عمران خان کو الطاف اور نواز زرداری بننے سے بچائیں

Aijazahmed

Minister (2k+ posts)
But how come these journalist were the most honest and reliable journalists when they were bringing Sharif family's corruption? And all of a sudden they have become the most dishonest and the most unreliable ones? Why? And how?
Is this because they just have tabled one story against Imran khan and his friend?
 
Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
Is this rocket science to understand the historical facts ?
آج سوشل میڈیا پر جو لوگ سینہ ٹھوک کر اپنی وفاداری کا ثبوت دے رہیں ہیں وہ کبھی بھی حلقوں کی سیاست میں نہیں ہوتے ورنہ پارٹی کبھی بھی لوٹیروں ، زانیوں اور عامر لیاقت جیسوں کے ساتھ الیکشن میں نہ جاتی . جن کھوتوں کی یہ نہیں پتا کے علیم ڈار پر کتنے مقدمے ہیں . زلفی بخاری کا باپ کون تھا ....آج وہ تحریک انصاف کا مقدمہ سوشل میڈیا پر لڑ رہیں ہیں . قربان جاؤں ان واہیات لوگوں کے .....یہ لوگ حسن اور حسین نواز کو قبول نہیں کرتے مگر زلفی بخاری کو کریکٹر سرٹیفیکٹ نکال نکال کر دے رہیں جیسے انکے باپ کا مال ہو . نواز شریف کی نیب میں مقدمات حلال مگر کے علیم خان کے حرام . جسے پاکستان کے اداروں نے مذہبی منافرت پر نکالا ہو ، ہم اسکا دفاع کر رہیں ہیں .جو کل تک عمران خان کو گالی دیتا تھا ، آج وہ انکا ہم زلف ہو گیا ہے .

بد دیانتی کا اس سے بڑا کیا ثبوت ہے ان کی صحافت کی کہ اب چچا اور تایا کے کیسز بھی نکال نکال کر لا رہے ہیں لگتا ہے کسی ایجنڈے پر کام کرہے ہیں
 
Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
Waisay aik baat hay, 35 din hain , saary PTI supporter din raat mehnat karain phir IK ki opposition NS say bhi ziyada karain gay
 
Hira Maroof

Politcal Worker (100+ posts)
ملک کے سارے صحا فی کوٹھے کی طوائف بن چکے ہیں۔
زرداری خرید لے تو اس کے لئے ناچیں گے۔ نواز خر ید لے تو اس کے لئے۔
الطاف بولی لگا دے تو اس کے آگے لیٹ جا ئیں گے۔
جنگ، ڈان اس وقت شدید نواز پیپرز ہیں۔
ہم سب اور دنیا بلاگ زرداری کی پوٹی زبان سے چاٹنے کے تنخواہ دار ہیں۔
سخت زبان کی معذرت۔​
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

