عمران خان وزیراعظم بننے کے پہلے ہی دن بدل گئے تھے: جہانگیر ترین

jjkk.png

چئیرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے حوالے دے اہم انکشاف کردیا,انہوں نے بتایا کہ بڑی امید کے ساتھ روایتی سیاسی پارٹیوں کو چھوڑ کر نیا پاکستان بنانے والے لیڈر کے ساتھ کھڑے ہوئے تھے لیکن وہ صاحب جب وزیراعظم بنے تو امیدیں پوری نہ ہونے پر بہت افسوس ہوا۔

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ علیم خان بڑا ورکر ہے، جس نے چیئرمین پی ٹی آئی کے لیے بہت کچھ کیا، بہت دکھ ہوا سن کر کہ عمران خان نے علیم خان کو جیل بھجوایا، چیئرمین پی ٹی آئی جب وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھے وہ کوئی اور انسان تھے۔

راولپنڈی میں استحکام پاکستان پارٹی کے ڈویژنل سیکرٹریٹ آفس کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر خان ترین کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی دور حکومت میں اپنے اوپر ہونے والے مظالم پر بہت بات کرسکتا ہوں لیکن میں آگے دیکھنا چاہتا ہوں، میں وہ مقصد حاصل کرنا چاہتا ہوں جس کا خواب دیکھا تھا، اپنی ذات کے لیے بہت کچھ کرلیا ہے، اب ملک کی خاطر کچھ کرنا چاہتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ایک نیا ملک بنائیں گے جہاں انصاف ہوگا، روزگار ملے گا، قیادت ایمان دار ہوگی، آج آپ لوگوں کا جذبہ دیکھ کر بہت خوش ہوا ہوں آپ سب کو مبارک ہو، یہ ایک ابتداء ہے۔

سانحہ 9 مئی کے بعد پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا ساتھ چھوڑنے والوں کی لسٹ طویل سے طویل تر ہوتی جا رہی ہے ۔

عمران خان اور پی ٹی آئی کو چھوڑ نے والوں کی لسٹ میں فیاض بھٹی کا نام بھی شامل ہو گیاہے،سابق ٹکٹ ہولڈر فیاض بھٹی نے چیئر مین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین اور صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات کی ہے

محمد فیاض بھٹی نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہ کر استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا،اس موقع پر جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان نے انہیں پارٹی مفلر پہنایا اور خیر مقدم کیا ،اس موقع پر سینیر رہنما آئی پی پی اسحاق خاکوانی اور عون چودھری بھی موجود تھے ۔
 
Termitenator

Senator (1k+ posts)
No other civilian worked more hard then Jahangir Tareen to make Imran Khan a PM.

No other phauji worked more hard then Gen Bajwa to make Imran Khan a PM.

There is a reason that Imran Khan is seeing collapse of his legacy right in front of his own eyes and its called "makafat e amal"

He is rotting in prison but his lawyers dnt tell u because for them he is a cash generating machine

ibraat pakro beta, ibraat
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
View attachment 7393

چئیرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے حوالے دے اہم انکشاف کردیا,انہوں نے بتایا کہ بڑی امید کے ساتھ روایتی سیاسی پارٹیوں کو چھوڑ کر نیا پاکستان بنانے والے لیڈر کے ساتھ کھڑے ہوئے تھے لیکن وہ صاحب جب وزیراعظم بنے تو امیدیں پوری نہ ہونے پر بہت افسوس ہوا۔

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ علیم خان بڑا ورکر ہے، جس نے چیئرمین پی ٹی آئی کے لیے بہت کچھ کیا، بہت دکھ ہوا سن کر کہ عمران خان نے علیم خان کو جیل بھجوایا، چیئرمین پی ٹی آئی جب وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھے وہ کوئی اور انسان تھے۔

