عمران خان کو الطاف اور نواز زرداری بننے سے بچائیں

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
First explain, were you not Nawaz Zardari supporter ?
Don't play mind game with me. I know the manipulator.
Rauf Klasra and Arshad Shrif have media platform. This is their livelihood. They will keep criticism . This is what i suggested.
This is the problem. Everyone is in great haste . No body has the ability to read simple urdu
My first comment on this particular issue was the same............PTI should get used to criticism now.........status quo has been facing it for last 10 years now its PTI turn..........I cannot play mind games with you as Aqal Qul cannot see reason they think they are always right.........Talat Hussain n Klasara have the same disease
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
can anyone pls tell who the hell is this zulfi guy, how and where did he get his wealth from and what is the problem with his off shore cmpany

but IK clearly stated in his interview that he is good frnds with Zulfi
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Buddy, Let me go point by point

1- Zulfi BUkhari claimed that he is British Citizen therefor Pakistani law does not apply to them. This is what Hassan and Hussain Claimed
2- Zulfi Bukhari has 6 Off Shore Companies so is the case with Nawaz Sharif and Sons.
3- Zulfi Bukhari age is less than Nawaz Sharif sons. This mean that he has not accumulated that fortune. The case resemble with NS.
He has looted wealth in Pakistand and laundered money to UK and other countries. Same was the case with Zulfi Bukhari father.
4- Imran Khan is a national leader and entering into election phase. He cann't afford any scandel with people who are associated with him
5- Ali Khan is a dumb ass guy . he never impressed me on the social media. Go and ask people from his own constituency. PTI treated him well.
6- Arshad Sharif is a very cruel anchor. Why you liked his cruelty when it comes to NS ?

Hope, you got the answers. If you are not going to digest it, it's your discretion. Thanks for your comments.

حسن حسین جب دولت مند ہوئے تو انکا باپ حکمران تھا اور مسلسل تھا
زلفی بخاری کا باپ نہ حکمران تھا اور نہ اسکا تعلق عمران خان سے تھا اور نہ عمران خان اس وقت حکمران تھا
لہٰذا زلفی بخاری کو تم نے جو بھی پھانسی دینی ہے، دو. لیکن اسکا تعلق عمران خان سے نہیں بنتا
عمران خان زلفی بخاری کا باپ نہیں ہے
نواز شریف حسن حسین کا باپ تھا
سکینڈل بنانے والوں کو بنیادی اصول پتا ہونے چاہییں

علی محمد خان کیسا ہے یا کیسا نہیں اور وہ آپ کو کیسا لگتا ہے اسکی بنیاد پہ ارشد شریف اس سے بدتمیزی نہیں کر سکتا
جب تحریک انصاف پہ تبصرہ کرتے وقت اصول پسند بنتے ہو تو ارشد شریف پہ بھی تبصرہ کرتے وقت سوال کے بعد جواب سننے کے اصول کو مدنظر رکھیں
ارشد شریف نے کبھی نواز شریف کا انٹرویو نہیں کیا اور نہ اسے جواب دیں جواب دیں کہا ہے
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
can anyone pls tell who the hell is this zulfi guy, how and where did he get his wealth from and what is the problem with his off shore cmpany

but IK clearly stated in his interview that he is good frnds with Zulfi
Imran Khan and Zulfi Bukhari grew close after Zulfi hired forensic firms for Imran Khan in London to investigate the business details of Hasan Nawaz Sharif.

Read here
http://postshive.com/2018/06/14/who-is-zulfi-bukhari/
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
علم کتاباں کی دنیا میں بسنے والے انسان کو بہکانے کیلئے شیطان تکبری چولہ پہن کر "میں،میں،میں" کی رٹ لگوانے لگتا ہے۔۔۔بس جو اس دام میں الجھ گیا اسے پھر اپنی انانیت زدہ کھُجلی میں ہی راحت دکھائی دیتی ہے۔۔ کلاسرہ، ارشد، چاچا کُپی اور تھریڈ سٹارٹر کی تحاریر اسی " میں کاٹا" کا راگ الاپتےکھجل خوار ہو رہی ہیں۔۔۔
 
