عدلیہ کا یوٹرن اور امڈتے سیلاب

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
طوائفوں کے اڈے پر کونسا سربراہ ہوتا ہے؟ آپ نے یہاں بہی پی ڈی ایم والے دلائل دینے شروع کر دیے
?
شادی والی لوجک بھی نہیں بنتی پھر کیوں دی؟
اگر عمران خان شوہر ہو تو اسد عمر طلاق نہیں دے سکتا؟
لیکن اگر شجاعت حسین شوہر ہو تو پرویزالہی طلاق دے سکتا ہے
بدقسمتی سے یہ ہے آپ کی لوجک جو آپ کو خود بھی سمجھ نہیں آرہی
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے ایک اور سیریس ممبر سے بھی یہ سوال پوچھا ہے تم بھی جواب دو
اگر عمران خان کا وہ لیٹر جو عدالت میں بھی پیش کیا گیا جس کے مطابق تمام پی ٹی آی ممبران نے پرویز الہی کو ووٹ ڈالنے تھے ملنے کے بعد پارلیمانی لیڈر اسد عمر اس کے برعکس کسی اور کو ووٹ ڈلوا دے اور خط بھی گول کرجاے تو کیا درست کرے گا یا غلط؟
میں کہتا ہوں یہ سراسر غلط ہوا گا اسے عمران خان ہی کی بات ماننی پڑے گی جو پارٹی ہیڈ ہے ورنہ کرپشن کی راہ کھلی رہے گی
تمام احمق یوتھئیے کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی نہیں اسد عمر کی ماننی چاہئے
چلو اب تمہاری باری کیا کہتے ہو؟
یار ببر شیر بات یہ نہی کہ تمہیں کونسا طریقہ اچھا لگتا ہے اور کونسا برا۔ بات قانون کی ہے۔ اگر قانون میں لکھا ہو کہ اس کا فیصلہ ببر شیر نے کرنا ہے کہ ق لیگ کے ممبر کسے ووٹ ڈالیں گے تو فیصلہ ببر شیر ہی کرے گا۔ کیا یہ سمجھنا مشکل ہے؟
ہم سب بہت سے قوانین کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں کیونکہ ہر ایک سمجھتا ہے کہ لاجکلی یہ بات ایسے نہی ویسے ہونی چاہئے۔ لیکن ایٹ اینڈ آف دی ڈے جو کچھ آئین میں لکھا ہے وہی مقدم ہے۔
آئین میں یہ واضح الفاط موجود ہیں کہ پالیمانی پارٹی فیصلہ کرے گی کہ کسے ووٹ دینا ہے، پارٹی ہیڈ نہی۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ساری باتیں قانون میں واضح کرکے لکھ دو تو پھر عدالت کے پاس نہیں جانا پڑے گا
یہ سارے جائیں کھڈے میں مجھے کیا میں تو عدلیہ کی چھترول ہوتے دیکھ رہا ہوں اور بالکل جائز چھترول ہوگی۔ ایک ہی راستہ ہے کہ اپنی غلطی مان لیں اور کہیں کہ اب تو بائیس ممبران انتخاب لڑکے بھی آگئے ہیں کچھ ہو نہیں سکتا
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
شادی والی لوجک بھی نہیں بنتی پھر کیوں دی؟
اگر عمران خان شوہر ہو تو اسد عمر طلاق نہیں دے سکتا؟
لیکن اگر شجاعت حسین شوہر ہو تو پرویزالہی طلاق دے سکتا ہے
بدقسمتی سے یہ ہے آپ کی لوجک جو آپ کو خود بھی سمجھ نہیں آرہی

میرے زہن میں اس سے آسان تشبیح نہیں آئ
آپ کا مسئلہ یہاں یہ ہے آپ کو سمجھ نہیں آ رہی کہ سربراہ کون ہے اور شوہر کون
اسی بات کو لیکر پی ڈی ایم کے وکلاء نے بہی عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش کی لیکن وہ ان کی باتوں میں نہیں آئے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے اس کی آسان تشریح کچھ یوں ہے کہ اگر گھر کا سربراہ شوہر ہے تو وہ اپنی بیوی کو طلاق دے سکتا ہے
اور اگر سربراہ شوہر نہیں ہے تو طلاق نہیں دے سکتا

?

