عمران نیازی تباہ کن اننگز جاری الو ایک سو اسی روپے کلو

killerjatt

MPA (400+ posts)

پنجاب کانیا آلو بھی 40 کے بجائے 180 روپے کلوہوگیا​

https://www.samaa.tv/urdu/economy/2020/11/2102256/
عمران نیازی کی تباہ کن مہنگائی اننگز جاری ہے . عمران نیازی نے آلو کا سکور چالیس سے بڑھا کر ایک سو اسی کر دیا ہے . اس کے ساتھ ساتھ انڈے بھی ڈبل سنچری سے بیس رنز کی دوری پر ہیں . اگر اسی طرح عمران نیازی اشیا خورد نوش کا سکور بڑھاتا رہا تو عوام صرف روٹی تک محدود ہو کر رہ جاۓ گی .
جب سے عمران نیازی اس ملک کا حکمران بنا ہے عوام پر مہنگائی اور بربادی کے بمب گر رہے ہیں . عمران نیازی کے دور حکومت میں اس وقت ڈیڑھ کروڑ لوگ بیروزگار ہو چکے ہیں . ایک طرف بیروزگاری کا طوفان ہے تو دوسری طرف مہنگائی کا سونامی ہے جس میں غریب عوام غرق ہو چکی ہے . اس بات میں کوئی شک نہیں ہے عمران نیازی کی حکومت ملکی تاریخ کی نا اہل ترین حکومت ہے . ایک طرف عمران نیازی نے قرضوں کے ریکارڈ توڑ دئیے ہیں تو دسوری طرف ملکی معیشت کا جنازہ نکال دیا ہے . اس بندے کے اندر کوئی شرم حیا کا مادہ موجود نہیں ڈھٹائی سے رائی جیسی کامیابی کا پہاڑ بناتا ہے جب کہ پہاڑ جیسی ناکامیوں اور تباہ کاریوں کا ذکر نہیں کرتا
EnCy5kSXcAAqqek

hain ? main kal he naya allu 60 rupay killo main lay ker aaya hoon ????
 
mskhan

Minister (2k+ posts)
This is a supply demand phenomenon, out of season vegetables and fruits are expensive, and it’s not only in Pakistan but everywhere, I had seen potato’s cost 100 rupees kilo back in 1996 when a teachers salary was 3000 rupees a month.
 
rmunir

Minister (2k+ posts)
حالانکہ پی پی پی اور پی ایم ایل این کے بنائے ہوئے الو تو ٹکے ٹکے میں بکتے ہیں۔اب یہ نا کہیئے گا کے آپ کے ٹاپک سے ہٹ کر بات کررہا ہوں آپکی تھریڈ کے ٹائٹل میں الو کے 180 روپے کلو بکنے کی بات کی گئی ہے آلو کی نہیں۔

پنجاب کانیا آلو بھی 40 کے بجائے 180 روپے کلوہوگیا​

https://www.samaa.tv/urdu/economy/2020/11/2102256/
عمران نیازی کی تباہ کن مہنگائی اننگز جاری ہے . عمران نیازی نے آلو کا سکور چالیس سے بڑھا کر ایک سو اسی کر دیا ہے . اس کے ساتھ ساتھ انڈے بھی ڈبل سنچری سے بیس رنز کی دوری پر ہیں . اگر اسی طرح عمران نیازی اشیا خورد نوش کا سکور بڑھاتا رہا تو عوام صرف روٹی تک محدود ہو کر رہ جاۓ گی .
جب سے عمران نیازی اس ملک کا حکمران بنا ہے عوام پر مہنگائی اور بربادی کے بمب گر رہے ہیں . عمران نیازی کے دور حکومت میں اس وقت ڈیڑھ کروڑ لوگ بیروزگار ہو چکے ہیں . ایک طرف بیروزگاری کا طوفان ہے تو دوسری طرف مہنگائی کا سونامی ہے جس میں غریب عوام غرق ہو چکی ہے . اس بات میں کوئی شک نہیں ہے عمران نیازی کی حکومت ملکی تاریخ کی نا اہل ترین حکومت ہے . ایک طرف عمران نیازی نے قرضوں کے ریکارڈ توڑ دئیے ہیں تو دسوری طرف ملکی معیشت کا جنازہ نکال دیا ہے . اس بندے کے اندر کوئی شرم حیا کا مادہ موجود نہیں ڈھٹائی سے رائی جیسی کامیابی کا پہاڑ بناتا ہے جب کہ پہاڑ جیسی ناکامیوں اور تباہ کاریوں کا ذکر نہیں کرتا
EnCy5kSXcAAqqek
 
Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)

You idiots will stay trapped in alo ata you idiots think of whole economy these things will come down eventually he's still sorting the mess zardari and bilo khusri created.