عمران خان کی معافی تلافی کے امکانات؟ انصار عباسی

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
پا جی اس گراف میں اعداد و شمار ١٠٠ فیصد درست ہیں -- یہ بات یاد رکھیں کہ میں اور اپ کوئی خفیہ دستاویزات نہیں دیکھ سکتے - ہم صرف پبلشڈ ڈاکیونمنٹ ہی دیکھ سکتے ہیں -- میں جتنی جتیاں یہاں کھاتا ہوں اگر میں کوئی ایسی چیز پوسٹ کر دوں جس پر میں کھڑا نہ ہوا سکھوں تو عمرانی مجھے کچا چبا جایں - اپ کیا سمجھتے ہیں میرا کس طرح کا ٹاکرا ہوا ہے اس فورم کے ان دو سب سے بڑے منافقین سے
Citizen X Will_Bite
بہت سمھجھدار اور پڑھے لکے ہیں یہ دونوں
فیکٹ فوکس کو میں ایک مرتبہ قوت کر کے ایڈمن کے ہاتھوں پورے مہینے کے لئے بین ہو چکا ہوں -- وہ عمرانیوں کی پھوپھی حلیمہ کے متعلق تھا

بہرحال یہ اعداد و شمار پبلشید ہیں اس سے آپ اس وقت ٩٥٠% اضافے سے صرف لالچ اور طمع کا اندازہ لگیں -- دلاور کی عدالت میں موصوف کے سامنے کچھ ثابت کرنے کے لئے رکھا گیا جو موصوف ثابت کرنے کے بجاۓ لاڈلا بچہ بن کر رپھڑ شپھڑ ڈالتے رہے اور اپنے لئے سزا سنوا لی

Screenshot-2023-10-22-071044.jpg

دیکھو اب ہائی کورٹ میں کیا کبوتر نکالیں گے
مجھے تو ان فگرز میں ایک لالچی انسان نظر آتا ہے - اس کے تیزی یہ دکھاتی ہیں کہ موصوف کو ڈر تھا کہ یہ موقع ہاتھ سے کسی بھی وقت نکل سکتا ہے
راجے، اتنا ایک تو تُو بھی پڑھا لکھا ہے یار کہ بتا سکے کہ کرپشن ایسے نہیں کی جاتی۔ کرپشن میں کاغذ پر کوئی چیز نہیں آتی، جیسے کہ نواز شریف کے لندن والے فلیٹ یا ان کے لیئے کمایا ہوا پیسہ۔

سیدھی بات یہ ہے کہ جتنے پیسے تو اس ریکارڈ سے بتلا رہا ہے وہ پچیس یا تیس ارب کے ایک چھوٹے سے پراجیکٹ کے کِک بیک کے برابر بھی نہیں۔

اور یہ بات اپنی جگہہ مسلّمہ حقیقت ہے کہ اگر عمران چوری پر لگا ہوتا جیسے کہ جہانگیر ترین، خٹک، علیم خان، پنڈ نوشہری کا خان اور بزدار، تو ابھی تک اس کے تمام ثبوت آچکے ہوتے۔ انھوں نے تو اسکی بارہ سال پرانی خان آف کالا باغ کی پوتی کے ساتھ کی رنگین فون کال نہیں چھوڑی، یہ بھلا کرپشن کا کوئی ثبوت چھوڑتے اسکی سیاسی ساکھ تباہ کرنے کے لیئے؟

خان بے وقوف سہی، جھلّا، ضدّی، بدتمیز اور پاکستانی طرزِ حکومت کے لیئے نا اہل سہی، لیکن کرپشن کے لیئے بے فکر رہ، یہ اسکی ہڈی میں نہیں۔
ہاں، اس کے اپنے اور مسئلے ہیں۔ جن کا کبھی اس نے انکار بھی نہیں کیا۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اب آخری امید یحی بچی ھے جی
یہ پنکچر قوم کی پھوسی ہے۔
کبھی پاکستان کی تاریخ میں ایسا ہوا ہے کہ کسی آمر کے آگے اس نظام میں سے کوئی بولا ہو؟
یہاں جناح فیملی کو نہیں چھوڑا گیا اور جو پنکچر قوم اسکو نہیں بچا سکی، وہ اب نو مئی کے ڈنڈے کے ڈر سے یہی پھوسیاں مار ما ر اپنے پیٹ کا بوجھ ہلکا کر رہے ہیں۔

سوری یارا، تجھے معلوم ہے میں ایسی زبان استعمال نہیں کرتا، لیکن اس قوم نے مجبور کردیا ہے، کیا کروں؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