اگر باپ نہ ہوتا تو بیٹا ابھی بھی تیر رھا ہوتا ۔ اس جیسی بھدی مثال صرف گلی ہی کر کرسکتا ہے ۔

یہ سیب اور اورنج کا موازنہ ہے ۔ ھیڈ آف پارٹی پالیمانی لیڈر کا انتخاب کرتا ھے ۔ اور پالیمانی لیڈر ھیڈ آف پارٹی کی مرضی کے بغیر پالیمنٹ کے ممبران کو کوئ ھدایت جاری نہیں کرسکتا ۔
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
کیا پارٹی ہیڈ عمران خان ایک بات کہے اور اسد عمر جو پارلیمانی لیڈر ہے اس کے خلاف کرے تو درست ہوگا؟؟؟
کیا پارلیمانی لیڈر کو ایسا کرنا چاہئے؟
not one majority in party...what majority will decide (even if it is against the leader) ...that will be the decision...this what constitution n democracy is..
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)

اگر باپ نہ ہوتا تو بیٹا ابھی بھی تیر رھا ہوتا ۔ اس جیسی بھدی مثال صرف گلی ہی کر کرسکتا ہے ۔

یہ سیب اور اورنج کا موازنہ ہے ۔ ھیڈ آف پارٹی پالیمانی لیڈر کا انتخاب کرتا ھے ۔ اور پالیمانی لیڈر ھیڈ آف پارٹی کی مرضی کے بغیر پالیمنٹ کے ممبران کو کوئ ھدایت جاری نہیں کرسکتا ۔

مگر بات تو تیرنے سے آگے نکل چکی ہے باپ بہی موجود ہے بیٹا بہی

بھائی مان جاؤ کہ پی ڈی ایم کا لوجک کمزور ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مگر بات تو تیرنے سے آگے نکل چکی ہے باپ بہی موجود ہے بیٹا بہی

بھائی مان جاؤ کہ پی ڈی ایم کا لوجک کمزور ہے
پی ڈی ایم کو چھوڑیں ، میرے خیال میں عدلیہ نے بائیس ممبران کو ڈی سیٹ کروا کے ایک برا فیصلہ دیا جس کی آئین میں گنجائش نہیں تھی اب وہ اس غلط فیصلے کو درست کرانے کیلئے سو مزید جھوٹ بول رہے ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یار ببر شیر بات یہ نہی کہ تمہیں کونسا طریقہ اچھا لگتا ہے اور کونسا برا۔ بات قانون کی ہے۔ اگر قانون میں لکھا ہو کہ اس کا فیصلہ ببر شیر نے کرنا ہے کہ ق لیگ کے ممبر کسے ووٹ ڈالیں گے تو فیصلہ ببر شیر ہی کرے گا۔ کیا یہ سمجھنا مشکل ہے؟
ہم سب بہت سے قوانین کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں کیونکہ ہر ایک سمجھتا ہے کہ لاجکلی یہ بات ایسے نہی ویسے ہونی چاہئے۔ لیکن ایٹ اینڈ آف دی ڈے جو کچھ آئین میں لکھا ہے وہی مقدم ہے۔
آئین میں یہ واضح الفاط موجود ہیں کہ پالیمانی پارٹی فیصلہ کرے گی کہ کسے ووٹ دینا ہے، پارٹی ہیڈ نہی۔
قانون میں پارلیمانی لیڈر کا لفظ ہی موجود نہیں ہے اور قانون نہیں پارلیمینٹ آئین سے چلتی ہے آئینی طور پر تو عدالت بھی یہ ثابت نہیں کرسکی کہ پارلیمانی لیڈر ہی فیصلے کرے گا ناکہ پارٹی ہیڈ
ویسے اچھا ہے سب لوگ متفق ہو کر عمران کی بینڈ بجا دو ۔ یہ فیصلہ عمران اور ہرپارٹی ہیڈ کے خلاف جاے گا آپ دیکھ لینا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
مگر بات تو تیرنے سے آگے نکل چکی ہے باپ بہی موجود ہے بیٹا بہی

بھائی مان جاؤ کہ پی ڈی ایم کا لوجک کمزور ہے

یہ نہ تو پی ڈی ایم کے لاجک کی بات ہے ، نہ اس ملک کے آئین کے لاجک کی بات ھے اور نہ ہی اس ملک کے عوام کے لاجک کی بات ھے بلکہ یہ اس ملک کے سمجھ دار اور پڑھے لکھے طبقے کے لیے لمحہ فکریہ ہے کہ اس ملک کے آئین کے ساتھ یہ کھلواڑ کھیلا جارھا ہے جہاں یہ عدالتیں ھر روز آئین کی ایک نئ توجیہہ نکال لیتی ہیں اور پھر پورا ملک اس سے ایک بحرانی کیفیت اور عدم استحکام کا شکار رھتا ہے ۔

ان بوسڑی کے ججوں کو آئینی معاملات میں اپنا ناک صاف رکھنا چاھیے اور معملات دوبارہ پارلیمنٹ کو ریفر کرنے چاھییں ۔

لیکن یہ لوگ آئین کے مامے چاچے بنے پھرتے ہیں اور دو اور تین ججوں کی بنچوں سے ملک کے مستقبل کے فیصلے کرتے پھرتے ہیں ۔ آج بنڈ وال کے ایک کامنٹ نے ان کی ھوس کی نشاندھی کی ھے جب اس نے تقریبا فخریہ انداز میں کہا کہ ھم پانچ ججوں نے ایک منتخب وزیر اعظم کو گھر بھیجا ہے ۔

