sajhassan
MPA (400+ posts)
Who is the lady in this audio?شائد دو لوگ تو زندہ ہیں
Who is the lady in this audio?شائد دو لوگ تو زندہ ہیں
میں نے تب بھی لکھا تھا اور بعد میں بھی ، دونوں میں عملی طور پر کوئی تبدیلی نہیں کی گئی تھی وہ صرف ایک فتنے کو ختم کرنے کیلئے کیا گیا تھا وہ فتنہ کیوں تخلیق کیا گیا اس آڈیو میں اس کے بارے میں اشارے ہیں
RashidAhmed
صاحب کو یاد ہوگا اس وقت ان سے اس پر کافی بات ہوئی تھی
Who is the lady in this audio?
جیسے آپ آجکل ہر مسئلہ کا ذمہ دار عمران حکومت کو سمجھتے ہیں وہی معیار اپنی حکومت کیلیے بھی رکھیں۔ اگر یہ فتنہ تھا بھی تو اس کی ذمہ دار اس وقت کی حکومت ہے جو اتنے حساس ایشو پر قانونی ترمیم کر بیٹھی
رذیل پٹواری، زبیرا چُوڑا اپنی ننگی وڈیو سے مُکر گیا،، تو' یہ تو آڈیو ہے
تیرے باپو جیسے مسخرے تو "کھوتے" کی ڈینچوں ڈینچوں" والی آواج بھی روج
باتھ روم سے باھر نکلنے کے بعد 'نکا لنے کا ماھر ہے
اس وقت فوج اینڈ عمرانی کمپنی نے مذہب پر سیاست کی۔ آج وہی لبیکی ان کے گلے پڑ گئے ہیں۔ مکافات عمل ہےقانون بقائے فتنہ کے مطابق فتنہ کو وقتی طور پر دبایا جاسکتا ہے مگر مکمل ختم نہیں ہوتا اور پھر دوبارہ زیادہ قوت سے واپس آتا ہے کہ بنانے والوں کے قابو سے بھی باہر نکل جاتا ہے اس لئے فتنے بنانے سے پرہیز کرنا چاہیے
اس وقت فوج اینڈ عمرانی کمپنی نے مذہب پر سیاست کی۔ آج وہی لبیکی ان کے گلے پڑ گئے ہیں۔ مکافات عمل ہے
آج بھی ملک کے اداروں و محکموں میں میاں مفرور کے حامی و چاپلوس بیٹھے ہوئے ہیں۔ اور حکومت کی بدنامی کا سبب ہیںعمران خان کو کئی بار سمجھایا ہے اپنے رویے کو تبدیل کرے لیکن پھر وہی بات نواز شریف ایسا ہے شکیل رحمن ویسے ہے اور پھر اپنی تقریروں میں سیرت النبی بیان کرتے ہیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی اپنے دشمنوں سے ایسا رویہ نہیں رکھا کوئی آیات دیں جس سے یہ راہ راستہ پہ اسکے نعیم الحق
آج بھی ملک کے اداروں و محکموں میں میاں مفرور کے حامی و چاپلوس بیٹھے ہوئے ہیں۔ اور حکومت کی بدنامی کا سبب ہیں
https://twitter.com/x/status/1453103298207174660
اس کا مطلب ہے کہ اسلامی شریعت کی رو سے یہ نکاح ہوا ہی نہیں اور بھکاری خان موصوفہ کے ساتھ مسلسل زناء کا مرتکب ہورہا ہے۔۔۔ اور دونوں اسلامی شریعت کی رو سے بدکاری اور حرامکاری کی زندگی گزار رہے ہیں۔
اس کا مطلب ہے کہ اسلامی شریعت کی رو سے یہ نکاح ہوا ہی نہیں اور بھکاری خان موصوفہ کے ساتھ مسلسل زناء کا مرتکب ہورہا ہے۔۔۔ اور دونوں اسلامی شریعت کی رو سے بدکاری اور حرامکاری کی زندگی گزار رہے ہیں۔
شادی بیاہ مذہب انسان کا ذاتی فعل ہے۔ پاکستانیوں نے یہاں بھی سیاست گھسیڑ کر ان کو گندہ کر دیا ہے۔زیادہ افسوسناک بات یہ ہے کہ اس ایشو کو دبانے کیلئے ختم نبوت جیسے حساس مسئلے کا سہارا لیا گیا ، ایک فتنہ کھڑا کیا گیا اور لوگوں کی جانوں سے کھیلا گیا
شادی بیاہ مذہب انسان کا ذاتی فعل ہے۔ پاکستانیوں نے یہاں بھی سیاست گھسیڑ کر ان کو گندہ کر دیا ہے۔
یوتھیے مریم نواز کی کیپٹن صفدر سے شادی کا مذاق اڑاتے ہیں تو پٹواری عمران خان کی بشری سے شادی کا۔ آگ دونوں طرف برابر لگی ہوئی ہے
Hairat ki baat hai jin logon ne safdar ko double shiftia kehne per rana Sana Ullah ko apni party mein bula lia unhain imran khan ke sach gaalian lagti hain. Patwation ke moral standards to check kero , bhai agar thori bhi ghairat hai to aaj rana sana ullah ke ghar ke agay dharna de ker poocho ke safdar to tumhare aaqa ki biwi ka dil lubhane wala kiun kaha?
عمران خان کے عدت میں نکاح سے نواز شریف کے بیٹے کے فلیٹوں کا کیا لینا دینا ہے؟؟ تم لوگوں نے ہر چیز میں لندن فلیٹ اور ماڈل ٹاؤن گھسیڑ لیتے ہو ، کسی یوتھئے کی بہن بھاگ گئی اس سے تعزیت کی تو تڑپ کربولا جب ماڈل ٹاؤن ہوا تب تم کہاں تھے ؟؟