مریم اورنگزیب

  1. Muhammad Awais Malik

    مریم اورنگزیب کو دیکھ کر ’چور چور‘ کے نعرے لگانے والا وکیل گرفتار

    مریم اورنگزیب کو دیکھ کر ’چور چور‘ کے نعرے لگانے والا وکیل گرفتار پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب کی عدالت آمد پر چور چور کے نعرے لگانے والے وکیل کو پولیس نے گرفتار کرلیا,انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں لیگی رہنما مریم اورنگزیب کے خلاف ریاست مخالف تقاریر کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس...
  2. Muhammad Awais Malik

    آرمی ایکٹ ترامیم سے سویلین کا کوئی تعلق نہیں؟ مریم اورنگزیب کا دعویٰ

    وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کہتی ہیں آرمی ایکٹ کے حوالے سے وزیر قانون سے بات ہوئی ہے، انہوں نے بتایا کہ آرمی ایکٹ ترامیم سے سویلین کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ آج نیوز کے پروگرام ”فیصلہ آپ کا“ میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہم صحافیوں کی بھلائی کے لیے کام کررہے ہیں، ڈس...
  3. Muhammad Awais Malik

    آپ حقیقت سےواقف نہیں،ثبوت دونگی:مریم اونگزیب کو سکائی نیوز پرمشکل کا سامنا؟

    وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عالمی میڈیا سے گفتگو میں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دے دیا، اسکائی نیوز کو گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہا عمران خان نے ہمیشہ عدلیہ کی توہین کی، کبھی قانون کی پاسداری نہیں کی،خود کو قانون سے بالاتر سمجھا ہے، عمران خان کی...
  4. Muhammad Awais Malik

    سیاسی یتیموں اور کالے ڈبے والوں پر مریم کا خوف عیاں ہے:مریم اورنگزیب

    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیاسی یتیموں اور کالے ڈبے پہننے والوں پر مریم نواز شریف کا خود عیاں ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر نجی ٹی وی چینل اسلام آباد کے بیوروچیف صدیق جان نے مریم نواز شریف کے ایک پوڈکاسٹ کی لیک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ریکارڈنگ بند کرنے کا کہتی...
  5. Muhammad Nasir Butt

    حقیقی آزادی کا جنازہ آج رات مینار پاکستان میں پڑھا جائے گا: مریم اورنگزیب

    وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا پی ٹی آئی اور عمران خان کی حقیقی آزادی دفن ہوچکی ہے، جنازہ آج مینار پاکستان میں ہوگا، مینار پاکستان میں ممنوعہ فنڈنگ اور توشہ خانہ پر روشنی ڈالیں۔ مریم اورنگزیب نے مزید کہا قوم کو بتائیں چار سال مہنگائی، بے روزگاری اور تباہی کے دلدل میں پاکستان کو دھنسایا، ملک...
  6. Rana Asim

    وفاقی حکومت گرانے آنے والے اپنی حکومتیں گرا کر واپس چلے گئے : مریم اورنگزیب

    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ یہ لوگ وفاقی حکومت گرانے کیلئے راولپنڈی آئے تھے اور اپنی ہی حکومتیں گرانے کا اعلان کرکے واپس چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں سیاسی مخالف عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نظام سے...
  7. Muhammad Awais Malik

    مریم اورنگزیب کا راناثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پرسخت ردعمل

    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے اسے افراتفری پھیلانے کی سازش قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ن لیگ اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر رانا ثناء اللہ کی...
  8. S

    مریم اورنگزیب بدتمیزی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی نہیں چاہتیں:رانا ثنا اللہ

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا نے بتایا ہے کہ وزیر اطلاعات مریم اونگزیب لندن میں ہراساں کرنے والے پاکستانیوں کے خلاف کارروائی کرنا نہیں چاہتیں، رانا ثنا کا واقعے سے متعلق کہنا ہے کہ مریم ان افراد کے خلاف کارروائی نہیں کرنا چاہتیں جنہوں نے انہیں ہراساں کیا۔ رانا ثنا اللہ نے بیان میں بتایا کہ لندن...
  9. S

    اسحاق ڈار کی واپسی عمران خان کے منہ پر تھپڑ ہے: مریم اورنگزیب

    اسحاق دار کی وطن واپسی اور بطور وزیر خزانہ فرائض سنبھالنے پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے، مخالفین کو جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسحاق ڈار کی واپسی عمران خان کے منہ پر تھپڑ ہے،جس کی گونج میں ہرروز اضافہ ہوگا۔ فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل میں مریم اورنگزیب نے کہا اسحاق...
  10. Rana Asim

    مریم اورنگزیب پر لندن میں آوازیں کسنے کا معاملہ: وزیراعظم کا سخت ردعمل

    لندن میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب پر تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے آوازیں کسنے اور ان کے خلاف نعرے بازی پر ردعمل میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ انہیں فخر ہے جس طرح مریم اورنگزیب نے ان ہراساں کرنے والوں کا مقابلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں...
  11. Muhammad Awais Malik

