عمران ریاض کی بازیابی،نوازشریف کےسر سجانے پرصحافیوں کاجاوید چوہدری کوجواب

25141733c049ea4.jpg


سینیر تجزیہ کار اور اینکر پرسن جاوید چوہدری نے عمران ریاض خان کی بازیابی کا کریڈٹ ن لیگ کو دے دیا,جاوید چوہدری نے ٹویٹ پر لکھا صحافی نے میاں نواز شریف سے رابطہ کر کے عمران ریاض کی بازیابی کے لئے درخواست کی، نواز شریف نے Out of the way جا کر اسٹیبلشمنٹ سے بات کی، جانتے ہوئے کہ عمران ریاض کیا رائے رکھتا ہے انکے اور خاندان کے بارے میں، عمران ریاض کو نواز شریف کا احسان مند ہونا چاہیئے۔

خاوید چوہدری کے ٹویٹ پر شفقت علی نے لکھا میاں نواز شریف نے اسٹیبلشمنٹ پر پریشر ڈالا تب عمران ریاض کی رہائی ممکن ہوئی,ویسے میاں صاحب اسٹیبلشمنٹ پر تھوڑا سا پریشر اپنے ببلو ڈبلو کے لئے بھی ڈال دیتے وہ دونوں بھی بیچارے اشتہاری ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1706358346297540745
میر محمد علی خان نے لکھا جاوید چوہدری کے بقول عمران ریاض خان نواز شریف کی سفارش کی وجہ سے آزاد ہُوا, انہوں نے کہا جاوید آپ کے وجُود آپ کی صحافت آپ کے الفاظ آپ کی مُنافقت آپ کی تمام تر لفافت پر ایک بھرپور “تُف” قُبول کریں میرے اور کروڑوں پاکستانیوں کی طرف سے
تربیت اجازت نہیں دیتی ورنہ آپ کی وہ دُھلائ کرتا کہ ذہن کی منُافقت چہرے پر عیاں ہوجاتی۔

https://twitter.com/x/status/1706341173613191270
جاوید چوہدری عرف جیدا چنگڑ
نواز شریف ایڈا سفارشی ہے تو پاکستان کیوں نہیں اجاتا لندن میں کیوں چھپا بیٹھا ہے؟

https://twitter.com/x/status/1706359143362081155
طلعت حسین کہتے ہیں عمران ریاض خان اپنے جاننے والوں کے ساتھ گیا تھا، دوا فروش برائے مردانہ امراض جاوید چوہدری کہتا کہ نوازشریف نے اغوا کاروں سے کہہ کر عمران ریاض کو بازیاب کروایا،شریف خاندان کے دو ملازموں کے آپسی بیانات ہی نہیں مل رہے،ویسے بول دونوں ہی جھوٹ رہے ہیں

https://twitter.com/x/status/1706529158686511431
9 مئی حملوں کے بعد دوران حراست لاپتا کیے جانے والے صحافی عمران ریاض خان چار ماہ بعد گھر پہنچے ہیں، انہیں سیالکوٹ سے ایف آئی اے نے گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کیا تھا۔

ڈسٹرکٹ پولیس نے اپنے ٹویٹر، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پیج پر عمران ریاض خان کی بازیابی اور گھر منتقلی کے بارے میں پوسٹ آویزاں کردی۔

عمران ریاض خان کو 9 مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر ملک بھر میں پُرتشدد مظاہروں کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔
عمران ریاض خان سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے مسقط جارہے تھے کہ ایف آئی اے حکام نے گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کردیاتھا۔ گرفتاری کے بعد عمران ریاض خان کو آخری بار تھانہ کینٹ اور پھر سیالکوٹ جیل لے جایا گیا تھا۔

عمران ریاض خان کے والد نے لاہور ہائی کورٹ درخواست دی کہ ان کے بیٹے کو اغوا کیا گیا ھے، 16 مئی کو والد ریاض خان کی مدعیت میں تھانہ سول لائن میں عمران ریاض خان کے اغوا کا مقدمہ درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کی تعزیرات کی دفعہ 365 کے تحت نامعلوم افراد اور پولیس اہلکاروں کے خلاف درج کی گئی۔

20 ستمبر کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ امیر علی بھٹی نے عمران ریاض خان کے والد کی درخواست پر سماعت کی، لاہور ہائی کورٹ نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو 26 ستمبر تک آخری مہلت دی تھی۔

عمران ریاض کے وکیل میاں علی اشفاق نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی عمران ریاض کی بازیابی کے بعد اُن سے ان کی رہائش گاہ پر تین گھنٹے طویل ملاقات ہوئی ہے۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ عمران ریاض کی جسمانی اور ذہنی حالت بہت زیادہ اچھی نہیں ہے۔

