اور یہ جو تحریک انصاف کے 2، 4 لوگوں نے ارشاد فرمایا ہے کہ عمران خان 22 سال سے جدوجہد کر رہا ہے، اگر اس کو شارٹ کٹ کی تلاش ہوتی تو کب کا وزیراعظم بن چکا ہوتا۔
ان عقل سے پیدل اور علم و آگہی سے ماورا لوگوں کے لیے ارشاد ہے کہ عمران نیازی کو لیڈر یا کوئی سمجھ دار انسان سمجھنا چھوڑ دیں۔ ایک گدھا 22 سال کیا، ساری عمر بھی جدوجہد کرے، رہے گا گدھے کا گدھا۔ تو یہ مثال دینے کا مطلب ہے آپ لوگ عمران خان کو کوئی گھوڑا یا ہاتھی سمجھنا چھوڑ دیں۔ یہ ایک ایسی گائے ہے جو دودھ نہیں دیتی، بس گوبر دیتی ہے۔
ایجنسیوں اور اسٹیبلشمنٹ نے ان لوگوں کو اپنے کندھے پر بٹھایا جن میں اہلیت تھی، جن کی کوئی سیاسی ساکھ اور پیروکاری تھی۔ اب بلاوجہ ایک کھلاڑی کو وزارت عظمیٰ کے لیے چن لیا جائے جس کی ساری زندگی اسکینڈلز اور متنازعات میں گزری؟
لیکن کچھ عرصے سے اسٹیبلشمنٹ پر بہت برا وقت آیا ہوا ہے۔ ان کو نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے بعد کوئی بہتر مہرہ نہیں ملا، تو اب ایک گدھے (عمران خان) پر کچا رنگ چڑھا کے اس کو زیبرا (وزارت عظمیٰ کے امیدوار) کے طور پر پیش کیا ہے۔ لیکن درحقیقت یہ زیبرا، اصغر خان کی طرح گدھا ہی رہے گا، اس کی قسمت میں ڈھینچوں ڈھینچوں کرنا ہی لکھا ہے۔ اصغرخان کو بھی ایجنسیوں نے ایسے ہی 'چے' بنایا جیسے یہ عمران نیازی کو بنا رہے ہیں۔