عمران خان کو وزیراعظم بنانے میں باجوہ کا کردار تھا: چوہدری سرور

imran-khan-and-bajwa-ch-sarwar-rr.jpg

عمران خان کو اقتدار دلانے میں جنرل باجوہ کا کردار سب سے اہم: چودھری محمد سرور

سردار عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کے 3 سے 4 ماہ بعد ہی عمران خان کی سٹیبلشمنٹ سے دوریاں پیدا ہونا شروع ہو گئیں

وائس آف امریکہ اردو کو گزشتہ روز خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا کہ سیاسی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں جلد لائحہ عمل دینگے جبکہ سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے حوالے سے بہت سے انکشافات بھی کر دیئے۔ انہوں نے کہا کہ میں گورنر پنجاب کے عہدے پر رہا ہوں، دھڑے بنانے اور سیاسی پارٹیوں کی توڑ پھوڑ پر یقین نہیں رکھتا، میری خواہش تھی کہ پاکستان میں جمہوریت پھلے پھولے، میری اقتدار میں آنے کی کوئی خواہش نہیں! مقصد صرف پاکستان کی بہتری ہے۔

انہوں نے خصوصی گفتگو میں انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا عمران خان کو اقتدار دلوانے میں بڑا رول تھا جبکہ وہ ہر معاملے میں عمران خان کی حکومت کی مدد کیا کرتے تھے جبکہ یہ بھی کہا کہ سردار عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کے 3 سے 4 ماہ بعد ہی عمران خان کی سٹیبلشمنٹ سے دوریاں پیدا ہونا شروع ہو گئیں کیونکہ فوج سردار عثمان بزدار کی کارکردگی سے خوش نہیں تھی لیکن اس کے باوجود عہدے پر برقرار رکھنے کی وجہ سے عمران خان اور سٹیبلشمنٹ میں فاصلے بڑھتے چلے گئے۔

چودھری محمد سرور کا کہنا تھا کہ عمران خان مشاورت کیے بغیر فیصلے پارٹی پر مسلط کر دیتے ہیں،پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہو گی کیونکہ چودھری پرویز الٰہی ایسا نہیں چاہتے جبکہ اراکین قومی اسمبلی بھی استعفوں کے حق میں نہیں تھے، اب وہ سمجھ چکے ہیں کہ عمران خان سے کیسے نپٹنا ہے۔ ایک سوال کہ "پی ڈی ایم والے کہتے ہیں عمران خان جنرل باجوہ پر تنقید کر کے احسان فراموشی کرتے ہیں؟" کا جواب دیتے ہوئے چودھری محمد سرور نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ ٹکر اس وقت لینی چاہیے جب آپ اقتدار میں ہوں، اقتدار نہ ہو تو لڑائی ختم کر دینی چاہیے۔عام انتخابات اپنے وقت پر ہی ہونگے۔

انہوں نے کہا کہ ساڑھے 3 سال تحریک انصاف کی طرف سے گورنر کے عہدے پر تھا اس دوران کبھی ایسی بات نہیں ہوئی کہ سابق آرمی چیف کرپشن کے معاملے پر کسی کو بچانا چاہتے ہیںیا وہ اسے پروموٹ کر رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ بجٹ کا معاملہ ہو، اعتماد کے ووٹ کا معاملہ ہو یا سعودی عرب سے تعلقات خراب ہونے کا معاملہ جبکہ اس کے علاوہ بھی تمام مسائل حل کرنے میں سٹیبلشمنٹ نے عمران خان کی حکومت کیلئے ہر طرح سے مدد کی۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا شہباز شریف کو وزیر اعظم بنانے میں باجوہ کا کردار نہیں ہے!؛
 
ish sasha

MPA (400+ posts)

THIS BRITISH MI 6 DALAA NOW SPEAK AFTER ENJOYING THE POWER OF GOVERNOR SHIP NOW WHEN IMRAN KICK HIM OUT NOW STAR BARKING
 
Zulu76

The RODENT FACE FROM HARRY POTTER MOVIES, MI6 BAJWA PIMP KUNJUR SARWAR UGLY CHUTTIYAA. F OFF.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کیا شہباز شریف کو وزیر اعظم بنانے میں باجوہ کا کردار نہیں ہے!؛
Old News.
ویسے مجھے اپنی نجومیاءی صلاحیتوں پر تھوڑی تھوڑی سی 😎 مغروری مسوس ہونے لگی ہے -- میں نے کوئی دو مہینے پہلے بھرشھوانی کی تھی کہ عمران خان اگر منہ نہ بند کیا تو آھستہ آھستہ ابے ہوری عمران خان لانچنگ کا لندن پلان کھولنا شروع کر دیں گے
اس میٹنگ یہ پانچواں پراسرا ممبر یہ سرور لاٹو تھا - اسی وجہ سے نواز شریف نے اسے لات ماری تھی --- عنقَریب کینیڈا والا پادری بھی بولے گا - پھر گدھ ظہیر السلام نے آخری مہر لگانی ہے - یہ سب عمران کے منہ کے سائز پر ڈیپینڈ کرتا ہے
 
Citizen X

President (40k+ posts)
😂 😂 😂 😂 😂 What a load of crock, it's been now exposed that even 2018 bijju promised showbaz that he will be PM and Showbaz was fully ready and made all prep for it. But even with massive rigging the amount of votes in favour of Khan didn't let him win, thats why you see very small differences and close margins in many many constituencies between winners and losers
 
Citizen X

President (40k+ posts)
ویسے مجھے اپنی نجومیاءی صلاحیتوں پر تھوڑی تھوڑی سی 😎 مغروری مسوس ہونے لگی ہے -- میں نے کوئی دو مہینے پہلے بھرشھوانی کی تھی کہ عمران خان اگر منہ نہ بند کیا تو آھستہ آھستہ ابے ہوری عمران خان لانچنگ کا لندن پلان کھولنا شروع کر دیں گے
اس میٹنگ یہ پانچواں پراسرا ممبر یہ سرور لاٹو تھا - اسی وجہ سے نواز شریف نے اسے لات ماری تھی --- عنقَریب کینیڈا والا پادری بھی بولے گا - پھر گدھ ظہیر السلام نے آخری مہر لگانی ہے - یہ سب عمران کے منہ کے سائز پر ڈیپینڈ کرتا ہے
😂😂😂😂 Lagta hai sadmay se to poora hi pagal hogaya hai patwari kuttay.

