عمران خان نے ایک اوروکٹ گرا دی

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بریکنگ: ممتاز بھٹو کا تحریک انصاف میں شمول

سندھ کا گورنر بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں اس عمر میں
نواز شریف سے بھی یہ ہی توقع لگائی تھی مگر اس نے گھاس نہیں ڈالی
 
kakamuna420

Yes Nawaz gives ghaas to Politicians and put bhoosa in voting bags. This is his auqaat
 
Politcs

Minister (2k+ posts)
Re: بریکنگ: ممتاز بھٹو کا تحریک انصاف میں شمول

Naya pakistan is in making but why it looks like old Pakistan?
 
auqab

Minister (2k+ posts)
Re: بریکنگ: ممتاز بھٹو کا تحریک انصاف میں شمول

PTI should not welcome him! he is just a piece of shiiiiiiiiiiiiiiit!

infact after javed hashmi no old politician is trustable!
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بریکنگ: ممتاز بھٹو کا تحریک انصاف میں شمول

Who cares?
 
intekhab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بریکنگ: ممتاز بھٹو کا تحریک انصاف میں شمول

Another looser joining confused Gandhi khan.....
 
bisaat

Banned
Re: بریکنگ: ممتاز بھٹو کا تحریک انصاف میں شمول

imran mehnat nahi kerna chahta, woh paka woa phal khana chahta he, mehnat kerne me time lagta he, efforts lagti hain, aur brain lagta he, i think imran ke paas na to brain he, na time he q k us ko PM jaldi banna he

decades lagte hain proper party banany me, imran na to kabhi PM bany ga aur na he short cut se us ki party aik bari party ban jaye gi
 
Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
Re: بریکنگ: ممتاز بھٹو کا تحریک انصاف میں شمول

یہ تو تحریک انصاف کے مخالفین کے لیئے انتہائی خوشی کی خبر ہے
میرا خیال ہے پنجابیوں اور اردو بولنے والوں کو گالیاں دینے والے اس بھینسے کو جاوید ہاشمی کی کرسی پر بٹھایا جائے گا
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بریکنگ: ممتاز بھٹو کا تحریک انصاف میں شمول

سندھ کا گورنر بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں اس عمر میں
نواز شریف سے بھی یہ ہی توقع لگائی تھی مگر اس نے گھاس نہیں ڈالی
یہ ذولفقار علی بھٹو کے دور میں سندھ کا گورنر بھی رہ چکا ہے اور وزیر اعلی بھی جبکہ اس وقت نواز شریف کو جنرل ضیاء نے ابھی گود بھی نہیں لیا تھا
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بریکنگ: ممتاز بھٹو کا تحریک انصاف میں شمول

یہ ذولفقار علی بھٹو کے دور میں سندھ کا گورنر بھی رہ چکا ہے اور وزیر اعلی بھی جبکہ اس وقت نواز شریف کو جنرل ضیاء نے ابھی گود بھی نہیں لیا تھا

Yeah, he was the "telented cousin" of ZAB.
 
mali_june

Politcal Worker (100+ posts)
Re: بریکنگ: ممتاز بھٹو کا تحریک انصاف میں شمول

Khan will not tolerate corrupt person as CM for sure
 
Zulfi Khan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بریکنگ: ممتاز بھٹو کا تحریک انصاف میں شمول

I welcome Mumtaz Ali Bhutto in PTI because PTI has none from interior Sindh who can
promote PTI in rural Sindh. PTI Needs some influential Pakistanis who can do some works
for PTI In Rural Sindh.
 
saqib2s

MPA (400+ posts)
Re: بریکنگ: ممتاز بھٹو کا تحریک انصاف میں شمول

یہ ووہی شخص ہے جس نے کہا تھا اردو بولنے والوں کو سمندر میں پھینکو، سندھ میں ان کے لئے کوئی جگا نہیں
 
Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
Re: بریکنگ: ممتاز بھٹو کا تحریک انصاف میں شمول

یہ ووہی شخص ہے جس نے کہا تھا اردو بولنے والوں کو سمندر میں پھینکو، سندھ میں ان کے لئے کوئی جگا نہیں

موصوف کا مشہور قول ہے کہ پاکستان میں آباد پنجابی رنجیت سنگھ کی ناجائز اولادیں ہیں
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بریکنگ: ممتاز بھٹو کا تحریک انصاف میں شمول

یہ ووہی شخص ہے جس نے کہا تھا اردو بولنے والوں کو سمندر میں پھینکو، سندھ میں ان کے لئے کوئی جگا نہیں

کہا تھا مگر مزے کی بات ہے کہ کہا اردو میں تھا
 
Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
Re: بریکنگ: ممتاز بھٹو کا تحریک انصاف میں شمول

I welcome Mumtaz Ali Bhutto in PTI because PTI has none from interior Sindh who can
promote PTI in rural Sindh. PTI Needs some influential Pakistanis who can do some works
for PTI In Rural Sindh.

تحریک انصاف نے آج تک کوئی لیڈر اندر سے بھی پیدا کیا ہے یا ہمیشہ کرائے کے ٹٹوؤں سے ہی کام چلائے گی؟
 
kaka4u

Minister (2k+ posts)
Re: Mumtaz Bhutto all set to join PTI

don't trust this guy if he joins it will be another big mistake by PTI
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بریکنگ: ممتاز بھٹو کا تحریک انصاف میں شمول

تحریک انصاف نے آج تک کوئی لیڈر اندر سے بھی پیدا کیا ہے یا ہمیشہ کرائے کے ٹٹوؤں سے ہی کام چلائے گی؟
آپ شاید وہ تو نہیں جو کہتے ہیں کہ ہمیں منزل نہیں رہنما چاہیے اور اگر اللہ کی آئی سے رہنما کہیں دائیں بائیں ہو گیا آپ تو رہ گئے راستے میں