عمران خان بیوقوف ہے۔

Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)
Re: عمران خان بیوقوف ہے

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ سیکڑوں صفحات پہ مشتمل ہے ، تمام صفحات کو پڑھے بغیر ابھی اس پہ رائے دینا ممکن نہیں

JC gave the solution for karachi rigging but no blame on anyone for karachi rigging. Ager rigging huwi hai to kisi ne to ki hai..

انکوائری کمیشن نے کراچی میں بھی متحدہ کی جانب سے دھونس و دھاندلی کی کا ذکر کرتے ہوئے تجویز دی کہ جب تک کراچی میں امن و امان کی صورتحال بہتر نہیں ہو جاتی اس وقت کراچی میں الیکشن فوج کی نگرانی میں ہی ہونے چاہیں۔ -

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/290167
 
Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
Re: عمران خان بیوقوف ہے

APOLOGY? My foot!!!,

TRY TO MAKE SENSE , ALL POLITICAL PARTIES (STATUS QUO) AND 98% OF SOLD OUT MEDIA ARE UNITED AGAINST PTI, WHY? MORE THEY ARE TRYING TO SUPPRESS PTI, "JUST LIKE EARLY DAYS OF ISLAM", PTI IS SPREADING LIKE A WILD FIRE, AND BECAME AN UN STOPPABLE TYPHOON, AND A BLIND CAN SEE THIS REALITY, THIS NOT BECAUSE OF IK, THIS IS BEACUSE OF THE VERY STRONG RESOLVE OF PTI SUPPORTER'S AND ROMANCE WITH IDEOLOGY, IK IS THE ONLY EXISTING BREED OF POLITICIAN WITH HONESTY AND DETERMINATION,.
WHOLE NATION KNOWS AND WITNESSED RIGGING, PTI GOT TRAPPED IN WORDING OF TERM OF REFERENCES AND TRUSTED THESE (PMLN) CROOKS, IN CONCLUSION, THEY WON THE VERDICT, IN MY CONVICTION, PTI WON THE HEARTS AND MINDS OF MILLIONS MORE.. THIS IS A VICTORY ON MORAL HIGH GROUNDS FOR PTI, AND WILL CHANGE THE FATE OF THE NATION, ALL OF THIS BARKING WILL DIE DOWN, TRUTH WILL LIVE IN PEOPLES HEARTS FOREVER, I LIKE TO QUOTE SOMEONE," PAKISTAN'S HISTORY WILL BE WRITTEN IN TWO PARTS, ONE BEFORE IMRAN KHAN, AND SECOND, AFTER IMRAN KHAN,.. MY DEARS, IMRAN WON'T MAKE IT HAPPEN, BUT INSAFIANS WILL!!!! ALLAH HAFIZ FOR NOW...
 
asif65

MPA (400+ posts)
Re: عمران خان بیوقوف ہے

ہاں ۔ عمران ہار گیا اور شاہی خاندان جیت گیا ۔۔۔عمران انتخابات میں دھندلی روکنے میں ہار گیا ۔۔ اور شاہی خاندان انتخابات میں دھندلی کرنے میں جیت گیا ۔عمران اگر شاہی خاندان کو دھندلی کرنے سے نہیں روک سکا تو اب اس کو واقعہ دھندلی کا رونا بند کر دینا چاھیے ۔ہاں ۔ عمران ہار گیا اور شاہی خاندان جیت گیا ۔۔۔عمران خود کو لفٹر سے گرنے سے بچا نہیں سکا اور شاہی خاندان عمران کو لفٹر سے گرانے میں کامیاب ہو گیا ۔ہاں ۔ عمران ہار گیا اور شاہی خاندان جیت گیا ۔۔۔عمران شاہی خاندان کو ملک و قوم کو لوٹنے کے لیے اپنی باری لینے سے روک نہیں سکا اور شاہی خاندان تارہخی دھندلی سے جمہوریت کا بلتکار کر کر ملک و قوم کو لوٹنے کے لیے اپنی باری لینے میں کامیاب ہو گیا ۔ہاں ۔ عمران ہار گیا اور شاہی خاندان جیت گیا ۔۔۔