’وہ صدمے کا شکار ہیں اور گذشتہ چار ماہ میں ان کا وزن بھی کافی کم ہوا ہے۔ وہ اس وقت صحیح طرح سے بول بھی نہیں پا رہے ہیں، یہاں تک کہ انھیں بات سمجھانے اور جملہ مکمل کرنے میں بھی دقت کا سامنا ہے۔

ان کے وکیل کا کہنا تھا کہ عمران ریاض کے علاج اور ان کی ذہنی صحت کو بہتر بنانے کے لیے وہ ضروری میڈیکل ٹیسٹ کروائیں گے اور ڈاکٹرز سے رجوع کریں گے۔
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ گشتی کا بچہ جیدا چنگڑ تو بال چوسنے میں صالح ظفر کا بھی نمبر لے گیا ابے چنگڑ گشتی کی اولاد اتنا جھوٹ بھونکا جتنا کوئی ہضم کر سکے اگر تو کسی گشتی کا بچہ نہیں تو پھر اس چور فراڈئے حرامی نواز شریف منی لانڈر سے کہہ کر اپنی ماں کے خصم اور اس گشتی کے بچے کو پھانسی دلا دے جس بھی حرام زادے گشتی کے بچے خنزیر کی اولاد چکلے کی گشتی کے زنا کی نشانی نے ارشد شریف کو قتل کیا اور کرایا
اور شہید ارشد شریف کے قاتل کو پھانسی دلا دے تاکہ کنفرم ہو کہ تو ایک گشتی کی اولاد نہیں لوگ جو تجھے گشتی کے زنا کی پیداوار سمجھتے ہیں کرپٹ لوگوں کا دلا اور کنجر سمجھتے ہیں وہ پر سپشن غلط ہے
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کسی کو یاد ہو تودہایوں پہلے کچھ صحافی رائے ونڈ گئے تھے جنہیں ریاست رائے ونڈ کے استقبالیے پر رہایشی حصے سے دور ایک ویٹنگ روم میں بٹھایا گیا ۔انہوں نے وہاں کچھ فوٹو گرافی کی کوشش کی اس پر کیپٹین صفدر نے انہیں باندھ کر رکھا ان پر تشدد کیا اور اس کے بعد سبق سکھا کر انہیں چھوڑا گیا۔
عمران ریاض ہی وہ صحافی تھا جس نے نواز شریف سے سوال کیا تھا جب ملک دہشت گردی کی لپیٹ مین تھا کہ آپ یزاروں سیکیورٹی اہلکار رائے ونڈ پیلس پر لگائے بیٹھے ہیں اور عوام دہشت گردوں کے رحم و کرم پر ہے جس پر نواز شریف نے قبض شدہ شکل بنا کر اسے انتہائ بد تمیزی سے کہا تھا لے جاو لے جاو ان سیکیورٹی والوں کو مجھے ان کی ضرورت نہیں مطلب بلا ضرورت عوام کے پیسے پراتنے سیکیورٹی اہلکار باندھے ہوئے تھے۔شریف خاندان کے کچے چٹھے کھولنے پر نون لیگ تلملائ ہوئ تھی اور فوج کے ساتھ بھی عمران کا یہ پھڈا تھا کہ میں شریفوں کے خلاف جو کچھ آپ کے پاس دیکھ چکا ہوں میں انہیں چور ہی کہوں گا تو شریفوں نے ہی اسے رائے ونڈ میں کسی ٹارچر سیل میں رکھ کر اس کا یہ حشر کیا ہو گا جو اس کے کہنے پر چھوڑا
 
Last edited:

Shehbaz

Senator (1k+ posts)

کیسے کر لیتے ہیں ایسی باتیں یہ بے شرم بے حس لوگ؟؟ نو ضمیر؟؟؟

صاحب آپ کو شائد پتہ نہیں جاوید چوہدری باتھ روم بھی جب جاتے ہیں تو نواز شریف کے سفارش سے جاتے ہیں ورنہ اکثر یہ شلوار میں گند کر دیتا ہے
 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
اگر جاوید چوہدری کی عمر لگ بھگ نواز شریف جتنی نہ ہوتی تو یہ بھی خدشہ تھا کہ انکی پیدائش کا واقعہ بھی نواز شریف کی وجہ سے رونما ہونا تھا ۔۔ کہ اس میں یقینناْ میاں شریف کا ہاتھ ہے ۔۔ورنہ ایسے جیدے چنگڑ کم ہی دنیا میں آتے ہیں ۔