T-i-g-e-r

Senator (1k+ posts)
i am your blind follower imran khan .what ever you are doing i support you . this nation dsnt deserve you but thanks for being there .
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
My first comment on this particular issue was the same............PTI should get used to criticism now.........status quo has been facing it for last 10 years now its PTI turn..........I cannot play mind games with you as Aqal Qul cannot see reason they think they are always right.........Talat Hussain n Klasara have the same disease
Agreed,
First of all Talat Hussain is not a journalist. He is the senior most anchorperson when we had only PTV.
عمران خان کے ساتھ رنجش کی وجہ سے طلعت حسین جیو کے ہاتھ میں کھیلا جبکے مختلف میڈیا ہاؤسز نے رؤف کلاسرا کو دبانے کی کوشش کی مگر وہ نہیں دبے
رؤف کلاسرا کے کریڈٹ میں بطور صحافی سینکڑوں مالیاتی سکینڈل ہیں ، طلعت حسین کے پاس بک بک کےعلاوہ کیا ہے ؟
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف کے شدید نظریاتی اور نئے پرانے تمام کارکنوں سے یہ گزارش ہے کہ عمران خان کو الطاف حسین نواز اور زرداری بننے سے بچانے کے چکر میں فرشتہ نہ بنا دیں
عمران خان کو اتنا نہ بچا بچا کر رکھو کہ وہ اقتدار سے بھی بچ جاۓ
چھوٹی موٹی غلطیاں اس سے ہوں گی اور ہونی چاہییں
مگر یہ امید رکھنا کہ ہر شخص سے سلام لینے سے پہلے خان کو اسکے ماضی اسکے باپ دادے کا ماضی بھی پتا لگ جاۓ تو یہ ناممکن ہے
نہ ہی وہ سو فیصد صحیح ٹکٹ دے سکتا ہے نہ سو فیصد نظریاتی کو نہ سو فیصد لوٹوں کو

اس جمہوریت میں ووٹ گنا جاتا ہے تولا نہیں جاتا
اگر نظریاتی کو ٢٢ سال پہلے یہ حق حاصل تھا کہ وہ پارٹی بدل کر عمران خان کے ساتھ آیا تو یہ حق آج بھی اس ملک کے ہر شہری کو حاصل ہے
کوئی آپ کے ساتھ ٢٢ سال پہلے آئیگا اور کوئی آج آئیگا
ووٹ دونوں کا ایک ہی ہے
جس سے ووٹ لینا ہے، ووٹ مانگنا ہے اسے اس بات کے طعنے مت دو کہ تم کتنے پرانے ہو اور وہ کتنا نیا ہے
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
حسن حسین جب دولت مند ہوئے تو انکا باپ حکمران تھا اور مسلسل تھا
زلفی بخاری کا باپ نہ حکمران تھا اور نہ اسکا تعلق عمران خان سے تھا اور نہ عمران خان اس وقت حکمران تھا
لہٰذا زلفی بخاری کو تم نے جو بھی پھانسی دینی ہے، دو. لیکن اسکا تعلق عمران خان سے نہیں بنتا
عمران خان زلفی بخاری کا باپ نہیں ہے
نواز شریف حسن حسین کا باپ تھا
سکینڈل بنانے والوں کو بنیادی اصول پتا ہونے چاہییں

علی محمد خان کیسا ہے یا کیسا نہیں اور وہ آپ کو کیسا لگتا ہے اسکی بنیاد پہ ارشد شریف اس سے بدتمیزی نہیں کر سکتا
جب تحریک انصاف پہ تبصرہ کرتے وقت اصول پسند بنتے ہو تو ارشد شریف پہ بھی تبصرہ کرتے وقت سوال کے بعد جواب سننے کے اصول کو مدنظر رکھیں
ارشد شریف نے کبھی نواز شریف کا انٹرویو نہیں کیا اور نہ اسے جواب دیں جواب دیں کہا ہے

کیا فیصل واڈا کو اجازت ہے کے وہ پیوپلز پارٹی کے نبیل گبول کے ساتھ ارشد شریف کے پروگرام میں بدتمیزی کرے جس میں وہ ہمیشہ شرکت کرتے تھے ؟
ابھی میں ارشد شریف کا پروگرام دیکھ رہا ہوں ، اس میں امریکہ پلٹ "عقل قل "نے زعیم قادری کو دھو کر رکھ دیا جبکے ارشد شریف نے انھیں نظریاتی کارکن قرار دیا تھا
جہالت سر چڑھ کر بول رہی ہے ، اسلئے لوگ مجھے عقل قل لکھ رہیں ہیں
بھائی صاحب ، عمران خان کی دونوں شادیوں میں زلفی بخاری گواہ کے طور پر تھا
زلفی بخاری شوکت خانم کے حوالے سے جانے جانتے ہیں
عمرہ کے لئے ٦ افراد عمران خان کے ساتھ گئے تھے ، زلفی بخاری اور انکی بیگم ٤ میں سے دو تھے

اور اپ اصرار پر اصرار کر رہیں ہیں کے زلفی بخاری کا عمران خان کے ساتھ تعلق نہیں بنتا
لوگ مجھے عقل قل تسلیم نہ کریں تو بیچارے کیا کریں ؟