راولپنڈی میں استحکام پاکستان پارٹی کے ڈویژنل سیکرٹریٹ آفس کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر خان ترین کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی دور حکومت میں اپنے اوپر ہونے والے مظالم پر بہت بات کرسکتا ہوں لیکن میں آگے دیکھنا چاہتا ہوں، میں وہ مقصد حاصل کرنا چاہتا ہوں جس کا خواب دیکھا تھا، اپنی ذات کے لیے بہت کچھ کرلیا ہے، اب ملک کی خاطر کچھ کرنا چاہتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ایک نیا ملک بنائیں گے جہاں انصاف ہوگا، روزگار ملے گا، قیادت ایمان دار ہوگی، آج آپ لوگوں کا جذبہ دیکھ کر بہت خوش ہوا ہوں آپ سب کو مبارک ہو، یہ ایک ابتداء ہے۔

سانحہ 9 مئی کے بعد پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا ساتھ چھوڑنے والوں کی لسٹ طویل سے طویل تر ہوتی جا رہی ہے ۔

عمران خان اور پی ٹی آئی کو چھوڑ نے والوں کی لسٹ میں فیاض بھٹی کا نام بھی شامل ہو گیاہے،سابق ٹکٹ ہولڈر فیاض بھٹی نے چیئر مین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین اور صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات کی ہے

محمد فیاض بھٹی نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہ کر استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا،اس موقع پر جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان نے انہیں پارٹی مفلر پہنایا اور خیر مقدم کیا ،اس موقع پر سینیر رہنما آئی پی پی اسحاق خاکوانی اور عون چودھری بھی موجود تھے ۔
Inn mother fuckers ki abb bhi koi speech ya jalsaa without IK complete Nahi hota......
Regards his statement k IK dusrye din bdal gya tha because ye apnye scandal party k pichye hide krnye ki Jo koshish KR rahya tha
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جو کچھ آپکی ہسٹری ہے جو آپ عدالت میں دے سکے اس سے تو آپ خود روایتی سیاستدان ہو ۔آپ کی زندگی کاروبار روایتی طریقے سے چلتے ہیں روایت کو توڑ نہیں سکے تو پارٹی لوٹے لے کر بنا رہے ہو کیا ہے ایسا جو خلاف روایت کر رہے ہو؟ تمہاری لوٹا پارٹی سے بھی روایتی سلوک ہو گا فکر نہ کرو ۔عمران خان کی غلطی بزدار بھی تھا تم بھی تھے علیم خان بھی تھا سب غرض مند مافیا تھا ۔اب سب غرض مندوں سے اللہ نے اسے پاک کر دیا کیونکہ غرض مندوں کو پاکستان کے وجود سے منی لانڈرنگ سمگلنگ لوٹ مار کی غرض تھی عمران کا قصور ہر مافیا سے دوستی اور غرض سے پاک ہو کر پاکستان کے لئے ایک ساتھ لڑ پڑنا ہے۔تمہاری تقریروں کا جواب عوام جیسے دے گی انتظار کرو
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اصلی اور محب وطن لیڈر اور ایک سٹیٹسمین کی نشانی ہی یہی ہے کہ حلف اٹھاتے ساتھ ہی رشتے داریاں اور دوستیاں سٹینڈ سٹِل کر دے . اگر خوف خدا رکھنے والا ایک ایماندار حکمران یہ نہیں کرے گا تو جس ملکی خزانے کی حفاظت کا اس نے اللہ کے سامنے قرآن پر حلف اٹھایا ہے تو وہ اسکی حفاظت کیسے کرے گا؟؟؟
جہانگیر ترین کا غالباً یہ خیال تھا کہ عمران کا قریبی دوست ہونے کے ناطے اب ڈٹ کر ملکی خزانے کی لوٹ مار کرے گا لیکن عمران خان کا اللہ کو حاضر ناظر جان کر اٹھایا گیا حلف ترین کی راہ میں آڑے آیا . خان نے اللہ کی خوشنودی، اپنے رب اور اپنے عوام سے وفا، اور رب کریم کو جوابدہی کے حلف کو سامنے رکھتے ہوئے اپنی سب دوستیاں اور رشتے داریاں قربان کر دیں . اس نے سب کو انکی جگہوں پر رکھ کر ملک سے وفاداری کا ثبوت دیا جو صرف عظیم ہستیوں اور اللہ والوں کا شیوہ ہے . جہانگیر ترین اگر خان کا سچا دوست تھا جسکا اسے دعویٰ ہے، تو اسے تو اپنے ایسے عظیم دوست پر فخر کرنا چاہیے تھا . گلی محلوں کی ان پڑھ خواتین کی طرح یہ مِن مِن کیوں؟؟ ایسے بھونڈے الزامات کیا ثابت کرتے ہیں؟؟؟