میں بھی یہی کہتا تھا اور دل سے کہتا تھا کہ خان سب کچھ ہے پیسے کا لالچی نہیں --- لیکن پھر مجھے یہ کرتوت سمجھ نہیں آتا - اس میں حوس اور لالچ کو اگر دیکھنا ہے تو آنکھیں بند کریں اور ایمیجن کریں یہ نواز یا زداری کا گراف ہے --- نہ سارے مندروں کی ٹلیاں کھڑکیں تو میرا نام بدل دیں
اگر نہیں تو یہ سب اس کی پیرنی بڈی کے متھے لگا دیں - دوسرا کوئی نسنے کا راستہ میں نے نہیں دینا
😁
 
ٹھیک ہے ٹھیک ہے زیادہ غصے میں نکل جاتی ہیں ایسی باتیں
باقی یار اس پر بات تو پہلے بھی ہوئی تھی - تاریخ نے لکھا ہوا ہے کہ مارشل نیشن تو پٹھان اور 😎 پوٹھوہاری ہیں

پوٹھوہار کی سرحد سے آگے سمندر کے ساحل تک یہاں انٹروورٹ قوم بستی ہے - جو ایک زندہ قوم ہے پائندہ قوم ہے

نہیں، میں نواز یا زرداری کا ایسا گراف دیکھ کر، جو کہ ایف بی آر میں موجود ہو، صرف اس بات پر حیران ہوسکتا ہوں کہ کیا انھوں نے چوری چھوڑ دی ہے؟

میں بھی کم از کم اس سسٹم کو اتنا جانتا ہوں کہ بتلا سکوں کہ یہاں کرپشن کا ہر ایک جدید طریقہ کار نافذالعمل ہے۔ پولیس والا سپاہی بھی کسی سے موبائل لوڈ پر رشوت نہیں لیتا، کیونکہ اسکا ریکارڈ بن جاتا ہے۔

خان کی یہ باتیں مجھے بہت پرانی معلوم ہیں جب اسے بھی میانوالی میں شوگر مِل یا آٹا مِل لگانے کا لائسنس بڑے آرام سے ملتا تھا، لیکن اس نے کبھی بھی اس جانب توجّہ نہیں دی۔

وزیر اعظم بننے کا ایک بڑا ڈرا بیک اسکو یہی ہوا تھا کہ اس رتبے کے ساتھ ایک لائف اسٹائل بھی ضروری ہوتا ہے۔ لہٰذا اسکو بھی جہاں سے سستی چیزیں ملیں، اس نے قانونی طور پر پیسے دے کر خرید لیں۔
ہاں پیرنی کی کہانی کچھ ٹیڑھی ضرور ہے، لیکن جس بارے میں مجھے معلومات نہیں، اس پر تبصرہ نہیں کرسکتا۔
 
صد فیصد متفق۔
 
جہاں تک میرے فضول خیالات ہیں ان کے مطابق
١: - مجھے ہمیشہ سے اس کے لائف سٹائل اور اس کی کمائی میں کوئی جوڑ نہیں ملا -- میں ہمیشہ شک کرتا تھا کہ یہ پارٹی فنڈ پر زندگانی کا ایکسٹرا کریکلر حصہ گزارتا ہے

٢: جسٹس وجیہہ نے پوری زندگی میں کوئی گھٹیا بات نہیں کی - سواۓ اس کے کہ دوسرے اس کے گھر کا خرچ اٹھاتے ہیں

لیکن چلو اس وقت اس پر بحث نہیں کرتے - جناب کو ناگوار گزر سکتا ہے -- اسلام آباد ہائی کوٹ میں موصوف کیا کبوتر نکالیں گے وہ مل کر دیکھیں گے
 
نہیں یہ بات درست ہے کہ عمران خان کے خرچے ہمیشہ دوسرے ہی اٹھاتے رہے ہیں اور اپنی خوشی سے اٹھاتے رہے ہیں۔ لیکن ان خرچوں کے پیچھے انھوں نے پھر اتنا ہی کمایا بھی ہے۔ جہانگیر ترین اور علیم خان کی مثال سامنے ہے۔

اس میں برا منانے والی کوئی بات نہیں۔ بہرحال کرپشن کا مطلب کچھ اور ہے۔ عمران خان اگر صرف دس دن کمنٹری ہی کر لے تو اتنا پیسہ اکٹھا کر لیتا ہے کہ اس کے پورے سال کا خرچہ نکل آتا ہے، جیسا کہ اس کا اپنا پرسنل لائف اسٹائل ہے، اس حساب سے۔ نہ تو وہ ڈیزائنر کے کپڑے پہنتا ہے اور نہ ہی کوئی مرسڈیز کا شوق رکھتا ہے۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