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Agreed,
First of all Talat Hussain is not a journalist. He is the senior most anchorperson when we had only PTV.
عمران خان کے ساتھ رنجش کی وجہ سے طلعت حسین جیو کے ہاتھ میں کھیلا جبکے مختلف میڈیا ہاؤسز نے رؤف کلاسرا کو دبانے کی کوشش کی مگر وہ نہیں دبے
رؤف کلاسرا کے کریڈٹ میں بطور صحافی سینکڑوں مالیاتی سکینڈل ہیں ، طلعت حسین کے پاس بک بک کےعلاوہ کیا ہے ؟

You know Talat Hussain broke the news first n than Klasara n arshad took the lead,,,,,,,,,,,,after this tweet h just kept quiet

https://twitter.com/x/status/1006137921752260608
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)

کیا فیصل واڈا کو اجازت ہے کے وہ پیوپلز پارٹی کے نبیل گبول کے ساتھ ارشد شریف کے پروگرام میں بدتمیزی کرے جس میں وہ ہمیشہ شرکت کرتے تھے ؟
ابھی میں ارشد شریف کا پروگرام دیکھ رہا ہوں ، اس میں امریکہ پلٹ "عقل قل "نے زعیم قادری کو دھو کر رکھ دیا جبکے ارشد شریف نے انھیں نظریاتی کارکن قرار دیا تھا
جہالت سر چڑھ کر بول رہی ہے ، اسلئے لوگ مجھے عقل قل لکھ رہیں ہیں
بھائی صاحب ، عمران خان کی دونوں شادیوں میں زلفی بخاری گواہ کے طور پر تھا
زلفی بخاری شوکت خانم کے حوالے سے جانے جانتے ہیں
عمرہ کے لئے ٦ افراد عمران خان کے ساتھ گئے تھے ، زلفی بخاری اور انکی بیگم ٤ میں سے دو تھے

اور اپ اصرار پر اصرار کر رہیں ہیں کے زلفی بخاری کا عمران خان کے ساتھ تعلق نہیں بنتا
لوگ مجھے عقل قل تسلیم نہ کریں تو بیچارے کیا کریں ؟

فیصل واڈا ارشد شریف کی طرح صحافی نہیں ہے اور اسکی بدتمیزی ارشد شریف کی بدتمیزی کا جواز نہیں بن سکتی
زلفی بخاری اگر گواہ تھا تو اس سے قوم کا کیا نقصان ہو گیا؟ کیا گواہ ہونے کی بنیاد پہ قومی خزانے سے اسکی آف شور کمپنیز بنا دی گئیں؟
زلفی بخاری کو شوکت خانم ہسپتال کے حوالے سے جانے جاتے ہیں؟ تو؟
وہ عمرہ پہ ساتھ چلا گیا. تو؟
پہلے دیکھ تو لو میں کہہ کیا رہا ہوں؟

نواز شریف حکمران نہ ہو تو اسکے نکاح میں جو مرضی شریک ہو اور جو مرضی گواہ بنے
اسکے ہسپتالوں کے حوالے سے جو مرضی جانا جاۓ
اور اسکے ساتھ جو مرضی عمرے پہ جاۓ

مسئلہ تب ہے جب کوئی حکمران ہوتا ہے اور اسکے ارد گرد کے لوگوں کی دولت میں یکدم اضافہ ہو جاتا ہے
زلفی بخاری نے حلال کی دولت کمائی یا حرام کی
مجھے نہیں پتا
لیکن مجھے یہ پتا ہے کہ اس نے عمران خان کی وجہ سے دولت نہیں کمائی کیوں کہ عمران خان کا کبھی عوامی دولت پہ اختیار رہا ہی نہیں
نہ سرکاری پوسٹ نہ سرکاری دولت

اسکے برعکس حسن اور حسین کے والد صاحب پہلے وزیر پھر وزیراعلیٰ اور پھر وزیراعظم رہے اور اسی دوران انکے اثاثے بنے
لہٰذا زمین آسمان کا فرق ہے

زلفی بخاری کو اسکے اپنے کرتوتوں کی بنیاد پہ لاکھ دفعہ پھانسی دو لیکن عمران خان بیچ میں کہاں سے آ گیا؟

عمران خان زلفی کا خرچہ کروا ہی سکتا تھا اسکو کوئی فائدہ نہیں دے سکتا تھا
 
Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
Just to let you guys know, thread creator called me jahil. I am a PhD in computer sciene living in Germany and graduated from LUMS. I am deeply interested in poetry and books since age 5. I read his whole post, he did not mention important facts of the case, wrote fluff around the topic. And I wont call him jahil, he is still a bhai and Pakistan's well wisher. :)
 
Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)

