Resilient
Minister (2k+ posts)
عمران خان نے پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کے مطالبے میں دیر کر دی
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کا اعلان پہلے کر دیا جبکہ عمران خان کو پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کا مطالبہ کرنے میں دیر ہو گئی۔
https://twitter.com/x/status/1546904391067869184
پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کے شہباز شریف کے اعلان کے بعد عمران خان نے وزیراعظم سے پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کا مطالبہ کیا۔
https://twitter.com/x/status/1546952301629374466
ایک بیان میں عمران خان نے شہباز شریف سے درخواست کی کہ خادم اعلیٰ صاحب اب تو پیٹرول 150 روپے اور ڈیزل 140 روپے لیٹر کر دیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لیے وزارت پیٹرولیم اور وزارت خزانہ سے سمری طلب کی تھی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق فیصلہ آج متوقع ہے۔
urdu.geo.tv
https://twitter.com/x/status/1546904391067869184
پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کے شہباز شریف کے اعلان کے بعد عمران خان نے وزیراعظم سے پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کا مطالبہ کیا۔
https://twitter.com/x/status/1546952301629374466
ایک بیان میں عمران خان نے شہباز شریف سے درخواست کی کہ خادم اعلیٰ صاحب اب تو پیٹرول 150 روپے اور ڈیزل 140 روپے لیٹر کر دیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لیے وزارت پیٹرولیم اور وزارت خزانہ سے سمری طلب کی تھی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق فیصلہ آج متوقع ہے۔

عمران خان نے پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کے مطالبے میں دیر کر دی
وزیراعظم نے پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کا اعلان عمران خان کے مطالبے سے پہلے ہی کر دیا