‎چلو شاہی خاندان کے پچاریو اب خوش ہو جاو اور خود بھی خوب دبا کر پاکستان کی غریب عوام کا رہا سہا خون چوسو اور شاہی خاندان کا بھی پاکستان کی غریب عوام کا رہا سہا خون چوسونے کا تماشا دیکھو ۔

کیونکہ اگلی باری پھر زرداری ۔۔۔
ہاں ۔ عمران ہار گیا اور شاہی خاندان جیت گیا ۔۔۔
 
aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
11703142_499887296844815_4328091140355968809_n.png
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

وہ تو شکل سے ہی پتہ چل جاتا ہے کہ عمران خان بیوقوف ہی نہیں چول بھی ہے

بچپن میں اسے میانوالی والے پھدو بھی کہتے تھے. جوڈیشل کمیشن کے قیام کا اعلان کرکے بھی اسے پھدو بنایا گیا تھا کیونکہ جس بندے کی اپنی کوئی سوچ نہیں ہوتی ہے اسے ہر کوئی پھدو بنا دیتا ہے

عمران خان کے بارے میں آپ نے وہ مشہور واقعہ ضرور سنا ہوگا کہ

جیڑا میانوالی وچ پھدو - او بنی گالہ وچ بھی پھدو

اب ذرا اس واقعے کا پس منظر بھی سن لیں

میانوالی میں جب بھی عمران خان کوئی بونگی مارتا تھا تو سب لوگ اسے کہتے تھے کہ

پھدو ای اوئے - پھدو ای اوئے

جب یہ میانوالی چھوڑ کر اسلام آباد آیا تو ایک دن ایک ٹی وی کے ٹاک شو میں اس نے اتنی بڑی بونگی ماری کہ انکر پرسن بھی کہہ اٹھا کہ

پھدو ای اوئے - پھدو ای اوئے

عمران خان نے غصے میں مائیک اتار کر پھینکا اور ریکارڈنگ رکوا دی گئی. انکر پرسن نے کہا کہ خان صاحب، آپ نے بونگی ہی اتنی بڑی ماری تھی کہ میرے منہ سے یہ بے ساختہ پھدو نکل گیا

عمران خان بولا کہ چلو کوئی بات نہیں یہ کونسا مجھے پہلی بار کسی نے کہا ہے کہ تم نے بونگی ماری ہے لیکن یہ بتاو کہ تمہیں میرا یہ نام کس نے بتایا ہے؟

انکر پریس زیر لب مسکراتے بولا

خانصاحب - جیڑا میانوالی وچ پھدو - او بنی گالہ وچ بھی پھدو

[hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]

MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
یا تو یہ بیوقوف ہے یا پھر یہ جان کے بنتا ہے۔۔ کوئی بھی بیچارے کے ساتھ ہینڈ کر جاتا ہے(بقول خان صاحب کے)۔
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
یہی تو
بدقستمی
ہےپاکستان کی جہاں پر طاقتور قانون سے آزاد ہے یہ ہر چیز کو خرید لیتے ہیں وہاں انصاف خاک ھو گا
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عمران خان بیوقوف ہے

عدلیہ کے خلاف ہرزہ سرائی کیوں کرتے ہو ؟ جب دھاندلی ہو ئی نہیں ، دھاندلی کے ثبوت نہیں تو جوڈیشل کمیشن کیوں تاریک انساف کی مرضی کا فیصلہ کرے گا ؟ الزام دینا ہے تو عوام کو دو جنہوں نے ووٹ دے کر ن لیگ کو مینڈیٹ دیا ۔ تم لوگوں کا کون سا اپنا موقف ہو تا ہے ،کل کو عمران خان کسی نئے جھوٹ کے پیچھے لگا دے گا ۔ تم لوگوں کی عقل گھاس چرنے گئی ہے ، عمران نے افتخار چوہدری ،نجم سیٹھی ،جسٹس رمدے پہ دھاندلی کے بے بنیاد الزامات لگائے تم نے سچ مان لئے ،کیوں ؟ اگر سچ تھے تو اس کے ثبوت کہاں ہیں ؟ نام نہاد انقلابی لیڈر عمران خان بھی فوجیوں کا ٹٹو نکلا ، انہی کے کہنے پہ دھرنہ کا ڈرامہ کیا اور قومی عمارتوں پہ حملے کئے ۔

