ملک کا آئین بار بار معطل کرنے والے
مشرقی پاکستان میں سے بنگلہ نکالنے والے
پاکستان کو دہشت گرد ریاست بنانے والے
بھارت سے ہر جنگ ہارنے والے
ملک کے ہر ادارے اور محکمے میں مداخلت کرنے والے نیوٹرل پر اب پٹا ڈالنے کا وقت ہوا چاہتا تھا۔ ملکی دفاع کے نام پر نیوٹرل کی کھلم کھلا بدمعاشی کا سلسلہ اب بند ہوگا۔ روک سکو تو روک لو بزدل نیوٹرل ![]()
Kanjar Patwariاؤے دھت تیرے کی ، گیلے تیتر کو خشکی موافق نہیں آئ ۔ کیچڑ میں دوبارہ پانی ڈالو ۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|