عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف بہت بڑی گواہی آنیوالی ہے، محمد مالک

malickah1ih23h1.jpg

عمران خان کیلئے ابھی راستے میں کئی رکاوٹیں موجود ہیں، محمد مالک

سینئر صحافی و تجزیہ کار محمد مالک نے کہا ہے سائفر کیس میں عمران خان کی بریت کے فیصلے کے بعد القادر یونیورسٹی کیس میں اہم پیش رفت ہونے والی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی خبررساں ادارے پر اپنے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے محمد مالک کا کہنا تھا کہ خبریں ہیں کہ عمران خان کے خلاف ایک اور اہم کیس القادر یونیورسٹی کا بھی ہے جس میں ان کی اہلیہ بھی ساتھ ہی نامزد ہیں،اس میں حکومت کو ایک بڑا بریک تھرو ملا ہوا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس کیس میں آنے والے دنوں میں ایک اہم شخصیت بیان دیں گی اور یہ بیان عمران خان کیلئے بہت نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے، میری اطلاعات کے مطابق یہ چیزیں آنے والے چند ماہ بعد سامنے آنے تھیں مگر آج سائفر کیس میں بریت کے فیصلے کے بعداب یہ بھی جلد ہی سامنے لائی جائیں گی۔
https://twitter.com/x/status/1797684439360901246
محمد مالک نے مزید کہا کہ آج پی ٹی آئی کیلئے بہت اچھاد ن ہے، ان کو ایک بڑی کامیابی ملی ہےآج، تاہم اگر میری خبر سہی ثابت ہوئی تو شائد شاہ محمود قریشی کی مشکلات تو کم ہوجائیں مگر عمران خان کے راستے کی رکاوٹیں شائد کم نہیں ہوں گی۔
https://twitter.com/x/status/1797872733054992640
 
Last edited by a moderator:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
malickah1ih23h1.jpg

عمران خان کیلئے ابھی راستے میں کئی رکاوٹیں موجود ہیں، محمد مالک

سینئر صحافی و تجزیہ کار محمد مالک نے کہا ہے سائفر کیس میں عمران خان کی بریت کے فیصلے کے بعد القادر یونیورسٹی کیس میں اہم پیش رفت ہونے والی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی خبررساں ادارے پر اپنے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے محمد مالک کا کہنا تھا کہ خبریں ہیں کہ عمران خان کے خلاف ایک اور اہم کیس القادر یونیورسٹی کا بھی ہے جس میں ان کی اہلیہ بھی ساتھ ہی نامزد ہیں،اس میں حکومت کو ایک بڑا بریک تھرو ملا ہوا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس کیس میں آنے والے دنوں میں ایک اہم شخصیت بیان دیں گی اور یہ بیان عمران خان کیلئے بہت نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے، میری اطلاعات کے مطابق یہ چیزیں آنے والے چند ماہ بعد سامنے آنے تھیں مگر آج سائفر کیس میں بریت کے فیصلے کے بعداب یہ بھی جلد ہی سامنے لائی جائیں گی۔

محمد مالک نے مزید کہا کہ آج پی ٹی آئی کیلئے بہت اچھاد ن ہے، ان کو ایک بڑی کامیابی ملی ہےآج، تاہم اگر میری خبر سہی ثابت ہوئی تو شائد شاہ محمود قریشی کی مشکلات تو کم ہوجائیں مگر عمران خان کے راستے کی رکاوٹیں شائد کم نہیں ہوں گی۔
مالک کی بہن گواہی دے گی کہ خان نے اس کو بلاد کار کیا تھا
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
شاید بابا جو بائڈن آکر گواہی دے گا یا پھر پیرنی خود ہی اپنے خلاف گواہی دے گئ یا پھر مانیکے کنجر کے باپ کئ روح قبر سے نکل کر گواہی دے گئ اب تو پیرنی بھی اگر عمران خان کے خلاف گواہی دیدے تو ایک گھوڑا بھئ نہیں پٹا جاسکتا اس لئے مایکئ جو کرنی ہے کرلو
 
A. K. Zack

Voter (50+ posts)
See the Judgement base on Merit if yes then every one should obey and if not then if have right to appeal then appeal, but do not blame simply the judge or judgement
 
Back
Top