عدیل صاحب متوجہ ہوں

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Abbasi u know thats bull crap. One pti friend on this forum has told me that u were an office bearer of pti and hence extremely biased aginst anybody who speaks against pti.

Every action we take gets recorded. I have given all the reasons to ban this id.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم


یہ جب آیا تھا تو اس نے کہا تھا صرف سپمرز کو بین کروں گا،یہ وھی چودری ہے صرف نام عباسی رکھ لیا ہے
پہچاننے والے پہچان لیتے ہیں

گجر صاحب آپ نے ٹھیک پہچانا ہے

آپ کو بھی ہم پہچانتے ہیں
 

Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)
یہ بات وسیم ایک دفعہ پہلے بھی واضع کرچکے ہیں کہ پر مننٹ بین کا اختیار صرف وسیم کے پاس ہوگا کسی اور ماڈ کے پاس نہیں- یہ ماڈ عباسی وہی بدنام زمانہ ماڈ چوھدری لگتا ہے پہلے تو میں نے اس بات کو سنجیدگی سے نہیں لیا لیکن گذشتہ چند دنوں سے جب سے فورم پر واپسی ہوئ ہے یہی دیکھ رہا ہوں کہ پی ٹی آئ مخالفیں کو دھڑا دھڑ بین کیا جا رہا ہے- لیکن برسر زمین تو پی ٹی آئ بدترین شکستوں سے دو چار ہے- شاید یہ ماڈ یہ سمجھتا ہو کہ مخالفین کو یہاں بین کرنے سے شاید پی ٹی آئ کا کچھ بھلا ہو- مگرشکست و ذلت تو پی ٹی آئ کا پیچھا نہیں چھوڑ رہی-

ہم پرورش لوح قلم کرتے رہینگے
جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہینگے
ہاں تلخئ ایام ابھی اور بڑھے گی
یہ احمق ماڈ مشق ستم کرتے رہینگے

tum logon ka paittiiii bhaiii, is terah ki language use ker reha thaa... Tum log kehtey ho ke hum log gaaaali bhi daein aur koi ban bhi na kereyyy.. WAH kia baaat haiii

Yeah words us ne use keay thayyy:

​fojion ka dalla



​او سور نسل

 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
محترم تمہارا حال وہ ہے کہ جنگل بندر کے ہاتھ ماچس ائی تھی تو اس نے جنگل ہی جلا ڈالا ہے -


عباسی صاحب کو گالیاں پڑ رہی ہیں

جو موڈ کو گالیاں دیتے نہی تھکتے وہ باقی لوگوں کو کیا کیا گالیاں دیتے ہوں گے
 

SAIT_

Senator (1k+ posts)
میں عدیل سے یہی کہوں گا کہ ہر گالی دینے والے کو بین کرو چاہے وہ پی ٹی آئی کا ہو یا نوں لیگ کا یا مولوی

یہ لوگ ذاتی طور پر گالیاں دیتے ہیں

اپنے فورم کو تو صاف کر لیں ، ملک بھی صاف ہو جاۓ گا

جن کی دو یا زیادہ آئی ڈیز ہیں ان کو بند کریں تاکہ گند صاف ہو

یہ لوگ سیاسی بحس نہی کرتے ، یہ گالیاں دیتے ہیں

اسکو کہتے ہیں منافق - ان کی بین ہسٹری دیکھیں تو پتا چلتا ہے کہ خود کیسی کیسی گالیاں دے کر حضرت بین ہووے ہیں اور یہاں واعظ جھاڑ رہے ہیں - بزرگو کچھ تو غیرت کھاؤ
 

Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)
اے جاہل مطلق - محاورے اور گالی کے فرق کا پتا ہے کہ نہیں- یہ محاوره ہے - مغلظات آپ کے افکار ہیں
اور آپ تو خود گالیاں دینے کے معاملے میں کافی خود کفیل ہیں - اس لیے اتنا پاک صاف بننے کی ضرورت نہیں -

Waissey aaaj kel Media cell ka kia rate haaaaaiiii (bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)
 

Hardware

MPA (400+ posts)

تھریڈ سٹارٹر کی یہ بات پڑھ کر کہ کچھ ماڈز یہاں ایک آئی ڈی سے بحث اور دوسری سے بین کر دیتے ہیں مجھے واقعہ یاد آگیا۔

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک تھریڈ پر یہاں کسی مذہبی مسئلے پر گرما گرم بحث ہو رہی تھی۔ مسٹر "سچ بولو" صاحب جو عوام الناس میں "سچ خود نہ بولو" کے نام سے مشہور ہیں۔ اپنے مخالف مسلک کے ممبر سے بحث کر رہے تھے۔ فریق مخالف کی پانچ چھ جوابی پوسٹوں کے بعد سچ بولو صاحب جب کافی لہو لہان ہو گئے تو جا کر جلدی جلدی اپنے مخالف ممبر کو ایک مشہور ظالم ماڈ کی آئی ڈی سے لاگ ان ہو کر بین کر ڈالا۔ وہ ممبراس ناانصافی پر بہت تلملایا اور تھوڑی دیر بعد آئی ڈی بدل کر بغیر گلوز بدلے "سچ بولو" کی مرمت کا وہیں سے سلسلہ جوڑنے آن دھمکا جہاں سے ٹوٹا تھا۔ "سچ بولو" دو تین پنچ کھا کر ڈھیر ہو گیا اور نیم بے ہوشی کے عالم میں بڑبڑایا کہ تم تو مستقل بین ہو چکے تھے پھر دوسری آئی ڈی سے آ کر میرے ساتھ یہ بے ایمانی کیوں کر رہے ہو؟

