عمران خان اور ن لیگ

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
I am talking about shahbaz sharif family. Salman shahbaz assets went up by 8000 times

LAHORE: Opposition leader in National Assembly and PML-N President Shahbaz Sharif’s family Nusrat Shahbaz, Hamza Shahbaz , Salman Shahbaz and other children had assets worth Rs50.365 million in 1999 that sprawled to Rs 683.335 million in 2009 and increased to Rs3.30 billion in 2017, without justifiable sources of income, revealed a NAB report submitted to the Lahore High Court.

 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
الّلہ نے زہر کا ترياقُ بھی تو پيدا کيا ہے، ماشاالّلہ
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Hmm achha 800 % izafa wow zara kuch subut to dikhao ke kahan se tum ko pata lagi yeh baat. Kuch hum ko bhi to pata lage.

Wese yaar yeh ahmed jawad kahen wohi bhand to nahen ahi jis ne charity banai thi aur us taak ke paise kha giya tha us se apni film bana dali thia aur. Actors ko bhi paise nahe diye aur politian bana phirta hai
800% times means 8 times of the original -in case you are confused!!--
I'll not even bother give you "Proof" for this because the real increase in their family assets if much much larger - have a cursory look at their declared assets' And for zardari's bimbino ticket business to omni group -- and you ask for 8 times increase.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان شاید اتنا بڑا لیڈر نہ بنتا اگر ن لیگ والے اسکو اسکے حال پر چھوڑ دیتے، کبھی اسکی بیوی پر مقدمے ، کبھی جھوٹی کتابیں، پہلے پانچ سال دس وزیر صرف اسکو گالیاں دینے کے لئے رکھے ہوئے تھے اور اب ۲ سال سے روز ۲۴ گھنٹے اس کو گالی گلوچ، کبھی اٹھنے بیٹھنے، تلفظ، رونے ، ہنسے، قمیض ، کسی کو پہچاننے، دائیں بائیں ہر چیز پر طنز ، گالیاں اور لطیفے۔ لیکن مزے کی بات ہے آج تک کسی کو یہ کہنے کی جرات نہیں ہوئی کہ حکومت میں آنے کے بعد اسکے اثاثوں میں ۸۰۰۰ گنا اضافہ ہوگیا کسی غیر ملکی اخبار کو ۲۵ سال کے سیاسی سفر میں یہ جرات نہ ہوئی کہ اسکو قذاق اور ڈاکو کہے، کوئی نہ لکھ سکا عمران خان کا خاندان زلزلے کے لئے دی جانے والی امداد تک کھا گیا
۔اسی لئے تو فیض نے کہا تھا
اس راہ میں جو سب پہ گزرتی ہے وہ گزری
تنہا پس زنداں کبھی رسوا سر بازار
گرجے ہیں بہت شیخ سر گوشۂ منبر
کڑکے ہیں بہت اہل حکم بر سر دربار
چھوڑا نہیں غیروں نے کوئی ناوک دشنام
چھوٹی نہیں اپنوں سے کوئی طرز ملامت
اس عشق نہ اس عشق پہ نادم ہے مگر دل
ہر داغ ہے اس دل میں بجز داغ ندامت
اللّٰہ سبحان و تعالیٰ نے سیاست میں آنے سے پہلے ہی عمران خان کو پاکستان اور دنیا میں اتنی عزت دی تھی کہ کہ گنجا ٹھگ مافیاز اور ان کے حواری اور زاداری مافیاز اور ان کے حواری کبھی سوچ بھی نہیں سکتے۔ عمران خان نے اللّٰہ کی دی ہوئی عزت کو عوام اور اس ملک کی خدمت کے لئے وقف کر دیا ھے اور انشاء اللہ عمران خان ,اپنی صلاحیتوں اور ایمان داری سے اس ملک اور عوام کو اللہ کے فضل و کرم سے ضرور کامیابی دلائیں گے۔
 
Last edited:

Back
Top