ماشا اللہ بہت خوب لکھا آپ نے تحریر کی ایک خوبی یہ بھی کہ پڑھنے والے کی دلچسپی آخر تک برقرار رہی اور یہی خوبی ہے ایک خوبصورت لکھاری کی مگر معاف کیجئیے گا تحریر کا سارا حسن اس وقت گہنا جاتا ہے جب آپ جواب الجواب باقاعدہ طعنہ زنی اور تحقیر پر آمادہ ہو جاتے ہیں مثلا" ،"جاہل شخص اردو کے ٣ پیراگراف نہیں پڑھ سکتا " مزید"یہ صرف ان لوگوں کے لئے ہے ، جو اردو کے ٤ پیراگراف پڑھ کر سمجھ سکتے ہیں" اسی اکتفا نہیں ایک معزز ممبر کے لئے یہ بھی لکھ ڈالا
اب سمجھ میں ای کے لوگ مجھے کیوں "عقل قل" لکھ رہیں ہیں کیونکے اپ جیسے پی ایچ ڈی جاہل "جھوٹے اس فورم پر موجود ہیں
آپکی تحریر اور انداز فکر سے پتا چلے گا کے لٹریچر پڑھتے ہیں کے نوراں کے گندے گانے سنتے ہیں "
ایسے تحقیر آمیز جملے لکھنے کیا ضروری ہیں تسلیم کیا کہ لکھنے والےنے"عقل کل" کی بجائے عقل قل لکھ دیا مگر غلطی کا عنصر بہر حال موجود رہتا ہے اب دورکیوں جائیے خود آپ اپنی تحریر پر ایک نظر دوبا رہ دوڑا لیجئے مضمون میں ایک جگہ آپ تحریر فرماتے ہیں
"، مگر نگار خانے میں طوطی کی آواز کس نے سنی ہے ؟" جبکہ یہ جملہ دراصل یوں ہو نا چاہئیے تھا "نقارخانے میں طوطی کی آواز کس نے سنی ہے ؟" میرا حسن ظن تو یہی ہے یہ غلطی آپ سے سہوا" سرزد ہوئی ہو گی وگرنہ آپ جیسے اردو ادب ،انشا پرداز،الفاظ کے اعلی انتخاب کا ذوق رکھنےوالے سے اس غلطی کا تصور توبہ،توبہ

آپکے کمنٹس کا شکریہ، شائد اپکا واحد کمینٹ ہے جو طریقے اور سلیقے سے لکھا گیا ہے
جب ایک پروفیشنل لکھاری اپنا کالم لکھتا ہے ، وہ پبلک کا سامنا نہیں کرتا
میں سیاست پی کے پر لکھتا ہوں لھذا یہاں پر کمنٹس فوری انے شروع ہو جاتے ہیں
چونکے مجھے اپنی موضوع پر گرفت ہوتی ہے اور میں کسی موضوع پر اس وقت لکھتا ہوں جسکو میں خود دفاع کر سکوں
میں زیرو برداشت کے اصولوں کے تحت لکھتا ہوں لھذا بھر پور طریقے سے لکھتا ہوں چونکے میرے اوپر کوئی نہیں جسے جواب دہی کی ضرورت ہوتی ہے
میں ہر موضوع پر آزادی سے لکھ سکتا ہوں ، سیاست پی کے والوں کا شکریہ کے وہ مجھے برداشت کر لیتے ہیں ....لھذا میں نے کبھی کوشش نہیں کی کس اخبار کے لئے لکھوں حلانکے مجھے افر تھی

میں نے ایک پیراگراف میں سوشل میڈیا کے متعلق لکھا ہے کے کسطرح لوگ بدتمیزی سے اور گ گالیوں سے لکھتے ہیں
لوگ نہ بلاگ سہی طور پر پڑھتے ہیں اور نہ سمجھتے ہیں ، بس کمنٹس کرنا فرض سمجھتے ہیں
میں نے اس بلاگ میں بہت کچھ لکھا اور سمجھانے کی کوشش کی ہے مگر لوگ صرف زلفی بخاری پر اٹک گئے اور پیغام سمجھ نہ سکے
آج سے ٦ ماہ پہلے جب کسی نے تحریک انصاف کے اندر گروپ بندی پر بات نہیں کی تھی ، میں نے اس وقت کی تھی اور سب کو انے والے وقت کے بارے میں خبردار کر دیا تھا