London mein teray harami ganjay planning kerte hai.

Imran Khan Made In Pakistan By Pakistanis For Pakistan. 😎😎😎😎😎😎
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے مجھے اپنی نجومیاءی صلاحیتوں پر تھوڑی تھوڑی سی 😎 مغروری مسوس ہونے لگی ہے -- میں نے کوئی دو مہینے پہلے بھرشھوانی کی تھی کہ عمران خان اگر منہ نہ بند کیا تو آھستہ آھستہ ابے ہوری عمران خان لانچنگ کا لندن پلان کھولنا شروع کر دیں گے
اس میٹنگ یہ پانچواں پراسرا ممبر یہ سرور لاٹو تھا - اسی وجہ سے نواز شریف نے اسے لات ماری تھی --- انقرب کینیڈا والا پادری بھی بولے گا - پھر گدھ ظہیر السلام نے آخری مہر لگانی ہے - یہ سب عمران کے منہ کے سائز پر ڈیپینڈ کرتا ہے
پاکستانی سیاست میں فوج کا کردار جتنا اب کھل کر سامنے آیا ہے مجھے بھی کوئی شک و شبہ نہیں رہا کے بھٹو سے شہباز شریف تک جو آیا جو گیا فوج کا اس میں کردار رہا ہے

ہر قانون کی کچھ استثنی ہوتی ہیں. فوج کو منظور نہیں تھیں فوج نے بھرپور کردار ادا کیا لیکن بینظیر بھٹو وزیر اعظم بنیں

عوام میں مقبول عمران خان گزشتہ آٹھ ماہ سے جس طرح قبولیت کے خلاف کھڑا ہے اس سے صاف ظاہر ہوتا ہےاسے نواز شہباز شریف اور بلاول کی طرح بار بار لانچ نہیں کیا گیا. اس نے سیاسی میدان میں جگہ خود بنائی ہے اسلئے اس کا منہ کھلا ہے اور سب کو ہضم کئے جا رہا ہے

گزشتہ آٹھ میں قبولیت کے لانچڈ کردہ بونے پی ٹی آئی سے کتنے انتخابات ہار چکے ہیں گن کر بتانا پڑے گا
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
چودھری سرور باجوہ کی بک بک بریگیڈ کا خاص رکن بن چکا ہے ، جہاں صافی جیسے باجوہ کے ادنی سپاہی بلبلا کر بھونک رہے ہیں وہاں چودھری سرور بھی اپنا زور آزما لے ، مذید چیخ چلا لے ، ان فضولیات سے کیا فرق پڑتا ہے ۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
😂😂😂😂 Lagta hai sadmay se to poora hi pagal hogaya hai patwari kuttay.

London mein teray harami ganjay planning kerte hai.

Imran Khan Made In Pakistan By Pakistanis For Pakistan. 😎😎😎😎😎😎
میرے گنجے کی طرح فوج کے کندھے پر سوار ہوا تیرا کھوتا
میرے گنجے کی طرح فوج سے لڑا تیرا کھوتا
میرے گنجے کی طرح فوج سے دولتی کھائی تیرے کھوتے نے
میرے گنجے کی طرح اب تیرے کھوتے کو کرپٹ ثابت فوج کرے گی
اور میرے گنجے کی طرح جیل جاۓ گا تیرا کھوتا
اور پھر میرے گنجے کی طرح لندن جاۓ گا تیرا کھوتا

😁
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستانی سیاست میں فوج کا کردار جتنا اب کھل کر سامنے آیا ہے مجھے بھی کوئی شک و شبہ نہیں رہا کے بھٹو سے شہباز شریف تک جو آیا جو گیا فوج کا اس میں کردار رہا ہے

ہر قانون کی کچھ استثنی ہوتی ہیں. فوج کو منظور نہیں تھیں فوج نے بھرپور کردار ادا کیا لیکن بینظیر بھٹو وزیر اعظم بنیں

عوام میں مقبول عمران خان گزشتہ آٹھ ماہ سے جس طرح قبولیت کے خلاف کھڑا ہے اس سے صاف ظاہر ہوتا ہےاسے نواز شہباز شریف اور بلاول کی طرح بار بار لانچ نہیں کیا گیا. اس نے سیاسی میدان میں جگہ خود بنائی ہے اسلئے اس کا منہ کھلا ہے اور سب کو ہضم کئے جا رہا ہے

گزشتہ آٹھ میں قبولیت کے لانچڈ کردہ بونے پی ٹی آئی سے کتنے انتخابات ہار چکے ہیں گن کر بتانا پڑے گا
یار میری حقیقی زندگی میں بھی ٩٠% دوست پکے عمرانی ہیں - وہ سب بھی یہی جھوٹ بولتے ہیں جو آپ نے بولا کہ انہیں تو اب پتا چلا کہ فوج یہ کچھ بھی کر سکتی ہے