یہ اُن دنوں کا قصہ ہے جب یہاں کسی ممبر کے پروفائل میں اُس کی بین ہسٹری کی کوئی ٹیب ہی نہیں ہوا کرتی تھی نہ اسکی ذات کے علاوہ کسی دوسرے کو معلوم پڑتا تھا کہ وہ کچھ دنوں کیلئے بین ہوا ہے یا مستقل بین ہو گیا ہے۔ بین کی مدت اور نوعیت صرف بین کرنے والے ماڈریٹر اور بین ہونے والے ممبر کو ہی معلوم ہوتا تھا۔

پس، ثابت ہوا کہ تھریڈ سٹارٹر کی یہ بات درست ہے کہ "سچ بولو" بھی یہاں کا ایک ماڈریٹر ہے :lol:[FONT=&amp]۔[/FONT]
 

Malangi

Banned
اسکو کہتے ہیں منافق - ان کی بین ہسٹری دیکھیں تو پتا چلتا ہے کہ خود کیسی کیسی گالیاں دے کر حضرت بین ہووے ہیں اور یہاں واعظ جھاڑ رہے ہیں - بزرگو کچھ تو غیرت کھاؤ



بوڑھا آدمی ہے، معاف کر دیں اسے




 

SAIT_

Senator (1k+ posts)
Waissey aaaj kel Media cell ka kia rate haaaaaiiii (bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)

نوں لیگ دیتی ہے دو نان قیمے والے - اور تحریک انصاف والے فری مجرا دکھاتے ہیں جلسوں میں -

:biggthumpup:
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اسکو کہتے ہیں منافق - ان کی بین ہسٹری دیکھیں تو پتا چلتا ہے کہ خود کیسی کیسی گالیاں دے کر حضرت بین ہووے ہیں اور یہاں واعظ جھاڑ رہے ہیں - بزرگو کچھ تو غیرت کھاؤ

بچونگڑے صاحب
لے آؤ میری ہسٹری
کس نے روکا ہے
 

Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)
نوں لیگ دیتی ہے دو نان قیمے والے - اور تحریک انصاف والے فری مجرا دکھاتے ہیں جلسوں میں -

:biggthumpup:

Yaaar aaap to bura maaaan gaaaay, mein serious mein rate ppoooooch reha hooooon... (bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)
 

Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
He was using abusive and using filthy language. He was given warnings and previously temporarily banned 5-6 times, for the same reason.

Decision was made after discussing with senior moderators.

Why did you ban Zaidi Qasim? He was a good writer and a neutral member. He was a member of this forum since March-2009, almost 8 long years. How can you BAN senior members?
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم



اسے چھتر کھانے کا شوق ہے


پہلے چھتر کھا کر شوق پورا کرتا ہے اور پھر جا کر شکایت لگا کر چھتر مارنے والوں کو بین کرواتا ہے


بڑا کھوچل بوڑھا ہے



چل ہو شروع

دیکھتے ہیں تیری اخیر بھی
 

SAIT_

Senator (1k+ posts)
ذرا اس ملنگی کی بھی ہسٹری دیکھ لو

یہ جس کو تم چھترول کہہ رہے ہو یہ گالیاں ہے

دو گالی ...تمہاری اصلیت ہی گالی ہے

میں سارے جہاں کی ہسٹری دیکھوں - پر تم اپنی ہسٹری دیکھ کر شرم نا کھانا - اور کس ڈھٹائی سے یہاں گالیاں دینے والوں کو پرمننٹ بین کرنے کے مشورے دے رہے ہو - بڑی موٹی چمڑی ہے بزرگو آپ کی
 
Last edited:

Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)
Why did you ban Zaidi Qasim? He was a good writer and a neutral member. He was a member of this forum since March-2009, almost 8 long years. How can you BAN senior members?

Senior member ka yeah matlab nahin ke galum gloch kerey... Tumhein problem haiii to yeah forum chor dooooo (bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)
 

Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)
میں نے سیریس ریٹ بتایا ہے - کیوں آپ کو تحریک انصاف کیا دیتی ہے -

Mujhey Tehreek e Insaaaf kuch nahin de sektiiii... Mein tum logon ki terah bikaoooo maaaaal nahin hooooooon.... :biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup:

Jab ke mein tehreek insaaaf ko deta hoooon... :biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup:
 

SAIT_

Senator (1k+ posts)
Mujhey Tehreek e Insaaaf kuch nahin de sektiiii... Mein tum logon ki terah bikaoooo maaaaal nahin hooooooon.... :biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup:

Jab ke mein tehreek insaaaf ko deta hoooon... :biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup:



[hilar][hilar][hilar]
 
Last edited:

Back
Top