اس میں برا منانے والی کوئی بات نہیں۔ بہرحال کرپشن کا مطلب کچھ اور ہے۔ عمران خان اگر صرف دس دن کمنٹری ہی کر لے تو اتنا پیسہ اکٹھا کر لیتا ہے کہ اس کے پورے سال کا خرچہ نکل آتا ہے، جیسا کہ اس کا اپنا پرسنل لائف اسٹائل ہے، اس حساب سے۔ نہ تو وہ ڈیزائنر کے کپڑے پہنتا ہے اور نہ ہی کوئی مرسڈیز کا شوق رکھتا ہے۔
عمران کے گھر کے خرچے والی بات کو اپنے کمنٹ سے جلدی جلدی ڈیلیٹ کرو کہیں کسی دوسرے عمرانی نے دیکھ لیا تو -- توبہ توبہ

یار سچی جات بتاؤں میں نے کمنٹری والی بات کو لکھ کر دلت کیا تھا --- میرے ٩٠% سے زیادہ جگری دوست عمرانی ہیں - ہر کوئی یہی بات کرتا ہے ہے کہ جی عمران خان نے کاونٹیاں کھیلی ہوئی ہیں کمنٹرریاں کی ہوئی ہیں -- یہ ایک اور پریشانی کا سمندر بن جاتا ہے کہ آخر کتنی کمنٹرریاں کر لی ہیں یار کہ ریزروایر ختم ہونے نہ نام ہی نہیں لے رہا

کرپشن کا ماخذ لالچ اور تما ہوتی ہے - جو مرضی کر لو مجھے اس ھاپا دھاپی کو اس نے توشے خانے پر مچائی اس کی سمجھا نہیں آتی -- بھای صاحب اپ کیا سوچ سکتے ہیں اس کو تاریخ کے اوراق میں لکھا جے گا اور اچھالا جاۓ گا - مجھے تو رولا شولا ڈال کر چھپ کروا لیا جاتا ہے - یار ذرا توشے خانے کی لسٹ اٹھا کر دیکھ لو یار - شود پنے کی انتہاء ہوئی ہے - یہ میچ نہیں کرتا اس عمران خان سے جو ہمیں نظر آتا تھا
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
یار سچی جات بتاؤں میں نے کمنٹری والی بات کو لکھ کر دلت کیا تھا --- میرے ٩٠% سے زیادہ جگری دوست عمرانی ہیں - ہر کوئی یہی بات کرتا ہے ہے کہ جی عمران خان نے کاونٹیاں کھیلی ہوئی ہیں کمنٹرریاں کی ہوئی ہیں -- یہ ایک اور پریشانی کا سمندر بن جاتا ہے کہ آخر کتنی کمنٹرریاں کر لی ہیں یار کہ ریزروایر ختم ہونے نہ نام ہی نہیں لے رہا
کہنے کا مقصد یہ نہیں تھا کہ عمران خان کا سارا پیسہ کرکٹ کا ہی کمایا ہوا ہے، یا کمنٹری کا ہے۔ جتنا عصہ وہ سیاست میں رہا ہے، اس کے خرچے دوسرے لوگ اٹھاتے رہے ہیں، اسمیں کوئی بھی آ کر مجھ سے بحث کرسکتا ہے۔ لیکن بات سیدھی سے یہ ہے کہ عمران خان کے خرچے اٹھانے والے ایویں یہ خرچے نہیں کرتے تھے۔ وہ اپنی جگہہ سیاسی انویسٹمنٹ کرتے تھے۔

عمران خان کا اپنا لائف اسٹائل اتنا سیدھا اور سادہ ہے کہ وہ اگر سیاسی سرگرمیاں چھوڑ دے تو صرف سال میں دس دن کمنٹری کر کے اپنے ہورے سال کے خرچے کما سکتا ہے۔ میں یہ نہیں کہہ رہا کہ اس نے ہر سال ایسا کیا بھی ہے۔

پھر اسکی زرعی زمینیں بھی ہیں جن سے ہر سال اسے پیسہ آتا ہے اور وہ ایف بی آر میں ڈکلیئر کیا ہوا ہے۔ کافی عرصہ تک تو اسے یونیورسٹی آف بریڈفورڈ سے بھی تنخواہ آتی رہی ہے جہاں کا یہ وائس چانسلر ہوا کرتا تھا۔ پھر تجھے شائد یاد ہو کہ خان کے ذاتی دوست مہاتیر نے بھی اسے گاڑی بھیجی تھی۔

