atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
میں وہ بات کر رہا ہوں جا نواز شریف نے کی تھیمیں عبادت کرنے کی بات ہی نہیں کررہا۔ تم بات کو توڑو مروڑو مت۔
میں نے پوچھا ہے کیا تم مسلمانوں اور مشرکوں کے رب کو ایک نہیں مانتے؟
میں وہ بات کر رہا ہوں جا نواز شریف نے کی تھیمیں عبادت کرنے کی بات ہی نہیں کررہا۔ تم بات کو توڑو مروڑو مت۔
میں نے پوچھا ہے کیا تم مسلمانوں اور مشرکوں کے رب کو ایک نہیں مانتے؟
یار تمہاری جماعت اتنے جھوٹ بولتی ہے کہ سچ بولو گے بھی تو یقین نہیں آئے گا۔ مشرف کے دور میں کراچی شہر کے اندر میں نے ایم ایم اے (جماعت اسلامی) کی نظامت (لوکل گورنمنٹ) دیکھی ہے۔ بہترین وقت تھا۔ کم پیسوں میں نعمت اللہ خان نے جو کام کیے وہ مصطفیٰ کمال چور بے تحاشہ بجٹ کے باوجود نہیں کر سکا۔ مولوی لوگ ڈرامے باز ہوتے ہیں، مگر باقی جماعتوں کی طرح حرام خور اور کرپٹ کم ہی ہوتے ہیں۔ ان کو ڈر ہوتا ہے کہ لوگوں کو پتہ چل گیا تو بدنامی ہو گی۔
دوسری بات، آج کل وردی والوں نے میڈیا ہاؤس خریدے ہوئے ہیں، تو ان میں پی ٹی آئی کے حوالے سے سب اچھا ہے دکھایا جاتا ہے۔ وہ تو بھلا ہو کچھ مخالف میڈیا اور سوشل میڈیا کا، جن کے ذریعے تھوڑے بہت سچ سے آگاہی ہو جاتی ہے۔ مثال کے طور پر حامد میر کا پشاور کا دورہ جس میں وہ غلاظت کے ڈھیر دکھا رہا ہے۔
میں وہ بات کر رہا ہوں جا نواز شریف نے کی تھی
Sorry Brother , too busy with work. I really like this post and wanted to reply , however, be back in few hours... Keep on tightening their screws, they deserve it.یار تمہاری جماعت اتنے جھوٹ بولتی ہے کہ سچ بولو گے بھی تو یقین نہیں آئے گا۔ مشرف کے دور میں کراچی شہر کے اندر میں نے ایم ایم اے (جماعت اسلامی) کی نظامت (لوکل گورنمنٹ) دیکھی ہے۔ بہترین وقت تھا۔ کم پیسوں میں نعمت اللہ خان نے جو کام کیے وہ مصطفیٰ کمال چور بے تحاشہ بجٹ کے باوجود نہیں کر سکا۔ مولوی لوگ ڈرامے باز ہوتے ہیں، مگر باقی جماعتوں کی طرح حرام خور اور کرپٹ کم ہی ہوتے ہیں۔ ان کو ڈر ہوتا ہے کہ لوگوں کو پتہ چل گیا تو بدنامی ہو گی۔
دوسری بات، آج کل وردی والوں نے میڈیا ہاؤس خریدے ہوئے ہیں، تو ان میں پی ٹی آئی کے حوالے سے سب اچھا ہے دکھایا جاتا ہے۔ وہ تو بھلا ہو کچھ مخالف میڈیا اور سوشل میڈیا کا، جن کے ذریعے تھوڑے بہت سچ سے آگاہی ہو جاتی ہے۔ مثال کے طور پر حامد میر کا پشاور کا دورہ جس میں وہ غلاظت کے ڈھیر دکھا رہا ہے۔
عمران خان کو اس کے لہجے نے مجبور کیا تھا کہ مشرکوں کے نقش قدم پر مردوں کو جا کر سجدے کرے؟
مشرک کا مطلب ہے جو اللہ کے ساتھ کسی غیر کو شریک کرے۔ مطلب مشرک لوگ کسی نہ کسی نام سے اللہ (حقیقی) رب کو مانتے ہیں۔ ہندو بھی اللہ کو کسی نام سے جانتے اور مانتے ہیں۔ مگر اس حقیقت سے انکار نہیں کہ سب کا رب صرف اللہ ہے۔
