عمران خان یہودی ایجنٹ

dangerous tears

Senator (1k+ posts)
پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لئے باہر سے جس طرح یہودی ہنود لابی نے پیسے کی بوریاں کھول دیں۔
روزانہ کروڑوں کے خرچے سے چلنے والے دھرنے نے 126 دن میں پاکستان کو کتنا نقصان پہنچایا۔
لندن پلان۔ میں کون کون شامل تھا۔
کس طرح قادری نے ایم آئی سکس کے لوگوں سے کینڈا میں میٹنگز کیں۔ وہ سب میڈیا پر ہے ۔
چین کے صدر کا دورہ کس نے نہی ہونے دیا۔
کون طالبان کو آفس کھول کرنے دینے اور آپریشن کے خلاف تھا۔

میں کلمہ پڑھ کر۔ کہتا ہوں۔ یہ خبیث غدار ہے ۔ اور غداروں نے ایک ایجنٹ بھی ڈال دی ہے ۔
سرور لیا تو غداروں کی بات بنی۔ یہ ایک بہت بڑی گیم ہے ۔ پاکستان کو تباہی کے راستے پر ڈالنے کے لئے۔

آو۔ اور سچ کا سامنا کرو۔ الزام جھوٹ کی سیاست کرنے والے اس مکار چہرے کو پہچانئے ۔ ۔۔۔۔
ملک دشمنوں نے پہلے ایم کیوایم کو استعمال کیا۔ اور اب پاکستان توڑنے کے لئے اس خبیث انسان کو استعمال کررہے ہیں۔ جسے صرف اور صرف وزیراعظم بننے سے غرض ہے ۔

نوٹ: میں چاہوں تو اس پر تھریڈ بناتا۔ لیکن عمرانی ایجنٹ یا تو اس تھریڈ کو ڈلیٹ کردیں گے۔ یا مرج کردیں گے۔

کیا پاکستان کے تباہ ہونے میں ابھی کوئ کثر باقی ہے ؟؟
ویسے پاکستان تو چل ہی امریکہ سے مانگے تانگے پیسوں سے رہا ہے
اگر وہ یہ امداد بند کردے تو پاکستان کا تو ویسے ہی کباڑہ ہوجائے
یہودی اب اتنے بھی پاگل نہیں ہے کے وہ ایک ایسے شخص پر پیسے
خرچ کرئے جس کا وزیر اعظم بننے کا کہیں دور دور تک کوئی چانس نا ہو
انہوں نے اگر پیسے دینے ہی ہیں تو سیدھا سادھے اصلی حکمران آرمی چیف کو دینگے ادھر ادھر ضایع نہیں کرینگے
 
esakhelvi

Minister (2k+ posts)
پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لئے باہر سے جس طرح یہودی ہنود لابی نے پیسے کی بوریاں کھول دیں۔
روزانہ کروڑوں کے خرچے سے چلنے والے دھرنے نے 126 دن میں پاکستان کو کتنا نقصان پہنچایا۔
لندن پلان۔ میں کون کون شامل تھا۔
کس طرح قادری نے ایم آئی سکس کے لوگوں سے کینڈا میں میٹنگز کیں۔ وہ سب میڈیا پر ہے ۔
چین کے صدر کا دورہ کس نے نہی ہونے دیا۔
کون طالبان کو آفس کھول کرنے دینے اور آپریشن کے خلاف تھا۔

میں کلمہ پڑھ کر۔ کہتا ہوں۔ یہ خبیث غدار ہے ۔ اور غداروں نے ایک ایجنٹ بھی ڈال دی ہے ۔
سرور لیا تو غداروں کی بات بنی۔ یہ ایک بہت بڑی گیم ہے ۔ پاکستان کو تباہی کے راستے پر ڈالنے کے لئے۔

آو۔ اور سچ کا سامنا کرو۔ الزام جھوٹ کی سیاست کرنے والے اس مکار چہرے کو پہچانئے ۔ ۔۔۔۔
ملک دشمنوں نے پہلے ایم کیوایم کو استعمال کیا۔ اور اب پاکستان توڑنے کے لئے اس خبیث انسان کو استعمال کررہے ہیں۔ جسے صرف اور صرف وزیراعظم بننے سے غرض ہے ۔

نوٹ: میں چاہوں تو اس پر تھریڈ بناتا۔ لیکن عمرانی ایجنٹ یا تو اس تھریڈ کو ڈلیٹ کردیں گے۔ یا مرج کردیں گے۔

اپ کی جیتی بھی تحریریں ہے ان میں اپ 2 یا 3 سطوروں سے زیادہ نہیں لکھتے کیونکہ اپ کی ہر تحریر کیسی موزوں پہ نہیں ہوتی بلکہ لوگوں کی تحریروں پر ایک دو لائینوں میں ناقابل برداشت توہیں امیز گفتگوں ہوتی ہے اس لیے اس فورم پر اپ سب سے زیادہ قابل نفرت شحص کا روپ دھار چکے ہے۔جو جو 11 اکتوبر قریب ارہا ہے اپ کی تحریریں 2 ،3 لائینوں سے نکل کر پوری کہانی کی روپ اختیار کرتی جا رہی ۔وہ کہانی ہم نے بھی سنی ہے کہ غالبا لیاقت علی خان نے کیسی ،موقع پر کہا تھا کہ میرے جیب میں تو سارے کھوٹے سکے ہے اس لیے ہمیں بھی اپ کی فرسٹیشن کا احساس ہے کیونکہ اپ کے جیب میں بھی طلال چوھدری اور حنیف عباسی جیسے لیڈر ہے ۔اور اپ کی بوقلاہت اس بات کی واضع دلیل ہے کہ جس کا مال نہیں بکتا تو وہ قسمیں کھانا شروع کردیتا ہے اگر اپ کے پاس دلیل نہیں ہے تو قسم اٹھانے سے کوئی اپ کو ویلکم نہیں کہے گا ۔جہاں تک کلمہ پڑھنے کی بات اپ نے کی ہے تو یہ اچھی بات اب اپ حالت ایمان میں داخل ہوچکے ہے اس لیے اپنی بقایا زندگی میں پرویز رشید بننے کی کوشش نہ کریں ۔
 
Last edited:

Back
Top