Jahangir Tareen you should be ashamed of yourself.
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
View attachment 7393

چئیرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے حوالے دے اہم انکشاف کردیا,انہوں نے بتایا کہ بڑی امید کے ساتھ روایتی سیاسی پارٹیوں کو چھوڑ کر نیا پاکستان بنانے والے لیڈر کے ساتھ کھڑے ہوئے تھے لیکن وہ صاحب جب وزیراعظم بنے تو امیدیں پوری نہ ہونے پر بہت افسوس ہوا۔

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ علیم خان بڑا ورکر ہے، جس نے چیئرمین پی ٹی آئی کے لیے بہت کچھ کیا، بہت دکھ ہوا سن کر کہ عمران خان نے علیم خان کو جیل بھجوایا، چیئرمین پی ٹی آئی جب وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھے وہ کوئی اور انسان تھے۔

راولپنڈی میں استحکام پاکستان پارٹی کے ڈویژنل سیکرٹریٹ آفس کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر خان ترین کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی دور حکومت میں اپنے اوپر ہونے والے مظالم پر بہت بات کرسکتا ہوں لیکن میں آگے دیکھنا چاہتا ہوں، میں وہ مقصد حاصل کرنا چاہتا ہوں جس کا خواب دیکھا تھا، اپنی ذات کے لیے بہت کچھ کرلیا ہے، اب ملک کی خاطر کچھ کرنا چاہتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ایک نیا ملک بنائیں گے جہاں انصاف ہوگا، روزگار ملے گا، قیادت ایمان دار ہوگی، آج آپ لوگوں کا جذبہ دیکھ کر بہت خوش ہوا ہوں آپ سب کو مبارک ہو، یہ ایک ابتداء ہے۔

سانحہ 9 مئی کے بعد پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا ساتھ چھوڑنے والوں کی لسٹ طویل سے طویل تر ہوتی جا رہی ہے ۔

عمران خان اور پی ٹی آئی کو چھوڑ نے والوں کی لسٹ میں فیاض بھٹی کا نام بھی شامل ہو گیاہے،سابق ٹکٹ ہولڈر فیاض بھٹی نے چیئر مین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین اور صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات کی ہے

محمد فیاض بھٹی نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہ کر استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا،اس موقع پر جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان نے انہیں پارٹی مفلر پہنایا اور خیر مقدم کیا ،اس موقع پر سینیر رہنما آئی پی پی اسحاق خاکوانی اور عون چودھری بھی موجود تھے ۔
یہ حقیقت کہ فوج نے جہانگیر ترین کو عمران خان کی سیاسی جماعت 'پاکستان تحریک انصاف' کو توڑنے کے لیے استعمال کر رہی ہے اس بات کا ثبوت ہے کہ ترین گندا اور کرپٹ آدمی ہے.

یہ عمران خان کے دوست صرف اسی لئے بنے تھے کہ عمران خان کی شہرت کا استمعال کر کے اپنے کالے کرتوت اس کی ناک کے نیچے سے چلاتے رہیں. یہ بات عمران خان کو پتا لگ گئی تھی لہٰذا پھر ترین جیسے کیڑے کو ٹھڈا کرا دیا اور اب وہ اسٹیبلشمنٹ کا ٹٹہ بننے پر بھی خوش ہو گیا ہے. . اگر کوئی شخص میرا دوست بن کر میرا نام کا استمعال کر کے اپنے پیسے دکھا کر پیٹھ پیچھے کالے دھن چلاتا رہے، تو میں اپنے دشمن سے پہلے ایسے غدار کا بندوبست کروں اور ٹھکانے لگاؤں
خدا کسی دشمن کو بھی ترین جیسا کم ظرف اور زہریلا دوست نہ دے
 
Last edited: