عدلیہ کا یوٹرن اور امڈتے سیلاب

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میں کسی پارٹی کو سپورٹ کیے بغیر کہ رہا ہوں اپنے قوانین ٹھیک کرو
کیا کروں؟
یہ کہوں کہ عمران کی ہدایت کے خلاف ووٹ دو؟
یا یہ کہوں کہ عمران کی ہدایت کے خلاف ووٹ دینے والوں کو فارغ کردی جاے؟؟
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے اس کی آسان تشریح کچھ یوں ہے کہ اگر گھر کا سربراہ شوہر ہے تو وہ اپنی بیوی کو طلاق دے سکتا ہے
اور اگر سربراہ شوہر نہیں ہے تو طلاق نہیں دے سکتا

?
اگر بیویاں دس یا بائیس ہوں تو وہ شادی ہی جائز نہیں پھر آپ کیا فرمائیں گے؟
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ایک اور بات پر میں اپکی توجہ مبزول کروانا چاہتا ہوں وہ یہ کہ پرویز الہی پی ایم ایل قیو کا امیدوار تھا جسے پارٹی ہیڈ نے نامزد کیا تھا۔ اپنی ہی پارٹی کو ووٹ نہ دینے کی ہدایات کرنے کا مطلب ہے مقابلے سے بھاگ جانا ویسے اپ کیسے کسی ممبر کو اپنی ہی پارٹی کو ووٹ دینے سے روک سکتے ہیں
جگروت برادر میرے نزدیک یہ غیر اہم ہے کہ ان حرامیوں کا مسئلہ کیا ہے مگر آپ کہتے ہو تو بتاتا چلوں کہ ایک ماہ سے یہ بحث چل رہی تھی کہ پرویزالہی کس کا امیدوار بنے عمران کا یا شہباز کا؟
پرویزالہی شجاعت حسین کی بات پر راضی تھا مگر مونس الہی کو کوی مسئلہ ہے
 

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
اگر بیویاں دس یا بائیس ہوں تو وہ شادی ہی جائز نہیں پھر آپ کیا فرمائیں گے؟

پھر بہی غلطی سدھارنے کے لیے طلاق صرف شوہر ہی دے سکتا ہے کوئی اور نہیں
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
کیا کروں؟
یہ کہوں کہ عمران کی ہدایت کے خلاف ووٹ دو؟
یا یہ کہوں کہ عمران کی ہدایت کے خلاف ووٹ دینے والوں کو فارغ کردی جاے؟؟
پارٹی ہیڈ اور پارلیمانی لیڈر کی وضاحت کرو قانون میں اور پھر بتاو کس کی بات مانی جائے گی اور بات ماننے کے لیے کیا طریقہ کار ہوگا
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اے آر وائے کے کارٹون نیٹ ورک کے بجائے کوئی نیوز چینل لگا لیتیں تو علم ہو جاتا۔
خط کی اطلاع مونس الہی نے حامد میر کو دی تھی اور بقول اس کے چوہدری شجاعت نے خط میں لکھا تھا کہ ہمارا کوئی ممبر کسی کو ووٹ نہ دے۔ جبکہ خط میں حمزہ ککڑی کو ووٹ دینے کا ذکر ہے۔ کھوتے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پھر بہی غلطی سدھارنے کے لیے طلاق صرف شوہر ہی دے سکتا ہے کوئی اور نہیں
طلاق شادی کی صورت ہوتی ہے آپ کوٹھے سے واپسی پر سب کو طلاق نامے نہیں تھماتے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
مونس الہی کو ساری سمجھ ہے کیونکہ وہ لندن کا پڑھا ہے مگر یوتھیوں کا تو یہ معاملہ ہی نہیں نہ ہی ان کی پارٹی ہے پھر بھی وہ دھوتی چک کے آگے آگے سمجھ سے باہر ہے
میں تمہیں یوتھیا نہیں سمجھتا دوسروں کی بات کررہا ہوں
خط میں حمزہ ککڑی کو ووٹ دینے کا ذکر نہیں ہے
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
جگروت برادر میرے نزدیک یہ غیر اہم ہے کہ ان حرامیوں کا مسئلہ کیا ہے مگر آپ کہتے ہو تو بتاتا چلوں کہ ایک ماہ سے یہ بحث چل رہی تھی کہ پرویزالہی کس کا امیدوار بنے عمران کا یا شہباز کا؟
پرویزالہی شجاعت حسین کی بات پر راضی تھا مگر مونس الہی کو کوی مسئلہ ہے
میں بھی یہی چاہتا تھا کہ پرویز الہی پی ڈی ایم کا امیدوار بنے مگر یہ پی ٹی آئی کے ساتھ چپک گئے ہیں
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پارٹی ہیڈ اور پارلیمانی لیڈر کی وضاحت کرو قانون میں اور پھر بتاو کس کی بات مانی جائے گی اور بات ماننے کے لیے کیا طریقہ کار ہوگا
اسی بات پر عدالت کی طرف رجوع کیا گیا تھا مگر عدالت نے جس گدھی گیڑھے میں ڈالا ہو ا ہے وہ بھی سب کے سامنے ہے کبھی ایک موقف تو کبھی دوسرا موقف
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ایک دن پہلے ہی خط کی خبریں چل رہی تھیں مختلف چینل پہ۔
تو وہ خط پہلے کیوں نہیں چینلز پر نظر آیا؟ ووٹنگ کے بعد کیوں سامنے لایا گیا حرامی
 