آج ہو بہو ویسا ہی ہو رہا ہے
بلاگ کا عنوان تھا ....عمران خان کو مشورہ دیں
اپ خود پڑھ لیں کے کیا اتنے بڑے سوشل میڈیا کے ویب سائٹ پر ایسے کمنٹس کرنے چاہیے ؟
لوگوں نے جعلی ا ی ڈی بنا رکھی ہیں ، پڑھ پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کے وہ کدھر سے ا رہیں ہیں
میں نے بلاگ میں غلط زبان استعمال نہیں کی ہے بلکے کمنٹس میں کی ہے کیونکے یہ لوگ لاتوں کے بھوت ہیں ، آسانی سے نہیں مانتے
حلانکے میں احتیاط کرتا ہوں کیونکے مجھے پہلے بھی ایسی زبان کی نشاندہی کی گئی تھی
پھر کوشش کروں گا کے احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ جانے دوں
میں نے پوسٹ ٣ میں سوشل میڈیا کے ایڈمن کے رول بھی پوسٹ کر دیا ہے ، امید ہے لوگ سمجھنے کی کوشش کریں گے
نگار خانے والی غلطی میری ہے ، میں اصل لفظ بھول گیا تھا ، تصیح کا شکریہ
میں فلبدیح لکھتا ہوں ، وقت کی کمی ہوتی ہے لھذا بہت سی غلطیاں کرتا ہوں
امید ہے اپ غلطیوں کی نشاندہی کرتے رہیں گے
انسان ایسے ہی سیکھتا ہے

Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Ashfaq Ahmed talked interesting things but every word coming out of his mouth was not by default true. Pakistan was created through a well educated person.
بھائی صاحب کوشش کریں کے ایک کمینٹ میں زیادہ سے زیادہ بات لکھ دیں ، تسلی سے ...جلدی کس بات کی ہوتی ہے ؟
پڑھنے میں جلدی ، لکھنے میں جلدی
اپ "عقل قل حیدر امام" تو ہیں نہیں جو فوری طور پر منطقی کمنٹس لکھ سکتا ہو

بھائی صاحب ، بےشک پاکستان کا تصور دینے والے اور معمار پڑھے لکھے تھے

قربانیاں عام عوام نے دے کر پاکستان بنایا تھا
پاکستان کو سیاستدان نہیں چلاتے ، وہ تو انگوٹھا چھاپ ہوتے ہیں اور اتے جاتے رہتے ہیں
جو لوگ حکومتوں میں رہتے ہیں ، وہ فوج ..... افسر شاہی ........ عدلیہ ....ہیں جنھیں اسٹیبلشمنٹ کہا جاتا ہے
یہ لوگ اعلی تعلیم یافتہ ہوتے ہیں اور بہت زیادہ صالحیتوں سے مالا مال ہوتے ہیں
اصل میں یہی لوگ ہیں جو حکومت چلاتے ہیں، یہی لوگ ہیں جو پاکستان میں اصل خرابی کے ذمہ دار ہیں

پاکستان کا قانون ان" ٹھاکروں "کے بارے میں بات کرنے سے منا کرتا ہے کیونکے یہ لوگ خود قانون ہیں
انہی کے بارے میں ایک جملے میں بابا اشفاق صاحب نے بات سمو دی تھی
چونکے گہری بات کرنے والے تھے لھذا اسے صرف "عقل قل "ہی سمجھ سکتے ہیں ، پی ایچ ڈی والوں کے بس کی بات نہیں

Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
بھائی صاحب کوشش کریں کے ایک کمینٹ میں زیادہ سے زیادہ بات لکھ دیں ، تسلی سے ...جلدی کس بات کی ہوتی ہے ؟
پڑھنے میں جلدی ، لکھنے میں جلدی
اپ "عقل قل حیدر امام" تو ہیں نہیں جو فوری طور پر منطقی کمنٹس لکھ سکتا ہو

