اس کا مطلب ہے نواز شریف میں مینوفکچرنگ فالٹ ہے وہ جن کے کندھے استعمال کرکے اقتدار میں آتا ہے انہی کی ٹانگیں کھنچنے کی کوشش میں اپنی ٹانگیں کھینچوا لیتا ہے
وہ خود کب آیا؟ اسے لایا گیا۔ فوج کو نواز کی ضرورت تھی۔ نواز کو استعمال کیا۔ مگر نواز جلد سمجھ گیا کہ اس کے اندر اتنی اہلیت ہے کہ فوج کی بے ساکھی کی ضرورت نہیں۔ اس نے اپنی دنیا خود پیدا کرنے کی سعی کی۔ فوج کو برا لگا، فوج اس کی راہ میں بار بار ٹانگ اڑاتی رہی، مگر یہ ہار نہیں مانتا۔ شیر ہے بھائی، یہ شیر ہے۔ شیر واپس آرہا ہے۔