Meme
Minister (2k+ posts)
میڈیا میں کسی کو اس خط کے بارے میں علم نہیں تھا۔
اے آر وائے کے کارٹون نیٹ ورک کے بجائے کوئی نیوز چینل لگا لیتیں تو علم ہو جاتا۔
میڈیا میں کسی کو اس خط کے بارے میں علم نہیں تھا۔
مونس الہی کو ساری سمجھ ہے کیونکہ وہ لندن کا پڑھا ہے مگر یوتھیوں کا تو یہ معاملہ ہی نہیں نہ ہی ان کی پارٹی ہے پھر بھی وہ دھوتی چک کے آگے آگے سمجھ سے باہر ہےی
یار سپریم کورٹ کا آڈر پڑھ لو پھر خط دیکھو کیسے چوری چھپے اسپیکر کی جیب میں پہنچ گیا سپریم کورٹ کے ارڈر میں لکھا ہے پارلیمانی پارٹی کا لیڈر اب بچے کی جان لو گے کیا کرپٹوں پر میں بھی لعنت بھیجتا ہوں چاہے پی ٹی آئی کے کیوں نہ ہو میں پاکستانی بھی ہوں
Imported Govt. kay 4 Lawyers say 19 times Justices poch rahay hey kaha likha hey Supreme court key decision mey key party head mention hey.عدلیہ کہہ چکی ہے کہ فیصلہ پارٹی ہیڈ کا مانا جاے گا۔ جس کو اعتراض ہے وہ اپنی سیٹ سے فارغ ہوکر دوبارہ الیکشن لڑ لے۔ چونکہ بات معقول تھی اور لوٹا کریسی کی حوصلہ شکنی بھی ہوتی تھی لہذا وسیع پیمانے پر بغیر کسی احتجاج کے مان لی گئی اور پاکستانی سیاست سے کرپشن کا ایک تاریک باب سمیٹ دیا گیا۔ یہ ایک اچھا فیصلہ تھا چاہے آئین سے متصادم تھا
اب وقت تھا کہ اس فیصلے کو مزید مضبوط کرنے کیلئے ایک دوسرا فیصلہ بھی اسی پہلے کی تائید میں اور ریفرینس کے ساتھ دیا جاتا
مگر عدلیہ نے شاید عمران خان سے یوٹرن کی تربیت حاصل کرلی ہے
ق لیگ کا بزرگ سیاستدان ہاتھ اٹھا کر دہای دے رہا ہے کہ اگر اس کی پارٹی کو ہای جیک کرنے والا اس کا بھای متفق نہیں تو وہ ڈی سیٹ ہوکر گھر جاے گا مگر عدلیہ کہہ رہی ہے کہ نہیں
عدلیہ نے یوٹرن لیتے ہوے کہا کہ نہیں اس بار جو پارلیمانی لیڈر کہے گا وہی پارٹی ممبران کریں گے حالانکہ
پارلیمانی لیڈر بھی پارٹی لیڈر ہی طے کرتا ہے پارلیمانی لیڈر وہی کرتا ہے جو پارٹی ہیڈ کہتا ہے یہ اتنی واضح بات ہے کہ کسی بددیانت کو ہی سمجھ نہ آوے تو نہ آوے جس کے دل میں چور نہیں اسے سمجھ آکر رہے گی
عدلیہ کا یہ یوٹرن اس کی رہی سہی عزت بھی خاک میں ملا دے گا۔ حکومت کا کیا یہ تو آنی جانی چیزیں ہیں مگر عدلیہ کے فیصلے پچاس سال بعد بھی تازہ رہتے ہیں۔ بھٹو کی پھانسی ہو یا نظریہ ضرورت کے تحت ڈکٹیٹرز کو سپورٹ دینا یہ تمام فیصلے قیامت تک زندہ رہیں گے اور عدلیہ کے منہ پر کالک ملتے رہیں گے
دریاوں میں پیدا ہوتی طغیانیاں جانے کس کس کا گھر ڈبوئیں گی، قیامت کی گھڑی ہے اور آپ ابھی تک انصاف کا مطلب نہین سمجھ پاے۔ کیا موت کے بعد سمجھو گے؟
رقمطراز
ببر شیر
والی بغیر ریاست
کس چینل نے وضاحت کے ساتھ اس خط کا حوالہ دیا؟اے آر وائے کے کارٹون نیٹ ورک کے بجائے کوئی نیوز چینل لگا لیتیں تو علم ہو جاتا۔
کیا پارٹی ہیڈ عمران خان ایک بات کہے اور اسد عمر جو پارلیمانی لیڈر ہے اس کے خلاف کرے تو درست ہوگا؟؟؟yeah poorey din tamam wokla yeh sawal 19 baar kiya juged ne...key yeh hum ne decission maen kahan likha hai...koye jab naheen de saka... kyonke yeh judges ne kabhi decision diya hi naheen....khud ko dhoka dena chahtey haen ya doosron ko?..