کہنے کا مقصد ہے کہ خان جیسا بندہ اگر پیسے کمانے پر آجائے تو اسے ویسے بھی کوئی تھوڑ نہیں۔ لہٰذا یہ کہنا کہ وہ صرف توشہ خانہ کے تحفوں پر نظر لگا کر بیٹھا تھا، یہ بات بلکل ایسے ہی ہے جیسے کسی آرمی کے جرنیل کو کہا جائے کہ آپ نے آرمی کی سبسڈی شاپ سے جا کر ٹی شرٹ کم پیسوں میں کیوں خریدی؟

کرپشن کا ماخذ لالچ اور تما ہوتی ہے - جو مرضی کر لو مجھے اس ھاپا دھاپی کو اس نے توشے خانے پر مچائی اس کی سمجھا نہیں آتی -- بھای صاحب اپ کیا سوچ سکتے ہیں اس کو تاریخ کے اوراق میں لکھا جے گا اور اچھالا جاۓ گا - مجھے تو رولا شولا ڈال کر چھپ کروا لیا جاتا ہے - یار ذرا توشے خانے کی لسٹ اٹھا کر دیکھ لو یار - شود پنے کی انتہاء ہوئی ہے - یہ میچ نہیں کرتا اس عمران خان سے جو ہمیں نظر آتا تھا
تاریخ میں لکھنے کے لیئے ابھی باقی اوراق کھلے ہی نہیں ہیں۔ پہلے تو اس توشہ خانے کا ریکارڈ ہی نہیں ملتا کہ نوّے کی دہائی میں یہاں کیا کیا لوٹ مار ہوئی ہے۔ بلکہ اس کے بعد کے بھی کرتوت کسی کے سامنے نہیں لائے گئے۔ جس دن وہ سب ریکارڈ آفیشل طور پر سامنے آگیا تب سمجھ آجائے گی کہ عمران کیوں باقیوں سے بہتر ہے۔

خیر مسئلہ یہ ہے کہ ہم اکثر اپنے لیڈروں کو انسانوں سے بھی اوپر کا درجہ دے دیتے ہیں۔ قائدِ اعظم کی شراب اور اقبال کے معاشقے دیکھنے بیٹھ جائیں تو ان کے اصل کام کا ادراک نہیں کیا جاسکتا۔ انھی دو بندوں نے بیسویں صدی میں اسلام کی اتنی خدمت کی ہے جتنی ایک ہزار مولوی مل کر نہیں کر سکے۔

لہٰذا سیاسی لیڈر کو اسکی اپنی جگہہ پر رکھنا چاہیئے۔ اسے اپنے ابّے کے برابر درجہ نہیں دینا چاہیئے، اس سے کم از کم دل کو سکون بھی رہتا ہے اور بات سمجھنے میں آسانی اور سہولت بھی۔ نظریہ صرف پاکستان، اسکی بقاء اور ترقی ہونا چاہیئے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
عمران کے گھر کے خرچے والی بات کو اپنے کمنٹ سے جلدی جلدی ڈیلیٹ کرو کہیں کسی دوسرے عمرانی نے دیکھ لیا تو -- توبہ توبہ
😁
پہلے تو میں نے یہ کرنا نہیں اور دوسرا یہ کہ اب بہت دیر ہوچکی۔ سیاست پی کے اب مجھے اسکی اجازت بھی نہیں دیتا۔
لہٰذا تمام انصافیوں سے معذرت کے ساتھ، سچ بولنے کی معافی چاہتا ہوں۔
🙏🙏🙏
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کہنے کا مقصد یہ نہیں تھا کہ عمران خان کا سارا پیسہ کرکٹ کا ہی کمایا ہوا ہے، یا کمنٹری کا ہے۔ جتنا عصہ وہ سیاست میں رہا ہے، اس کے خرچے دوسرے لوگ اٹھاتے رہے ہیں، اسمیں کوئی بھی آ کر مجھ سے بحث کرسکتا ہے۔ لیکن بات سیدھی سے یہ ہے کہ عمران خان کے خرچے اٹھانے والے ایویں یہ خرچے نہیں کرتے تھے۔ وہ اپنی جگہہ سیاسی انویسٹمنٹ کرتے تھے۔

