عدلیہ پر پہلا وار وہی حکومت کرے گی جسے اسی عدلیہ نے اقتدار دیا! اوریا مقبول

Fatymanoor

Super Moderator
Staff member
تاریخ کا ایک سبق یہ ہےکہ حکمران سب سے پہلے اسی شخص یا ادارے کی قوت کا خاتمہ کرتاہے جس کےکندھے پر سوار ہوکر آتاہے ۔سپریم کورٹ کے آئُینی بنچ نے جس طرح حکومت کو دو تہائی اکثریت دی ہے ، اس اسمبلی میں ترمیم کا پہلا وار ہی عدلیہ اور آئینی بنچ پر ہوگا۔
https://x.com/OryaMaqboolJan/status/1940480643835875669
https://twitter.com/x/status/1940480643835875669
 

Marki Ziza

Voter (50+ posts)
They are afraid of Imran Khan they won't move a muscle to disturb anything in this setting, they will act like LAPDOGS of generals and stay in power..
 

Back
Top