عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے سے کس نے روکا؟آئی جی کاانکشاف

igp1i1n.jpg

آئی جی پنجاب نے سپریم کورٹ میں بیان دیا ہے کہ صوبائی حکومت نے مجھے عمران خان قاتلانہ حملہ کا مقدمہ درج کرنے سے روکا تھا۔

آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کو ایف آئی آر پر کچھ تحفظات تھے

اس پر سپریم کورٹ نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دےد یا اور آئی جی پنجاب کو 24 گھنٹے میں ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا

عدالت کا کہنا تھا کہ اگر ایف آئی آردرج نہ ہوئی تو از خود نوٹس لیں گے۔

چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ایف آئی آر میں تاخیر ہو رہی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ شواہد ضائع ہو رہے ہیں

چیف جسٹس نے آئی جی پنجاب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ "آپ پولیس افسران سے قانون کے مطابق تفتیش کروائیں، عدالت آپ کے ساتھ ہے۔ آئی جی صاحب آپ کے کام میں کسی نے مداخلت کی تو عدالت اسکے کام میں مداخلت کرے گی"۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ مقدمہ درج نہ ہونے کی ٹھوس وجہ ہونی چاہیے قانون کے مطابق کام کریں، عدالت آپ کے ساتھ ہے آپ افسران سے تفتیش کروائیں ۔
https://twitter.com/x/status/1589523161129029632
آئی جی پنجاب کو عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر کاٹنے سے پنجاب حکومت نے روکا اور پنجاب حکومت کو کس نے روکا
https://twitter.com/x/status/1589526012659834880
رضوان غلیزئی نے سولا اٹھایا کہ آئی جی نے تو اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرکے بتا دیا کہ پنجاب حکومت نے انکو ایف آئی آر درج کرنے سے روکا۔ اب اگر پرویز الہٰی میں اخلاقی جرات ہے تو عدالت کو آکر بتائیں کہ انہوں نے کس کے کہنے پر پولیس کو ایف آئی آر درج کرنے سے روکا؟
https://twitter.com/x/status/1589525385087438849
رضوان غلیزئی کا مزید کہنا تھا کہ آئی جی پنجاب کے سپریم کورٹ میں بیان کے مطابق عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر اندراج میں تاخیر کی ذمہ دار پنجاب حکومت ہے۔ کیا قتل کے واقعے کی ایف آئی آر رکوانے پر وزیراعلی پنجاب کے خلاف کارروائی ہوسکتی ہے؟
https://twitter.com/x/status/1589525385087438849
رضوان غلیزئی نے مزید کہا کہ کچھ عرصہ پہلے عمران خان سے پوچھا تھا کیا آپکو واقعی لگتا ہے پرویز الٰہی آپکا ساتھ دیں گے؟ عمران خان نے کہا مجھے تو بالکل امید نہیں، پرویز الٰہی کو وزیراعلی بنانے کا مقصد صرف حمزہ شہباز سے پنجاب حکومت لینا تھا کیونکہ وہ ہمارے لوگوں پر ظلم کررہے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1589531202612252682
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
۔ ۔ ۔ تو گویا پاکستان میں "ننگا" ہونے کا سلسلہ ابھی لمبا چلنے والا ہے

جب تک ننگا کرنے والے خود سب کے سامنے سڑکوں پہ ننگے نہیں کیے جاتے یہ سلسلہ نہیں رکنے والا اور آغاز باجوہ کے سسر سے ہونا چاہیے اور اسکے بعد باجوہ سے اور پھر باقی حرام کے نطفے
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک ننگا کرنے والے خود سب کے سامنے سڑکوں پہ ننگے نہیں کیے جاتے یہ سلسلہ نہیں رکنے والا اور آغاز باجوہ کے سسر سے ہونا چاہیے اور اسکے بعد باجوہ سے اور پھر باقی حرام کے نطفے
میرے حساب سے وہ وقت آن پہنچاہے،،،اور نتیجہ تخت یا تختہ نکل سکتا ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
میرے حساب سے وہ وقت آن پہنچاہے،،،اور نتیجہ تخت یا تختہ نکل سکتا ہے

مجھے پنجابیوں سے کچھ زیادہ توقع نہیں تھی لیکن نئی نسل اپنے آباؤ اجداد سے قدرے مختلف لگتی ہے۔۔اگر عمران درمیان سے ہٹ گیا تو پھر ان حرامیوں کے انڈر ویئر بھی کسی نے نہیں چھوڑنے
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
جب تک ننگا کرنے والے خود سب کے سامنے سڑکوں پہ ننگے نہیں کیے جاتے یہ سلسلہ نہیں رکنے والا اور آغاز باجوہ کے سسر سے ہونا چاہیے اور اسکے بعد باجوہ سے اور پھر باقی حرام کے نطفے
میرے حساب سے وہ وقت آن پہنچاہے،،،اور نتیجہ تخت یا تختہ نکل سکتا ہے

سپریم کورٹ ڈٹ جائے تو کوئی مسلہ ہی نہیں ہے . چیف صاب کو چاہیے کہ ان جرنیلوں کے خلاف جو بنچ بنے اسکی سربراہی قاضی فائز عیسی کو دے دیں اور ساتھ میں منصور علی شاہ اور یحییٰ آفریدی کو بٹھا دیں . اور خود پاپ کارن کی بوری منگوا کر کمرہ نمبر ایک کو اندر سے کنڈی لگالیں اور پاپ کارن انجوایے کریں . پھر قاضی جانے اور فیصل نصیر جانے . پی ٹی آئی والے سڑکوں پر اپنی پکنک جاری رکھیں
 
taban

چیف جسٹس نے کنڈی لگائی تھی جسٹس لاجز کی اب جب بھی یہ اِدھر اُدھر دیکھتا ہے ڈرٹی ہیری اسے یہ گانا وٹس ایپ کر دیتا ہے اور یہ تیر کی طرح سیدھا ہو جاتا ہے

کنڈی لگا لو سیاں تیرے کو جنت دکھاتی
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Classic divide and conquer being applied here. If PMLN-Q had a disagreement and split then Punjab Government would be won by PDM. Then rigging for next elections wouldbe easy. This IG is lying and trying to cause issues between the coalition.
 
Back
Top