Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
شادی والی لوجک بھی نہیں بنتی پھر کیوں دی؟طوائفوں کے اڈے پر کونسا سربراہ ہوتا ہے؟ آپ نے یہاں بہی پی ڈی ایم والے دلائل دینے شروع کر دیے
?
اگر عمران خان شوہر ہو تو اسد عمر طلاق نہیں دے سکتا؟
لیکن اگر شجاعت حسین شوہر ہو تو پرویزالہی طلاق دے سکتا ہے
بدقسمتی سے یہ ہے آپ کی لوجک جو آپ کو خود بھی سمجھ نہیں آرہی