Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
کیا کروں؟میں کسی پارٹی کو سپورٹ کیے بغیر کہ رہا ہوں اپنے قوانین ٹھیک کرو
یہ کہوں کہ عمران کی ہدایت کے خلاف ووٹ دو؟
یا یہ کہوں کہ عمران کی ہدایت کے خلاف ووٹ دینے والوں کو فارغ کردی جاے؟؟
کیا کروں؟میں کسی پارٹی کو سپورٹ کیے بغیر کہ رہا ہوں اپنے قوانین ٹھیک کرو
اگر بیویاں دس یا بائیس ہوں تو وہ شادی ہی جائز نہیں پھر آپ کیا فرمائیں گے؟ویسے اس کی آسان تشریح کچھ یوں ہے کہ اگر گھر کا سربراہ شوہر ہے تو وہ اپنی بیوی کو طلاق دے سکتا ہے
اور اگر سربراہ شوہر نہیں ہے تو طلاق نہیں دے سکتا
?
جگروت برادر میرے نزدیک یہ غیر اہم ہے کہ ان حرامیوں کا مسئلہ کیا ہے مگر آپ کہتے ہو تو بتاتا چلوں کہ ایک ماہ سے یہ بحث چل رہی تھی کہ پرویزالہی کس کا امیدوار بنے عمران کا یا شہباز کا؟ایک اور بات پر میں اپکی توجہ مبزول کروانا چاہتا ہوں وہ یہ کہ پرویز الہی پی ایم ایل قیو کا امیدوار تھا جسے پارٹی ہیڈ نے نامزد کیا تھا۔ اپنی ہی پارٹی کو ووٹ نہ دینے کی ہدایات کرنے کا مطلب ہے مقابلے سے بھاگ جانا ویسے اپ کیسے کسی ممبر کو اپنی ہی پارٹی کو ووٹ دینے سے روک سکتے ہیں
اگر بیویاں دس یا بائیس ہوں تو وہ شادی ہی جائز نہیں پھر آپ کیا فرمائیں گے؟
پارٹی ہیڈ اور پارلیمانی لیڈر کی وضاحت کرو قانون میں اور پھر بتاو کس کی بات مانی جائے گی اور بات ماننے کے لیے کیا طریقہ کار ہوگاکیا کروں؟
یہ کہوں کہ عمران کی ہدایت کے خلاف ووٹ دو؟
یا یہ کہوں کہ عمران کی ہدایت کے خلاف ووٹ دینے والوں کو فارغ کردی جاے؟؟
خط کی اطلاع مونس الہی نے حامد میر کو دی تھی اور بقول اس کے چوہدری شجاعت نے خط میں لکھا تھا کہ ہمارا کوئی ممبر کسی کو ووٹ نہ دے۔ جبکہ خط میں حمزہ ککڑی کو ووٹ دینے کا ذکر ہے۔ کھوتےاے آر وائے کے کارٹون نیٹ ورک کے بجائے کوئی نیوز چینل لگا لیتیں تو علم ہو جاتا۔
طلاق شادی کی صورت ہوتی ہے آپ کوٹھے سے واپسی پر سب کو طلاق نامے نہیں تھماتےپھر بہی غلطی سدھارنے کے لیے طلاق صرف شوہر ہی دے سکتا ہے کوئی اور نہیں
خط میں حمزہ ککڑی کو ووٹ دینے کا ذکر نہیں ہےمونس الہی کو ساری سمجھ ہے کیونکہ وہ لندن کا پڑھا ہے مگر یوتھیوں کا تو یہ معاملہ ہی نہیں نہ ہی ان کی پارٹی ہے پھر بھی وہ دھوتی چک کے آگے آگے سمجھ سے باہر ہے
میں تمہیں یوتھیا نہیں سمجھتا دوسروں کی بات کررہا ہوں
جیو کتی نیوزکس چینل نے وضاحت کے ساتھ اس خط کا حوالہ دیا؟
میں بھی یہی چاہتا تھا کہ پرویز الہی پی ڈی ایم کا امیدوار بنے مگر یہ پی ٹی آئی کے ساتھ چپک گئے ہیںجگروت برادر میرے نزدیک یہ غیر اہم ہے کہ ان حرامیوں کا مسئلہ کیا ہے مگر آپ کہتے ہو تو بتاتا چلوں کہ ایک ماہ سے یہ بحث چل رہی تھی کہ پرویزالہی کس کا امیدوار بنے عمران کا یا شہباز کا؟