سپریم کورٹ کو فیصلہ کرنے دو تم دونوں پارٹیاں آپس میں گھتم گتھا ہوگئے ہو کوئی تیسرا فریق ہی فیصلہ کرے گا جو قانون کا فیصلہ ہوگا اسے تسلیم کر لو اور مستقبل میں اچھے اور صاف قوانین بناو تم لوگ قانون بناتے ہوئے بھی ڈنڈی مارجاتے ہو۔مونس الہی کو ساری سمجھ ہے کیونکہ وہ لندن کا پڑھا ہے مگر یوتھیوں کا تو یہ معاملہ ہی نہیں نہ ہی ان کی پارٹی ہے پھر بھی وہ دھوتی چک کے آگے آگے سمجھ سے باہر ہے
میں تمہیں یوتھیا نہیں سمجھتا دوسروں کی بات کررہا ہوں
کس چینل نے وضاحت کے ساتھ اس خط کا حوالہ دیا؟
اگر عمران خان صبح فیصلہ کرے اور امیدوار نامزد کردے اور اسد عمر اس کا اعلان کرکے گھر چلا جائے رات کو عمران خان فیصلہ بدل کر ایک کاغز کا ٹکڑا زرداری کو تھمادے اور دوسرے دن تک کسی کو خبر ہی نہ ہو کہ رات کو عمران خان نے کیا کیا ہے جب الکیشن ختم ہو تو اسپیکر کہے کہ عمران خان نے خط بھیج دیا ہے اور میں ووٹ کاونٹ نہیں کرتا تو یہ بات قبول نہیں ہوسکتی بھلے سے عمران خان نے وہ خط لکھا ہوکیا پارٹی ہیڈ عمران خان ایک بات کہے اور اسد عمر جو پارلیمانی لیڈر ہے اس کے خلاف کرے تو درست ہوگا؟؟؟
کیا پارلیمانی لیڈر کو ایسا کرنا چاہئے؟
کیا پارٹی ہیڈ عمران خان ایک بات کہے اور اسد عمر جو پارلیمانی لیڈر ہے اس کے خلاف کرے تو درست ہوگا؟؟؟
کیا پارلیمانی لیڈر کو ایسا کرنا چاہئے؟
چینل کی خبر کی کوئی اہمیت نہیں ہے آپ کو وہ خط ممبرز تک پہنچانا ہوتا ہے اسپیکر تک چوری چھپے خط پہنچا کر ٹی وی پر خبر چلا کر کام نہیں چلتاایک دن پہلے ہی خط کی خبریں چل رہی تھیں مختلف چینل پہ۔
سپریم کورٹ کو فیصلہ کرنے دو تم دونوں پارٹیاں آپس میں گھتم گتھا ہوگئے ہو کوئی تیسرا فریق ہی فیصلہ کرے گا جو قانون کا فیصلہ ہوگا اسے تسلیم کر لو اور مستقبل میں اچھے اور صاف قوانین بناو تم لوگ قانون بناتے ہوئے بھی ڈنڈی مارجاتے ہو۔
شجاعت حسین نے یہ حکمت عملی میڈیا میں کیوں نہیں بتائی؟ حالانکہ آپ کہہ رہے ہیں کہ پرویز الٰہی یا ان کے صاحبزادے کو پوری پارلیمانی پارٹی تک اپنا پیغام پہنچانے کی ذمہ داری دی، لیکن پھر یہ بات عوام سے کیوں چھپائی گئی؟ یہ آپ کی دلیل ہے ان کی نہیں۔ خط (جہاں تک مجھے یاد ہے) 21 جولائی کو جاری کیا گیا تھا۔لبنی خان اگر میں تمہیں سامنے بٹھا کر ایک بات دس بار کہوں اور تمہیں اپنا سیکنڈ بنا کر باقی ممبران کو کوی ایڈوائس کرتا ہوں تو تمہاری ذمہ داری ہے کہ خود بھی اس پر عمل کرو اور باقیوں کو بھی عمل کرواو
اس کی بجاے تم وہ بات ہی چھپا لو تو تمہاری دیانتداری ختم اور بددیانتی شروع
بس اتنی سی بات ہے جو مونس الہی کو سمجھ آگئی تھی مگر یوتھیوں کو سمجھ نہیں آرہی
کیا پارٹی ہیڈ عمران خان ایک بات کہے اور اسد عمر جو پارلیمانی لیڈر ہے اس کے خلاف کرے تو درست ہوگا؟؟؟
کیا پارلیمانی لیڈر کو ایسا کرنا چاہئے؟
اے آر وائے کے کارٹون نیٹ ورک کے بجائے کوئی نیوز چینل لگا لیتیں تو علم ہو جاتا۔