Meme

Minister (2k+ posts)
خط کی اطلاع مونس الہی نے حامد میر کو دی تھی اور بقول اس کے چوہدری شجاعت نے خط میں لکھا تھا کہ ہمارا کوئی ممبر کسی کو ووٹ نہ دے۔ جبکہ خط میں حمزہ ککڑی کو ووٹ دینے کا ذکر ہے۔ کھوتے
جیو کتی نیوز
تو وہ خط پہلے کیوں نہیں چینلز پر نظر آیا؟ ووٹنگ کے بعد کیوں سامنے لایا گیا حرامی
ککڑی کا نیٹ ورک بھی سلو ہے۔
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
چلو آپ نے یہ مانا کہ پارٹی ہیڈ کی بات ماننی ہی پڑے گی یہی عدالت بھی فیصلہ میں کہہ چکی ہے اب صرف یہ مسئلہ باق رہ گیا ہے کہ کیا یہ لیٹر بروقت پارلیمانی لیڈر کو دیا گیا تھا یا نہیں؟
اگر لیٹر ایکدن پہلے دیا گیا تھا تب تو پرویزالہی دس ممبران سمیت ڈی سیٹ ہوچکا ہے
پارٹی ہیڈ کایہ بھی کہنا ہے کہ اس نے فیس ٹو فیس بھی یہی بات سمجھای تھی
I said something totally different!
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تو وہ خط پہلے کیوں نہیں چینلز پر نظر آیا؟ ووٹنگ کے بعد کیوں سامنے لایا گیا حرامی
پرویاالہی نے پارٹی ہیڈ کی ہدایت دبا دی جس کی خبر پارٹی ہیڈ کو لیٹ ہوی مگر پھر بھی اس نے ایکدن پہلے لیٹر لکھوا کر پرویزالہی کو دے دیا تھا جو اس نے چھپا لیا ابھی تو اس پر یہ کیس بھی چلنا ہے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میرا پوائینٹ یہ نہیں کہ کون جیتا یا کون ہارا
میرا پوائینٹ یہ ہے کہ کیا عمران خان کا لیٹر جس میں اس نے پارلیمانی لیڈر کو ہدایت دی تھی کہ پرویزالہی کو ووٹ ڈالے جائیں کوی وقعت رکھتا ہے یا اسد عمر عمران خان کے لیٹرکے برعکس جاکر اپنی مرضی بھی نافذ کرسکتا ہے؟
یہ خط ووٹنگ سے پہلے کیوں نظر نہیں آیا حرامی پٹواری ؟
 

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
طلاق شادی کی صورت ہوتی ہے آپ طویفوں کے اڈے پر جاکر من موجی کرتے ہیں واپسی پر سب کو طلاق نامے نہیں تھماتے

طوائفوں کے اڈے پر کونسا سربراہ ہوتا ہے؟ آپ نے یہاں بہی پی ڈی ایم والے دلائل دینے شروع کر دیے
?
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
اسی بات پر عدالت کی طرف رجوع کیا گیا تھا مگر عدالت نے جس گدھی گیڑھے میں ڈالا ہو ا ہے وہ بھی سب کے سامنے ہے کبھی ایک موقف تو کبھی دوسرا موقف
یہ ساری باتیں قانون میں واضح کرکے لکھ دو تو پھر عدالت کے پاس نہیں جانا پڑے گا
 

Back
Top