عمران ریاض خان ابھی بھی انتظار میں

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جن جمہوروں نے اقتدار و مراعات کی لالچ میں آئین توڑنے، بنگلہ دیش بنانے، پاکستان میں دہشت گردی کروانے، بھارت کو جنگ جتوانے میں نیوٹرل کا بھرپور ساتھ دیا اانہیں نیوٹرل کے ساتھ باندھا جائے
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ملک کا آئین بار بار معطل کرنے والے
مشرقی پاکستان میں سے بنگلہ نکالنے والے
پاکستان کو دہشت گرد ریاست بنانے والے
بھارت سے ہر جنگ ہارنے والے
ملک کے ہر ادارے اور محکمے میں مداخلت کرنے والے نیوٹرل پر اب پٹا ڈالنے کا وقت ہوا چاہتا تھا۔ ملکی دفاع کے نام پر نیوٹرل کی کھلم کھلا بدمعاشی کا سلسلہ اب بند ہوگا۔ روک سکو تو روک لو بزدل نیوٹرل



اؤے دھت تیرے کی ، گیلے تیتر کو خشکی موافق نہیں آئ ۔ کیچڑ میں دوبارہ پانی ڈالو ۔
 

Back
Top