جاہل شخص اردو کے ٣ پیراگراف نہیں پڑھ سکتا ، یہ پٹواریوں کے لئے نہیں لکھی جو صرف دیکھ کر کمینٹ کریں
جاہل آدمی ، پچھلے تھریڈ میں ٦ صفحوں پر ٧٤ کمنٹس لکھے گئے ، وہ بھی تو لوگوں نے پڑھے ہوں گے
کیا جواب ٹویٹ کرتا ؟
یہ صرف ان لوگوں کے لئے ہے ، جو اردو کے ٤ پیراگراف پڑھ کر سمجھ سکتے ہیں اور پھر جواب لکھنے کے قابل ہیں
ہر وقت جہالت کا ثبوت دینا ضروری نہیں ہوتا ، خصوصی طور پر اتنے بڑے سوشل میڈیا سائٹ پر
Just to let you guys know, thread creator called me jahil. I am a PhD in computer sciene living in Germany and graduated from LUMS. I am deeply interested in poetry and books since age 5. I read his whole post, he did not mention important facts of the case, wrote fluff around the topic. And I wont call him jahil, he is still a bhai and Pakistan's well wisher
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

او میرے ناراض یار حضرت امام صاحب
پڑھا تو میں نے بھی نہی کسی فارغ وقت پڑھوں گا
لیکن تیری ہیڈنگ ٹھیک ہے

اب لوگوں کو کیا پتہ کہ حضرت عمر ایمان داری کیا ہوتی ہے
ہمارے لوگ حضرت عمر سے کم بات ہی نہی کرتے

لیکن پہلے تو یہ بتاؤ کہ تمہارے میں یہ تبدیلی کیسے آ گی ؟؟؟
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Buddy, Let me go point by point

1- Zulfi BUkhari claimed that he is British Citizen therefor Pakistani law does not apply to them. This is what Hassan and Hussain Claimed
2- Zulfi Bukhari has 6 Off Shore Companies so is the case with Nawaz Sharif and Sons.
3- Zulfi Bukhari age is less than Nawaz Sharif sons. This mean that he has not accumulated that fortune. The case resembles with NS.
He has looted wealth in Pakistan and laundered money to UK and other countries. Same was the case with Zulfi Bukhari father.
4- Imran Khan is a national leader and entering into election phase. He can't afford any scandal with people who are associated with him
5- Ali Khan is a dumb ass guy . he never impressed me on the social media. Go and ask people from his own constituency. PTI treated him well.
6- Arshad Sharif is a very cruel anchor. Why you liked his cruelty when it comes to NS ?

Hope, you got the answers. If you are not going to digest it, it's your discretion. Thanks for your comments.
کیوں پٹواریوں سے سر کھپاتا ہے ؟؟؟
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Just to let you guys know, thread creator called me jahil. I am a PhD in computer sciene living in Germany and graduated from LUMS. I am deeply interested in poetry and books since age 5. I read his whole post, he did not mention important facts of the case, wrote fluff around the topic. And I wont call him jahil, he is still a bhai and Pakistan's well wisher

ہمارے بابا اشفاق فرماتے تھے کے پاکستان کا بیڑہ غرق کرنے والے پڑھے لکھے لوگ ہیں
بھائی پی ایچ ڈی صاحب ، میں نے تفصیل سے لکھا ہے اور اپنے ایک سیکنڈ بعد پڑھے بغیر کمینٹ ٹھوک دیا
جہالت اور کسے کہتے ہیں اور جھوٹا کسے کہتے ہیں ؟
ایک سیکنڈ بعد کمینٹ کرتے ہو اور لکھتے ہو کے فیکٹ نہیں لکھا
اب سمجھ میں ای کے لوگ مجھے کیوں عقل قل لکھ رہیں ہیں کیونکے اپ جیسے پی ایچ ڈی جاہل جھوٹے اس فورم پر موجود ہیں

آپکی تحریر اور انداز فکر سے پتا چلے گا کے لٹریچر پڑھتے ہیں کے نوراں کے گندے گانے سنتے ہیں
 
Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
syed haider imam sahib, let me refute your claim of resemblance of ZB to Hassan , Hussain
کیوں پٹواریوں سے سر کھپاتا ہے ؟؟؟
Zulfi bukhari is not only a british citizen, he was born and raised in Britain. This is a major major difference from Hassan Hussain. His father was a minister in a caretaker government for 60 days and all offshore companies existed before that. If someone is born, raised, did business in Britain how come he be answerable like Hassan, who were born and raised in model town.
 
Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
As far as your insistence that I am jahil, I may be a jahil. I will happily take the tag, if you refute my claims. Just tell me which of your argument on Zulfi Bukhari had substance. What I wrote "IK got a message that he should not become a king" had substance. I am a PTI supporter. I think boots might have leaked the info on Zulfi Bukhari to Arsched because IK was behaving above the law, chaklala airbase and so on. If you say that I did not read this post, then can you swear that I did not. Because I say that I did and you say that it was too early. My reading any typing speed is quite good by the way.
 
Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
Ashfaq Ahmed talked interesting things but every word coming out of his mouth was not by default true. Pakistan was created through a well educated person.