تاریخ کا ایک سبق یہ ہےکہ حکمران سب سے پہلے اسی شخص یا ادارے کی قوت کا خاتمہ کرتاہے جس کےکندھے پر سوار ہوکر آتاہے ۔سپریم کورٹ کے آئُینی بنچ نے جس طرح حکومت کو دو تہائی اکثریت دی ہے ، اس اسمبلی میں ترمیم کا پہلا وار ہی عدلیہ اور آئینی بنچ پر ہوگا۔
https://x.com/OryaMaqboolJan/status/1940480643835875669
https://twitter.com/x/status/1940480643835875669
https://x.com/OryaMaqboolJan/status/1940480643835875669
https://twitter.com/x/status/1940480643835875669