حقیقی رب کو نا نیند آتی ہے نا اونگ، نا وہ کسی سے پیدا ہوا نا اس نے کسی کو جنم دیا، وہ ہمیشہ سے ہے ہمیشہ رہے گا، اس کا کوئی اوتار نہیں ہےمشرک کا مطلب ہے جو اللہ کے ساتھ کسی غیر کو شریک کرے۔ مطلب مشرک لوگ کسی نہ کسی نام سے اللہ (حقیقی) رب کو مانتے ہیں۔ ہندو بھی اللہ کو کسی نام سے جانتے اور مانتے ہیں۔ مگر اس حقیقت سے انکار نہیں کہ سب کا رب صرف اللہ ہے۔
حقیقی رب کو نا نیند آتی ہے نا اونگ، نا وہ کسی سے پیدا ہوا نا اس نے کسی کو جنم دیا، وہ ہمیشہ سے ہے ہمیشہ رہے گا، اس کا کوئی اوتار نہیں ہے
اور یہ جو تحریک انصاف کے 2، 4 لوگوں نے ارشاد فرمایا ہے کہ عمران خان 22 سال سے جدوجہد کر رہا ہے، اگر اس کو شارٹ کٹ کی تلاش ہوتی تو کب کا وزیراعظم بن چکا ہوتا۔
ان عقل سے پیدل اور علم و آگہی سے ماورا لوگوں کے لیے ارشاد ہے کہ عمران نیازی کو لیڈر یا کوئی سمجھ دار انسان سمجھنا چھوڑ دیں۔ ایک گدھا 22 سال کیا، ساری عمر بھی جدوجہد کرے، رہے گا گدھے کا گدھا۔ تو یہ مثال دینے کا مطلب ہے آپ لوگ عمران خان کو کوئی گھوڑا یا ہاتھی سمجھنا چھوڑ دیں۔ یہ ایک ایسی گائے ہے جو دودھ نہیں دیتی، بس گوبر دیتی ہے۔
ایجنسیوں اور اسٹیبلشمنٹ نے ان لوگوں کو اپنے کندھے پر بٹھایا جن میں اہلیت تھی، جن کی کوئی سیاسی ساکھ اور پیروکاری تھی۔ اب بلاوجہ ایک کھلاڑی کو وزارت عظمیٰ کے لیے چن لیا جائے جس کی ساری زندگی اسکینڈلز اور متنازعات میں گزری؟
لیکن کچھ عرصے سے اسٹیبلشمنٹ پر بہت برا وقت آیا ہوا ہے۔ ان کو نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے بعد کوئی بہتر مہرہ نہیں ملا، تو اب ایک گدھے (عمران خان) پر کچا رنگ چڑھا کے اس کو زیبرا (وزارت عظمیٰ کے امیدوار) کے طور پر پیش کیا ہے۔ لیکن درحقیقت یہ زیبرا، اصغر خان کی طرح گدھا ہی رہے گا، اس کی قسمت میں ڈھینچوں ڈھینچوں کرنا ہی لکھا ہے۔ اصغرخان کو بھی ایجنسیوں نے ایسے ہی 'چے' بنایا جیسے یہ عمران نیازی کو بنا رہے ہیں۔
![]()
پوچھنا یہ تھا کہ تم اور تمہارا بھائی آپس میں واری وٹا بھی کرتے ہو؟زیدی بھائی حق بات کرتا ہے، مولا اسے سلامت رکھے۔ میں زیدی کو نہیں بلاتا اور نہ ہی یہ میری معاونت کا آتا ہے۔ ہم دونوں کے خیالات ملتے ہیں، اس لیے ہم ایک دوسرے کی تائید و حمایت بھی کرتے ہیں۔ جیسے تم لوگ جھنڈ کے جھنڈ ایک ساتھ ایسے نکلتے ہو جیسے جنگل کے کتے شکار کی تلاش میں نکلتے ہیں۔ پھر میں بھی بولوں کہ تم اپنی مدد کے لیے اپنا پورا قبیلہ بلا لیتے ہو، جب کہ میں اور زیدی بھائی اکیلے ہی تم سب کی مرمت کر دیتے ہیں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|