[hilar][hilar]
فوجیوں نے نہ بچایا ہوتا تو چیتھڑے اڑ چکے ہوتے اتنے احسان فراموش ہو اب بھی انہی کو روتے رہنادھاندلی نہیں ہوئی اس لطیفے کا شکریہ
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی چند دن پہلے تو ایان علی عدلیہ کی اوقات سب کو بتا گئ ۔ آپ لوگ پھر بھی پر امید تھے ۔ حیرت ہے

10671243_10204725494481192_7145630713265461738_n.jpg
 
toothpick

Senator (1k+ posts)

وہ تو شکل سے ہی پتہ چل جاتا ہے کہ عمران خان بیوقوف ہی نہیں چول بھی ہے

بچپن میں اسے میانوالی والے پھدو بھی کہتے تھے. جوڈیشل کمیشن کے قیام کا اعلان کرکے بھی اسے پھدو بنایا گیا تھا کیونکہ جس بندے کی اپنی کوئی سوچ نہیں ہوتی ہے اسے ہر کوئی پھدو بنا دیتا ہے

عمران خان کے بارے میں آپ نے وہ مشہور واقعہ ضرور سنا ہوگا کہ

جیڑا میانوالی وچ پھدو - او بنی گالہ وچ بھی پھدو

اب ذرا اس واقعے کا پس منظر بھی سن لیں

میانوالی میں جب بھی عمران خان کوئی بونگی مارتا تھا تو سب لوگ اسے کہتے تھے کہ

پھدو ای اوئے - پھدو ای اوئے

جب یہ میانوالی چھوڑ کر اسلام آباد آیا تو ایک دن ایک ٹی وی کے ٹاک شو میں اس نے اتنی بڑی بونگی ماری کہ انکر پرسن بھی کہہ اٹھا کہ

پھدو ای اوئے - پھدو ای اوئے

عمران خان نے غصے میں مائیک اتار کر پھینکا اور ریکارڈنگ رکوا دی گئی. انکر پرسن نے کہا کہ خان صاحب، آپ نے بونگی ہی اتنی بڑی ماری تھی کہ میرے منہ سے یہ بے ساختہ پھدو نکل گیا

عمران خان بولا کہ چلو کوئی بات نہیں یہ کونسا مجھے پہلی بار کسی نے کہا ہے کہ تم نے بونگی ماری ہے لیکن یہ بتاو کہ تمہیں میرا یہ نام کس نے بتایا ہے؟

انکر پریس زیر لب مسکراتے بولا

خانصاحب - جیڑا میانوالی وچ پھدو - او بنی گالہ وچ بھی پھدو

[hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]

Thanks God Now PTI trolls came to the conclusion that Imran Khan is a fool. Soon they will realize that he is also an idiot. Just waite
 
Naveed Jee

Minister (2k+ posts)
Re: عمران خان بیوقوف ہے

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ سیکڑوں صفحات پہ مشتمل ہے ، تمام صفحات کو پڑھے بغیر ابھی اس پہ رائے دینا ممکن نہیں
jab poori report parhi hi nahi to ooper sari post main itni bakwas karne ki kiya zaroorat thi ?? dosri baat ye sab log sanjida tariqe se is report par baat kar rahe hain aour aap baar baar pti ka naam bure tareeqe se likh rahee hain next time aisa likha to hum bhi aapki parti ko mussalli leag bubbly leak ya bohot se naam se likheen ge so ball in yr court
 
Re: عمران خان بیوقوف ہے

میری یہ پوسٹ کراچی میں ہو نے والی مبینہ دھاندلی ہے جس کا تذکرہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ میں آیا ہے ، میں نے اوپر جو کچھ بھی لکھا ہے وہ کمیشن کی رپورٹ کے آخری صفحات کی روشنی میں لکھا ہے جس میں کمیشن نےپوری کاروائی کو کن کلوڈ کیا ہے ۔ جہاں تک آپ کی ن لیگ کو غلط نام سے لکھنے کی دھمکی دی ہے تو آپ شوق سے اسے پورا کیجیئے میں کبھی اعتراض نہیں کروں گا۔:)

