عمران خان نے پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کے مطالبے میں دیر کر دی

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
جو تحریک انصاف چھوڑ دینگے انہیں کوئی رشتہ نہیں دے گا
نون لیگ کی حکومت جاری رہی تو ملک کے تین ٹکرے ہو جائیں گے ملک دیوالیہ ہو جائے گا
ان لوگوں کو حکومت دینے سے بہتر تھا ملک پر ایٹم بمب چلا دیتے
مختلف اسلامی بیان بھی تھے لیکن اصل الفاظ یاد نہیں ڈھونڈنے سے مل جائیں گے ایک شخص
اگر ملک پر ایٹم بمب تک گرانے کی بات کر سکتا ہے تو قبر میں فرشتوں والی بات بہت چھوٹی ہے
O bhai in batoon ka uss fazul baat say kiya talluq?
 

Back
Top