uzairm
Senator (1k+ posts)
باوجود اسکے کہ عمران خان گدھا ہو اور نواز شریف شیر۔ جیل میں نواز شریف ہی ہو گا۔ چکی پیسنگ اینڈ پیسنگعمران نیازی سے تو اس کی بیویاں خوفزدہ نہیں ہوتیں، کوئی باہر والے کیا خاک خوفزدہ ہوں گے۔ ایک سابقہ بیوی نے جس طرح بھگو بھگو کر اس کو جوتے مارے ہیں اس سے نہ صرف پاکستان بھر کی عورتوں میں ہمت و جواں مردی آئی ہے بلکہ یہ بھی پیغام ملا ہے کہ یہ بندہ ایک پھونک کی مار ہے۔ وہ تو شکرانے ادا کرو ایجنسیوں کے حضور میں جنہوں نے ریحام کو ڈرا دھمکا کر باز رکھا ہوا ہے۔
خوف زدہ نہ صرف عمران نیازی، بلکہ پیپلز پارٹی کے علاوہ فوجی اسٹیلشمنٹ ہے نواز شریف سے۔
عمران پر ہم لوگ لعن طعن اس لیے کر رہے ہیں کہ اس نے 5 سال میڈیا پر اپنے بوٹ والے باپوں کی ایماء پر خوب پراپیگنڈہ کیا ہے۔ ہم پر لازم ہیں کہ عمران نیازی کی اصلیت اور اوقات قوم کے سامنے پیش کریں۔
there are no two ways about it. :)
Last edited: