عمران خان قومی سلامتی، روزگار کے لیے واقعی خطرناک ہیں :مریم اورنگزیب

imran-khan-maryam-aungzaib-asf.jpg

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان توہین عدالت کیس کی سماعت کیلئے عدالت میں پیش ہوئے تو صحافیوں کو کہا کہ میں زیادہ خطرناک ہوگیا ہوں، جس پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان سچ کہتے ہیں، وہ قومی سلامتی، روزگار اور توشہ خان کے لیے واقعی خطرناک ہیں۔

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کے لیے ہدایت کی دعا کرتے ہیں، اس وقت ملک میں سیاست کی ضرورت نہیں، آج بھی عمران خان بہتان بازی کرتے رہے، آئی ایم ایف پروگرام میں رکاوٹ کی کوشش ملک دشمنی نہیں تو اور کیا ہے؟

مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ عمران خان کو راجن پور یا خیبر پختون خوا میں سیلاب زدگان کے پاس جانا چاہیے تھا، 4 سال میں اگرعمران خان کچھ ثابت نہیں کر سکتے تو اب بس کر دینا چاہیے،فقیر طبیعت کا مالک عمران خان توشہ خانہ میں ڈاکے ڈالتا رہا، عمران خان کو ان کے کرتوتوں نے دیوار کے ساتھ لگایا۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان سیلاب زدگان کو جا کر دیکھیں وہ ان کے منتظر ہیں، سیلاب کے اثرات کو ختم ہونے دیں پھر سیاست کریں گے، عمران خان اب الزامات لگانے کا سلسلہ ترک کر دیں، ان سے کوئی الزام ثابت نہیں ہوسکا، آج عوام کو ہماری ضرورت ہے۔

مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، سیلاب زدہ علاقوں کی صورتِ حال دیکھنے کے بعد نیند نہیں آتی، سیلاب سے 1200 کے قریب افراد جاں بحق اور 4 ہزار زخمی ہوئے، وزیراعظم نے سندھ کے لیے 15 ارب روپے کی گرانٹ جبکہ خیبر پختون خوا اور بلوچستان کے لیے 10، 10 ارب کی گرانٹ دی۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ سیلاب متاثرہ خاندان کو 25 ہزار روپے دیے جا رہے ہیں، بی آئی ایس پی کے ذریعے بھی سیلاب متاثرین کی مدد کی جا رہی ہے، طلبہ کے لیے خصوصی مراعاتی پیکج دیا جا رہا ہے۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں 12 ستمبر تک توسیع کر دی ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے سماعت کے دوران کہا کہ عمران خان کے جواب سے انھیں دُکھ ہوا ہے اور 'کیا یہ بہتر ہوتا کہ اس عدالت میں آنے سے پہلے وہ ایڈیشنل سیشن جج کے پاس چلے جاتے۔

توہین عدالت کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین کی جانب سے اپنے جواب میں کہا گیا تھا کہ اگر جج زیبا چوہدری سے متعلق ان کے الفاظ نامناسب تھے تو وہ ان الفاظ کو واپس لینے کے لیے تیار ہیں۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
IK..Floods..IMF..ne mil kar .Pmln ki siasat ki qabar khood di ha..Next Gen.Election mein Pmln ki ticket lenay wala wo hi ho ga Jis ko Kisi party se ticket nahi mil ho ga aur wo apni haar ko yaqeeni samjh kar election laray ga..Panjab mein ab Jis ne apni siasat khtam karni ha wo Pmln k ticket par election laray ga..
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
امرتسری گشتی کے بچوں رام گلی کے چکلے والے ٹبر چور فراڈئے منی لانڈر اور دائی اماں بد صورت گٹھی بونی پدی ڈیڑھ فٹ کی گشتی ڈڈو کے لئے تو خطرناک ہے ہی اس میں کوئی شک نہیں
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
P Elahi..Monis Elahi ko DGK aur Panjab mein floods suffering areas mein massive way mein relief kaam karna ho ga..Election campaign samjh kar.Medias ko bhi use karain...PTI ki tamam Panjab leaderships Janobi Panjab ke floods areas mein saman ke trucks le kar pohnchay..
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)
imran-khan-maryam-aungzaib-asf.jpg

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان توہین عدالت کیس کی سماعت کیلئے عدالت میں پیش ہوئے تو صحافیوں کو کہا کہ میں زیادہ خطرناک ہوگیا ہوں، جس پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان سچ کہتے ہیں، وہ قومی سلامتی، روزگار اور توشہ خان کے لیے واقعی خطرناک ہیں۔

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کے لیے ہدایت کی دعا کرتے ہیں، اس وقت ملک میں سیاست کی ضرورت نہیں، آج بھی عمران خان بہتان بازی کرتے رہے، آئی ایم ایف پروگرام میں رکاوٹ کی کوشش ملک دشمنی نہیں تو اور کیا ہے؟

مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ عمران خان کو راجن پور یا خیبر پختون خوا میں سیلاب زدگان کے پاس جانا چاہیے تھا، 4 سال میں اگرعمران خان کچھ ثابت نہیں کر سکتے تو اب بس کر دینا چاہیے،فقیر طبیعت کا مالک عمران خان توشہ خانہ میں ڈاکے ڈالتا رہا، عمران خان کو ان کے کرتوتوں نے دیوار کے ساتھ لگایا۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان سیلاب زدگان کو جا کر دیکھیں وہ ان کے منتظر ہیں، سیلاب کے اثرات کو ختم ہونے دیں پھر سیاست کریں گے، عمران خان اب الزامات لگانے کا سلسلہ ترک کر دیں، ان سے کوئی الزام ثابت نہیں ہوسکا، آج عوام کو ہماری ضرورت ہے۔

مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، سیلاب زدہ علاقوں کی صورتِ حال دیکھنے کے بعد نیند نہیں آتی، سیلاب سے 1200 کے قریب افراد جاں بحق اور 4 ہزار زخمی ہوئے، وزیراعظم نے سندھ کے لیے 15 ارب روپے کی گرانٹ جبکہ خیبر پختون خوا اور بلوچستان کے لیے 10، 10 ارب کی گرانٹ دی۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ سیلاب متاثرہ خاندان کو 25 ہزار روپے دیے جا رہے ہیں، بی آئی ایس پی کے ذریعے بھی سیلاب متاثرین کی مدد کی جا رہی ہے، طلبہ کے لیے خصوصی مراعاتی پیکج دیا جا رہا ہے۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں 12 ستمبر تک توسیع کر دی ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے سماعت کے دوران کہا کہ عمران خان کے جواب سے انھیں دُکھ ہوا ہے اور 'کیا یہ بہتر ہوتا کہ اس عدالت میں آنے سے پہلے وہ ایڈیشنل سیشن جج کے پاس چلے جاتے۔

توہین عدالت کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین کی جانب سے اپنے جواب میں کہا گیا تھا کہ اگر جج زیبا چوہدری سے متعلق ان کے الفاظ نامناسب تھے تو وہ ان الفاظ کو واپس لینے کے لیے تیار ہیں۔
Listen frogwomen, keep massaging Mrs Safdar Garage Ghustees bund.
Frogs are insulted and upset with Pakistanis for comparing you to their kind.