پرویزالہی شجاعت حسین کی بات پر راضی تھا مگر مونس الہی کو کوی مسئلہ ہے
اسی بات پر عدالت کی طرف رجوع کیا گیا تھا مگر عدالت نے جس گدھی گیڑھے میں ڈالا ہو ا ہے وہ بھی سب کے سامنے ہے کبھی ایک موقف تو کبھی دوسرا موقفپارٹی ہیڈ اور پارلیمانی لیڈر کی وضاحت کرو قانون میں اور پھر بتاو کس کی بات مانی جائے گی اور بات ماننے کے لیے کیا طریقہ کار ہوگا
تو وہ خط پہلے کیوں نہیں چینلز پر نظر آیا؟ ووٹنگ کے بعد کیوں سامنے لایا گیا حرامیایک دن پہلے ہی خط کی خبریں چل رہی تھیں مختلف چینل پہ۔
سما نیوز نے بھی سب سے پہلے خبر دی تھیجیو کتی نیوز
خط کی اطلاع مونس الہی نے حامد میر کو دی تھی اور بقول اس کے چوہدری شجاعت نے خط میں لکھا تھا کہ ہمارا کوئی ممبر کسی کو ووٹ نہ دے۔ جبکہ خط میں حمزہ ککڑی کو ووٹ دینے کا ذکر ہے۔ کھوتے
جیو کتی نیوز
تو وہ خط پہلے کیوں نہیں چینلز پر نظر آیا؟ ووٹنگ کے بعد کیوں سامنے لایا گیا حرامی
I said something totally different!چلو آپ نے یہ مانا کہ پارٹی ہیڈ کی بات ماننی ہی پڑے گی یہی عدالت بھی فیصلہ میں کہہ چکی ہے اب صرف یہ مسئلہ باق رہ گیا ہے کہ کیا یہ لیٹر بروقت پارلیمانی لیڈر کو دیا گیا تھا یا نہیں؟
اگر لیٹر ایکدن پہلے دیا گیا تھا تب تو پرویزالہی دس ممبران سمیت ڈی سیٹ ہوچکا ہے
پارٹی ہیڈ کایہ بھی کہنا ہے کہ اس نے فیس ٹو فیس بھی یہی بات سمجھای تھی
پرویاالہی نے پارٹی ہیڈ کی ہدایت دبا دی جس کی خبر پارٹی ہیڈ کو لیٹ ہوی مگر پھر بھی اس نے ایکدن پہلے لیٹر لکھوا کر پرویزالہی کو دے دیا تھا جو اس نے چھپا لیا ابھی تو اس پر یہ کیس بھی چلنا ہےتو وہ خط پہلے کیوں نہیں چینلز پر نظر آیا؟ ووٹنگ کے بعد کیوں سامنے لایا گیا حرامی
یہ خط ووٹنگ سے پہلے کیوں نظر نہیں آیا حرامی پٹواری ؟میرا پوائینٹ یہ نہیں کہ کون جیتا یا کون ہارا
میرا پوائینٹ یہ ہے کہ کیا عمران خان کا لیٹر جس میں اس نے پارلیمانی لیڈر کو ہدایت دی تھی کہ پرویزالہی کو ووٹ ڈالے جائیں کوی وقعت رکھتا ہے یا اسد عمر عمران خان کے لیٹرکے برعکس جاکر اپنی مرضی بھی نافذ کرسکتا ہے؟
طلاق شادی کی صورت ہوتی ہے آپ طویفوں کے اڈے پر جاکر من موجی کرتے ہیں واپسی پر سب کو طلاق نامے نہیں تھماتے
یہ ساری باتیں قانون میں واضح کرکے لکھ دو تو پھر عدالت کے پاس نہیں جانا پڑے گااسی بات پر عدالت کی طرف رجوع کیا گیا تھا مگر عدالت نے جس گدھی گیڑھے میں ڈالا ہو ا ہے وہ بھی سب کے سامنے ہے کبھی ایک موقف تو کبھی دوسرا موقف
کسی نے اس کے بارے میں واضح طور پر کچھ نہیں کہا۔ حتیٰ کہ شجاعت کے بیٹے نے بھی خاموشی اختیار کی۔جیو کتی نیوز
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|