ع
بھائی صاحب ، بےشک پاکستان کا تصور دینے والے اور معمار پڑھے لکھے تھے
قربانیاں عام عوام نے دے کر پاکستان بنایا تھا
پاکستان کو سیاستدان نہیں چلاتے ، وہ تو انگوٹھا چھاپ ہوتے ہیں اور اتے جاتے رہتے ہیں
جو لوگ حکومتوں میں رہتے ہیں ، وہ فوج ..... افسر شاہی ........ عدلیہ ....ہیں جنھیں اسٹیبلشمنٹ کہا جاتا ہے
یہ لوگ اعلی تعلیم یافتہ ہوتے ہیں اور بہت زیادہ صالحیتوں سے مالا مال ہوتے ہیں
اصل میں یہی لوگ ہیں جو حکومت چلاتے ہیں، یہی لوگ ہیں جو پاکستان میں اصل خرابی کے ذمہ دار ہیں
پاکستان کا قانون ان" ٹھاکروں "کے بارے میں بات کرنے سے منا کرتا ہے کیونکے یہ لوگ خود قانون ہیں
انہی کے بارے میں ایک جملے میں بابا اشفاق صاحب نے بات سمو دی تھی
چونکے گہری بات کرنے والے تھے لھذا اسے صرف "عقل قل "ہی سمجھ سکتے ہیں ، پی ایچ ڈی والوں کے بس کی بات نہیں

یارآپ کی بات میں وزن ہے ویسے، لیکن آخر میں آپ پھر مینگنی ڈال گئے ہیں۔میں پہلے بھی گزارش کر چکا ہوں کہ میری پی ایچ ڈی یا دماغی صلاحیت پر بات نہ کریں، ، آپ کی منطق ،آپ ریختہ کے استادہیں، ہم وہ پڑھے لکھے جاہل ہیں جو آپ کی باتوں کو سمجھ نہیں سکتے۔میں اشفاق احمد کو برانہیں سمجھتا صرف ان کی باتوں کو حدیث سمجھنے اور دلیل کے طور پر کسی کو نیچا دکھا نے کے لئے پیش کرنے کے خلاف ہوں۔ باقی ۔ ویسے آپ کے منطقی دماغ کو ایک دلیل دیتا ہوں، ایک ایسا کام جس کا آپ کو تجربہ نہ ہو، آپ اس کے بارے میں فتوی کیسے دے سکتے ہیں، مثلا آپ کیسے کہہ سکتے ہیں یہ بات پی ایچ ڈی والے کو سمجھ نہیں آئے گی، یہ تو ایک طعنہ ہے۔ طعنہ زنی سے پرہیز کریںایک بالا سیالکوٹی تھا وہ بھی پی ایچ ڈی تھا اور اس نے کہا تھا۔ از نگاہ مصطفے پنہاں بگیر۔ بڑے بڑے بابے کہتے ہیں اتنی بڑی بات پوری صدی میں نہیں کی گئی۔ اس لئے سارے پی ایچ ڈیز پر اکٹھا فیصلہ نہ کریں، جنرلزائزیشن یعنی ایک مثا ل سے اصول نکالنا منظق کی کلاسز میں ایک غلطی کے طور پر پڑھایا جاتا ہے۔ یہ شدت پسندی کی علامت ہے
باقی تھوڑی بہت اردو ہم بھی جانتے ہیں اور ایک زمانے میں شاعری بھی کرتے تھے۔باوزن اور بحروردیف والی۔ آپ کی باتوں میں جو قطعیت اور میں نہ مانوں ہے اس سے بہت کچھ کہا جا سکتا ہے لیکن کیا خبر آپ کیسے ہوں۔ حدیث ہے ،مومن سے اچھا گمان رکھو۔ بہت کتابیں پڑھی ہیں لیکن ایک نکتہ سمجھ میں آیا ہے کہ فیصلہ مت سنایا جائے۔ وہ جو ایک یونانی نے کہاتھا میں یہ جانتا ہوں کہ میں کچھ نہیں جانتا۔ یہ رویہ اختیار کریں اور شدت پسندی سے بچیں۔ایک اور عقل مند نے کہاتھا اچھی بات دشمن سے بھی ملے تو قبول ۔کرلیں
 
لکھنا چاہتے ہیں تو جنرلائزیشن کو سٹڈی کرلیں۔ یہ جنرلائزیشن ہی ہے جب ایک مسلمان یورپ میں غلطی کرتاہے تو لوگ کہتے ہیں سب ہی ایسے ہیں