ان لعنتی ججوں اور عدلیہ نے پھوجیوں کے ساتھ مل کر اس ملک کی خوب بجائ ھے ۔
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا فضل الرحمان سے سو اختلاف ہو مگر اس کا بیان دل چیر گیا، مولانا نے کہا
مونس الہی خط کا مطلب سمجھ گیا مگر عدالت کہتی ہے سمجھ نہیں آرہا"۔
حیرت ہے۔
Where does it says party leader or party head in the constitution? I think you need to learn English. There is no interpretation, if someone is not elected he/she is not part of parliament.
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)

یہ نہ تو پی ڈی ایم کے لاجک کی بات ہے ، نہ اس ملک کے آئین کے لاجک کی بات ھے اور نہ ہی اس ملک کے عوام کے لاجک کی بات ھے بلکہ یہ اس ملک کے سمجھ دار اور پڑھے لکھے طبقے کے لیے لمحہ فکریہ ہے کہ اس ملک کے آئین کے ساتھ یہ کھلواڑ کھیلا جارھا ہے جہاں یہ عدالتیں ھر روز آئین کی ایک نئ توجیہہ نکال لیتی ہیں اور پھر پورا ملک اس سے ایک بحرانی کیفیت اور عدم استحکام کا شکار رھتا ہے ۔

ان بوسڑی کے ججوں کو آئینی معاملات میں اپنا ناک صاف رکھنا چاھیے اور معملات دوبارہ پارلیمنٹ کو ریفر کرنے چاھییں ۔

لیکن یہ لوگ آئین کے مامے چاچے بنے پھرتے ہیں اور دو اور تین ججوں کی بنچوں سے ملک کے مستقبل کے فیصلے کرتے پھرتے ہیں ۔ آج بنڈ وال کے ایک کامنٹ نے ان کی ھوس کی نشاندھی کی ھے جب اس نے تقریبا فخریہ انداز میں کہا کہ ھم پانچ ججوں نے ایک منتخب وزیر اعظم کو گھر بھیجا ہے ۔

ان لعنتی ججوں اور عدلیہ نے پھوجیوں کے ساتھ مل کر اس ملک کی خوب بجائ ھے ۔

تو پھر میں سمجھوں کہ آپ تسلیم کرتے ہیں کہ عدالت کا قاسم سوری کی رولنگ کے خلاف فیصلہ غلط تھا؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Where does it says party leader or party head in the constitution? I think you need to learn English. There is no interpretation, if someone is not elected he/she is not part of parliament.
تم لوگ سچے ہو بھای کہتے ہیں احمق کو دلیل دینا بھی حماقت ہے
اب کل کو عمران کی پارٹی اس کے خلاف جاے گی تو میری بات بہت یاد آے گی
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
تم لوگ سچے ہو بھای کہتے ہیں احمق کو دلیل دینا بھی حماقت ہے
اب کل کو عمران کی پارٹی اس کے خلاف جاے گی تو میری بات بہت یاد آے گی
Can you show it? dont beat about the bush. It says parliamentary party not party head.

If you cant show it then dont spread misinformation.
 
عمران پارٹی ہیڈ نہیں ہے؟
پارٹی ہیڈ کے اختیارات واپس لینے کا مطلب کرپشن کو سپورٹ دینا ہوگا
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
تم لوگ سچے ہو بھای کہتے ہیں احمق کو دلیل دینا بھی حماقت ہے
اب کل کو عمران کی پارٹی اس کے خلاف جاے گی تو میری بات بہت یاد آے گی
Enlighten yourself:

63A
b) votes or abstains from voting in the House contrary to any direction
issued by the Parliamentary Party to which he belongs, in relation to-
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
عمران پارٹی ہیڈ نہیں ہے؟
پارٹی ہیڈ کے اختیارات واپس لینے کا مطلب کرپشن کو سپورٹ دینا ہوگا
Do you remember that parliamentary party also had the same decision. do your research first. In this case parlimantry party decided to vote for one person but party head sent a letter later.
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Bubber Shair

Your logic is flawed here is why.
IK is member of parliament and party head. CH Chujaat is not member of parliament.
IK and Parliamentary party had same direction for the defected members

unless you can prove that in PTI case parliamentary party had different directives, your argument has no basis.

Can you? or you will admit that these two cases are totally different? Or you want to use your bias to NOT to see the truth?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Do you remember that parliamentary party also had the same decision. do your research first. In this case parlimantry party decided to vote for one person but party head sent a letter later.
یہ ثابت کرنا عدالت کا کام ہے کہ لیٹر پہلے آیا یا بعد میں، اگر بعد میں ملا تو پھر پرویزالہی جیت چکا ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پی ڈی ایم کو چھوڑیں ، میرے خیال میں عدلیہ نے بائیس ممبران کو ڈی سیٹ کروا کے ایک برا فیصلہ دیا جس کی آئین میں گنجائش نہیں تھی اب وہ اس غلط فیصلے کو درست کرانے کیلئے سو مزید جھوٹ بول رہے ہیں
کنجر اسی عدلیہ نے اسپیکر قاسم سوری کی غیر آئینی رولنگ کو ریورس کر کے تیری چور پارٹی کو اقتدار دیا تھا
 
Back
Top