوا نا اس نے کسی کو جنم دیا، وہ ہمیشہ سے ہے ہمیشہ رہے گا، اس کا کوئی اوتار نہیں ہے

IS gadhay ke tattay ke sath q behas karhay ho????????? Yeh ferrari ka paid social media worker hai, is ka kaam hai ase threads nikalna, is ko sirf gali ki zuban samjh ati hai,
 
fahad66

MPA (400+ posts)
دی پشتی امیر اور رئیس خاندان کی حقیقت بھارتی صدر گیانی ذیل سنگھ کی زبانی

گیانی ذیل سنگھ سابق صدر ھندوستان کا نوازشریف سےمکالمہ
جنرل ضیاءالحق نےاپنےدھلی کےایک دورےمیں ھندوستان کےصدرگیانی ذیل سنگھ سےمیاں نوازشریف کاتعارف کرواتےہوئےکہاکہ یہ پاکستانی پنجاب کےپرجوش،پرعزم اور نوجوان وزیراعلی ہیں ان کےوالدین امرتسرسےہجرت کرکےلاھورگئےتھے۔
گیانی ذیل سنگھ نےنوازشریف سےپوچھاکہ آپ کےبڑےامرتسرمیں کہاں رہتےتھے؟نوازشریف نےبتایاکہ جاتی عمرہ۔گیانی ذیل سنگھ نےفوراپوچھاکہ کہیں تم شریف ٹنڈاں(رھٹ میں لگےپانی کھینچنےوالےڈبے)والےکےبیٹےتونہیں ہو؟نوازشریف نےکہاکہ جی ہاں۔
پھرذیل سنگھ نےکہاکہ میں توتمھارےدادے جاناں پانڈی(رمضان)اور تمھارےپڑدادےدلّاھاراں والےسےبھی واقف ہوں جو امرتسرکےگانےبجانےوالیوں کےبازارمیں پھولوں اور کلیوں کےہاربیچاکرتےتھے۔جن اصحاب نےیہ سین دیکھاان کا کہنا ہےکہ اس وقت نوازشریف کی حالت دیدنی تھی
ماھنامہ سپوتک لاھور (نومبر1999)صفحہ170
 
THEMUSLIM

Senator (1k+ posts)
اور یہ جو تحریک انصاف کے 2، 4 لوگوں نے ارشاد فرمایا ہے کہ عمران خان 22 سال سے جدوجہد کر رہا ہے، اگر اس کو شارٹ کٹ کی تلاش ہوتی تو کب کا وزیراعظم بن چکا ہوتا۔

ان عقل سے پیدل اور علم و آگہی سے ماورا لوگوں کے لیے ارشاد ہے کہ عمران نیازی کو لیڈر یا کوئی سمجھ دار انسان سمجھنا چھوڑ دیں۔ ایک گدھا 22 سال کیا، ساری عمر بھی جدوجہد کرے، رہے گا گدھے کا گدھا۔ تو یہ مثال دینے کا مطلب ہے آپ لوگ عمران خان کو کوئی گھوڑا یا ہاتھی سمجھنا چھوڑ دیں۔ یہ ایک ایسی گائے ہے جو دودھ نہیں دیتی، بس گوبر دیتی ہے۔

ایجنسیوں اور اسٹیبلشمنٹ نے ان لوگوں کو اپنے کندھے پر بٹھایا جن میں اہلیت تھی، جن کی کوئی سیاسی ساکھ اور پیروکاری تھی۔ اب بلاوجہ ایک کھلاڑی کو وزارت عظمیٰ کے لیے چن لیا جائے جس کی ساری زندگی اسکینڈلز اور متنازعات میں گزری؟

لیکن کچھ عرصے سے اسٹیبلشمنٹ پر بہت برا وقت آیا ہوا ہے۔ ان کو نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے بعد کوئی بہتر مہرہ نہیں ملا، تو اب ایک گدھے (عمران خان) پر کچا رنگ چڑھا کے اس کو زیبرا (وزارت عظمیٰ کے امیدوار) کے طور پر پیش کیا ہے۔ لیکن درحقیقت یہ زیبرا، اصغر خان کی طرح گدھا ہی رہے گا، اس کی قسمت میں ڈھینچوں ڈھینچوں کرنا ہی لکھا ہے۔ اصغرخان کو بھی ایجنسیوں نے ایسے ہی 'چے' بنایا جیسے یہ عمران نیازی کو بنا رہے ہیں۔

is1300128099.jpg
37019329_970737439799855_3775963675584626688_n.jpg
 
vvaqar

Senator (1k+ posts)
زیدی بھائی حق بات کرتا ہے، مولا اسے سلامت رکھے۔ میں زیدی کو نہیں بلاتا اور نہ ہی یہ میری معاونت کا آتا ہے۔ ہم دونوں کے خیالات ملتے ہیں، اس لیے ہم ایک دوسرے کی تائید و حمایت بھی کرتے ہیں۔ جیسے تم لوگ جھنڈ کے جھنڈ ایک ساتھ ایسے نکلتے ہو جیسے جنگل کے کتے شکار کی تلاش میں نکلتے ہیں۔ پھر میں بھی بولوں کہ تم اپنی مدد کے لیے اپنا پورا قبیلہ بلا لیتے ہو، جب کہ میں اور زیدی بھائی اکیلے ہی تم سب کی مرمت کر دیتے ہیں۔
پوچھنا یہ تھا کہ تم اور تمہارا بھائی آپس میں واری وٹا بھی کرتے ہو؟
 
Back
Top