کمیشن کا کام رپورٹ تیار کرنا تھا ، اگر رپورٹ میں کسی دھاندلی کا تذکرہ آیا ہے تو اس پہ کاروائی ایک الگ معاملہ ہے اس پہ کمیشن نے کاروائی نہیں کرنی۔
JC gave the solution for karachi rigging but no blame on anyone for karachi rigging. Ager rigging huwi hai to kisi ne to ki hai..

انکوائری کمیشن نے کراچی میں بھی متحدہ کی جانب سے دھونس و دھاندلی کی کا ذکر کرتے ہوئے تجویز دی کہ جب تک کراچی میں امن و امان کی صورتحال بہتر نہیں ہو جاتی اس وقت کراچی میں الیکشن فوج کی نگرانی میں ہی ہونے چاہیں۔ -

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/290167
 
Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)
Re: عمران خان بیوقوف ہے

کمیشن کا کام رپورٹ تیار کرنا تھا ، اگر رپورٹ میں کسی دھاندلی کا تذکرہ آیا ہے تو اس پہ کاروائی ایک الگ معاملہ ہے اس پہ کمیشن نے کاروائی نہیں کرنی۔

Commission ne jis terah Karachi rigging ka solution betaya hai, isi terah karachi rigging ke master minds of expose kerna us ki zimandari thi. But they did not do this. Kerwaaaai kerna ya na kerna this is a different topic.
 
Re: عمران خان بیوقوف ہے

کراچی کے حوالے سے میں نے ابھی رپورٹ کے مندرجات نہیں پڑھے ، پڑھ کے آپ کو جواب دے سکتا ہوں ۔
Commission ne jis terah Karachi rigging ka solution betaya hai, isi terah karachi rigging ke master minds of expose kerna us ki zimandari thi. But they did not do this. Kerwaaaai kerna ya na kerna this is a different topic.
 
Naveed Jee

Minister (2k+ posts)
Re: عمران خان بیوقوف ہے

میری یہ پوسٹ کراچی میں ہو نے والی مبینہ دھاندلی ہے جس کا تذکرہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ میں آیا ہے ، میں نے اوپر جو کچھ بھی لکھا ہے وہ کمیشن کی رپورٹ کے آخری صفحات کی روشنی میں لکھا ہے جس میں کمیشن نےپوری کاروائی کو کن کلوڈ کیا ہے ۔ جہاں تک آپ کی ن لیگ کو غلط نام سے لکھنے کی دھمکی دی ہے تو آپ شوق سے اسے پورا کیجیئے میں کبھی اعتراض نہیں کروں گا۔:)
acha ye nahi hoga aap apna rawayya theek karlen waise main ne dhamki nahi di kahin se suna tha jaisa munh ho waisa thappar maroo
 
Re: عمران خان بیوقوف ہے

کیوں خواہ مخواہ میں الجھتے ہو بھیا ، میرا رویہ درست نہیں ہے ؟کہاں سے محسوس ہو ا ؟؟میں تو آپ کو عزت سے مخاطب کر رہا ہوں مگر آپ کی شکایات ہیں ختم ہو نے کو نہیں آ رہیں ۔
acha ye nahi hoga aap apna rawayya theek karlen waise main ne dhamki nahi di kahin se suna tha jaisa munh ho waisa thappar maroo
 
Phantu

MPA (400+ posts)
IK should learn from his mistakes.....Prado, Plane, Helicopter.......SMQ, JT, Asad Umer..............Oh man....... come out of this luxery mafia & go to ideaological workers,
organize the party, form an information gathering system within the party to know who is doing what, who has secret contacts with others especially with NOORA, as he
is master of buying people.
 
imtiazahmed

MPA (400+ posts)
Re: عمران خان بیوقوف ہے

الله آپ لوگوں کو، عمران خان صاھب ور ریہم صاحبہ کو صبر جمیل عطا فرمایے - آمین ثم آمین
 
Back
Top