    اگرانکے پاس اقتدار نہیں ہےتووہ خدانخواستہ ملک کوآگ لگادیں:مریم اورنگزیب

    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیاسی استحکام پھیلانے کی کوشش کرنے والے چاہتے ہیں کہ اگر ان کے پاس اقتدار نہیں ہے تو وہ خدانخواستہ ملک کو آگ لگادیں۔ مریم نواز شریف نے حکومتی مخالفین پر یہ تنقید لندن میں میڈیا کے نمائندوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کی اور کہا کہ ہماری حکومت...
  12. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کو لاڈلا بن کر زور زبردستی کی عادت ہوگئی ہے،مریم اورنگزیب

    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن زبردستی، رونے پیٹنے سے نہیں ہوں گے، آپ اندھےہوچکے ہیں،ا لیکشن 2023 میں ہی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کان کھول کر سن لیں، انتخابات 2023 میں ہی ہوں گے،...
  13. Muhammad Awais Malik

    فواد چوہدری کا مریم اورنگزیب کی تنقید پر سخت جواب،کباڑ قرار دے دیا

    رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے اپنی ٹویٹ پر مریم اورنگزیب کے ردعمل پر سخت جواب دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطاق رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے یوم دفاع کی پریڈ منسوخ کرنے سے متعلق ایک بیان دیا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ پریڈ منسوخی اچھا فیصلہ ہے کیونکہ جوانوں کو ہنسنے سے روکنا اور نہ رکنے پر...
  14. S

    عمران خان قومی سلامتی، روزگار کے لیے واقعی خطرناک ہیں :مریم اورنگزیب

    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان توہین عدالت کیس کی سماعت کیلئے عدالت میں پیش ہوئے تو صحافیوں کو کہا کہ میں زیادہ خطرناک ہوگیا ہوں، جس پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان سچ کہتے ہیں، وہ قومی سلامتی، روزگار اور توشہ خان کے لیے واقعی خطرناک ہیں۔ وزیر اطلاعات...
  15. S

    مریم اورنگزیب میں جرأت ہے تو بتائیں عمران خان کو لانے والے کون تھے، اطہر

    سینیئر تجزیہ کار اطہر کاظمی نے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو چینلج کردیا،جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم اورنگزیب میں جرأت ہے تو بتائیں عمران خان کو لانے والے کون تھے، شہباز شریف اس وقت بغیر کسی کی شفقت کے وزیراعظم نہیں بن سکتے تھے، ملکی ایجنسیوں نے صرف عمران خان...
  16. Rana Asim

    فیکٹ چیک: کیا مریم اورنگزیب نے کسی ڈرامے میں کام کیا؟

    سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں سکرین پر سینئر اداکار مصفطیٰ قریشی کے ساتھ ایک کردار نظر آ رہا ہے جو کہ بادی النظر میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب لگتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جب یہ سکرین شاٹ وائرل ہوا تو اداکار منیب بٹ اور گانا علی نے بھی اسے پسند کیا جبکہ اس کے علاوہ بھی اسے...
  17. S

    مریم اورنگزیب نے پرویز الہٰی کی تقریب حلف برداری نشر نہیں ہونے دی : فواد

    ملک بھر کے چینلز نے چوہدری پرویز الہیٰ کی حلف برداری کی تقریب براہ راست دکھائی لیکن پاکستان کے سرکاری ادارے نے صرف ونڈو پر تقریب کو دکھایا اور ایوان صدر کی تقریب لائیو دکھانے کی روایت توڑ دی۔ سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے موجودہ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب پر تقریب دکھانے سے روکنے کا الزام عائد...
  18. Rana Asim

    پریس کانفرنس کرنے والے اتحادی رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں:فواد

    تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومتی اتحاد کے جن قائدین نے پریس کانفرنس کی ان کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ کچھ دیر پہلے آپ نے ایک فلم دیکھی جس کا نام لندن ہی جاؤں گی تھا۔ فلم کے سارے کردار بھی ساتھ تھے، یہ پریس کانفرنس مریم اورنگزیب کے شوہر کی جانب سے...
  19. A

    طیبہ گل کے الزامات، شہباز حکومت کا انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ

    حکومت نے طیبہ گل اسکینڈل پر انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سخت قانونی کارروائی کرنے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ اجلاس کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ طیبہ گل کے معاملے پر آزاد اور شفاف انکوائری کمیشن بنا رہے...
  20. Muhammad Awais Malik

    عمران خان روز الیکشن کمیشن کو دھمکیاں اور گالیاں دیتے ہیں،عمران خان

    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان خود کو قانون کے تابع نہیں سمجھتے، وہ روز الیکشن کمیشن کو گالیاں اور دھمکیاں دیتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان جب وزیراعظم تھے تب بھی ان کی...