میں نے ایک اور سیریس ممبر سے بھی یہ سوال پوچھا ہے تم بھی جواب دو
اگر عمران خان کا وہ لیٹر جو عدالت میں بھی پیش کیا گیا جس کے مطابق تمام پی ٹی آی ممبران نے پرویز الہی کو ووٹ ڈالنے تھے ملنے کے بعد پارلیمانی لیڈر اسد عمر اس کے برعکس کسی اور کو ووٹ ڈلوا دے اور خط بھی گول کرجاے تو کیا درست کرے گا یا غلط؟
میں کہتا ہوں یہ سراسر غلط ہوا گا اسے عمران خان ہی کی بات ماننی پڑے گی جو پارٹی ہیڈ ہے ورنہ کرپشن کی راہ کھلی رہے گی
تمام احمق یوتھئیے کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی نہیں اسد عمر کی ماننی چاہئے
چلو اب تمہاری باری کیا کہتے ہو؟