عمران خان کا اپنا لائف اسٹائل اتنا سیدھا اور سادہ ہے کہ وہ اگر سیاسی سرگرمیاں چھوڑ دے تو صرف سال میں دس دن کمنٹری کر کے اپنے ہورے سال کے خرچے کما سکتا ہے۔ میں یہ نہیں کہہ رہا کہ اس نے ہر سال ایسا کیا بھی ہے۔

پھر اسکی زرعی زمینیں بھی ہیں جن سے ہر سال اسے پیسہ آتا ہے اور وہ ایف بی آر میں ڈکلیئر کیا ہوا ہے۔ کافی عرصہ تک تو اسے یونیورسٹی آف بریڈفورڈ سے بھی تنخواہ آتی رہی ہے جہاں کا یہ وائس چانسلر ہوا کرتا تھا۔ پھر تجھے شائد یاد ہو کہ خان کے ذاتی دوست مہاتیر نے بھی اسے گاڑی بھیجی تھی۔

کہنے کا مقصد ہے کہ خان جیسا بندہ اگر پیسے کمانے پر آجائے تو اسے ویسے بھی کوئی تھوڑ نہیں۔ لہٰذا یہ کہنا کہ وہ صرف توشہ خانہ کے تحفوں پر نظر لگا کر بیٹھا تھا، یہ بات بلکل ایسے ہی ہے جیسے کسی آرمی کے جرنیل کو کہا جائے کہ آپ نے آرمی کی سبسڈی شاپ سے جا کر ٹی شرٹ کم پیسوں میں کیوں خریدی؟

تاریخ میں لکھنے کے لیئے ابھی باقی اوراق کھلے ہی نہیں ہیں۔ پہلے تو اس توشہ خانے کا ریکارڈ ہی نہیں ملتا کہ نوّے کی دہائی میں یہاں کیا کیا لوٹ مار ہوئی ہے۔ بلکہ اس کے بعد کے بھی کرتوت کسی کے سامنے نہیں لائے گئے۔ جس دن وہ سب ریکارڈ آفیشل طور پر سامنے آگیا تب سمجھ آجائے گی کہ عمران کیوں باقیوں سے بہتر ہے۔

خیر مسئلہ یہ ہے کہ ہم اکثر اپنے لیڈروں کو انسانوں سے بھی اوپر کا درجہ دے دیتے ہیں۔ قائدِ اعظم کی شراب اور اقبال کے معاشقے دیکھنے بیٹھ جائیں تو ان کے اصل کام کا ادراک نہیں کیا جاسکتا۔ انھی دو بندوں نے بیسویں صدی میں اسلام کی اتنی خدمت کی ہے جتنی ایک ہزار مولوی مل کر نہیں کر سکے۔

لہٰذا سیاسی لیڈر کو اسکی اپنی جگہہ پر رکھنا چاہیئے۔ اسے اپنے ابّے کے برابر درجہ نہیں دینا چاہیئے، اس سے کم از کم دل کو سکون بھی رہتا ہے اور بات سمجھنے میں آسانی اور سہولت بھی۔ نظریہ صرف پاکستان، اسکی بقاء اور ترقی ہونا چاہیئے۔

عمران خان اور کرپشن ایک معمہ ہے جس کے اوراق ابھی کھلنے ہیں - ممکن ہے اپنے لئے نہ اکٹھا کرتا ہو - لیکن اس کی دوسروں کی کرپشن سے آنکھیں بند کرنے والے گھٹیا کردار کو آپ نظر انداز نہیں کر سکتے
سب سے بڑی مثال ہیں عاصم باجوہ ہے -- جس نے صرف ایک فائل کی پکھی بنا کر اسے جھلی تو اس میں سے عمران خان کو صرف خشبو ہی آئ -
یہی حال اس نے علیما کے ساتھ کیا -- اگر یہ ووہی ہوتا جو آپ لوگ اسے سمجھتے ہیں تو مشین والی مائی کے کھاتے سب سے پہلے کھول کر آپ کے سامنے رکھتا

شاید آپ کو یاد نہ ہو جب صادق اور امین والی مہر اس نے اپنے متھے پر لگوانی تھی تو اس نے سپریم کورٹ میں بیان حلفی داخل کروایا تھا کہ جی میں نیازی سروسز کے اس اکاونٹ کو بھول گیا تھا -- اصل میں بھولا نہیں تھا - اس اکاونٹ میں مشین والی مائی کی دبئی اور امریکہ کی ٹرانزاکشنز بھی تھیں --- اکرم شیخ نے دیکھ کر رولا بھی ڈالا لیکن ہرحمتے نے اسے شٹ اپ کر دیا - تفصیل چاہیے تو میں مزید بتا دیتا ہوں جناب