گر عمران خان صبح فیصلہ کرے اور امیدوار نامزد کردے اور اسد عمر اس کا اعلان کرکے گھر چلا جائے رات کو عمران خان فیصلہ بدل کر ایک کاغز کا ٹکڑا زرداری کو تھمادے اور دوسرے دن تک کسی کو خبر ہی نہ ہو کہ رات کو عمران خان نے کیا کیا ہے جب الکیشن ختم ہو تو اسپیکر کہے کہ عمران خان نے خط بھیج دیا ہے اور میں ووٹ کاونٹ نہیں کرتا تو یہ بات قبول نہیں ہوسکتی بھلے سے عمران خان نے وہ خط لکھا ہومیں نے ایک اور سیریس ممبر سے بھی یہ سوال پوچھا ہے تم بھی جواب دو
اگر عمران خان کا وہ لیٹر جو عدالت میں بھی پیش کیا گیا جس کے مطابق تمام پی ٹی آی ممبران نے پرویز الہی کو ووٹ ڈالنے تھے ملنے کے بعد پارلیمانی لیڈر اسد عمر اس کے برعکس کسی اور کو ووٹ ڈلوا دے اور خط بھی گول کرجاے تو کیا درست کرے گا یا غلط؟
میں کہتا ہوں یہ سراسر غلط ہوا گا اسے عمران خان ہی کی بات ماننی پڑے گی جو پارٹی ہیڈ ہے ورنہ کرپشن کی راہ کھلی رہے گی
تمام احمق یوتھئیے کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی نہیں اسد عمر کی ماننی چاہئے
چلو اب تمہاری باری کیا کہتے ہو؟
شجاعت حسین نے یہ حکمت عملی میڈیا میں کیوں نہیں بتائی؟ حالانکہ آپ کہہ رہے ہیں کہ پرویز الٰہی یا ان کے صاحبزادے کو پوری پارلیمانی پارٹی تک اپنا پیغام پہنچانے کی ذمہ داری دی، لیکن پھر یہ بات عوام سے کیوں چھپائی گئی؟ یہ آپ کی دلیل ہے ان کی نہیں۔ خط (جہاں تک مجھے یاد ہے) 21 جولائی کو جاری کیا گیا تھا۔
Shehbaz Speed
بنُڈ کے بال کی ھیڈ آف دی پارٹی کے بارے میں آئینی تشریح۔
اگر ھیڈ آف پارٹی منتخب ہوگا تو آئینی شق کا اطلاق ایک طریقہ سے ہوگا ۔
اور اگر ھیڈ آف پارٹی غیر منتخب ہوا تو اسی شق کا اطلاق مختلف طریقے سے ہوگا ۔
اس چ کو جج کس نے منتخب کیا تھا ؟۔
ضرور نواز شریف نے پھجے کے پائے کھاتے ہوئے یہ چوول بھیجی ہوگی ۔
اسد عمر عمران کی مرضی کے خلاف نہیں جاسکتا مگر اس کو انفارمیشن وقت پر ملنی چاہیےمیرا پوائینٹ یہ نہیں کہ کون جیتا یا کون ہارا
میرا پوائینٹ یہ ہے کہ کیا عمران خان کا لیٹر جس میں اس نے پارلیمانی لیڈر کو ہدایت دی تھی کہ پرویزالہی کو ووٹ ڈالے جائیں کوی وقعت رکھتا ہے یا اسد عمر عمران خان کے لیٹرکے برعکس جاکر اپنی مرضی بھی نافذ کرسکتا ہے؟
ہاہاہاگر عمران خان صبح فیصلہ کرے اور امیدوار نامزد کردے اور اسد عمر اس کا اعلان کرکے گھر چلا جائے رات کو عمران خان فیصلہ بدل کر ایک کاغز کا ٹکڑا زرداری کو تھمادے اور دوسرے دن تک کسی کو خبر ہی نہ ہو کہ رات کو عمران خان نے کیا کیا ہے جب الکیشن ختم ہو تو اسپیکر کہے کہ عمران خان نے خط بھیج دیا ہے اور میں ووٹ کاونٹ نہیں کرتا تو یہ بات قبول نہیں ہوسکتی بھلے سے عمران خان نے وہ خط لکھا ہو
ہاہاہا،،،اگر پندرہ منٹ پہلے ہدایات ملیں تو اسدعمر کو نہیں ماننی چاہئے؟ جگروت برادر میں تمہیں گھیر رہا ہوںاسد عمر عمران کی مرضی کے خلاف نہیں جاسکتا مگر اس کو انفارمیشن وقت پر ملنی چاہیے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|