عدت میں نکاح؟ختم نبوت کامسئلہ ن لیگ پرتھوپاگیا:نعیم الحق اورمفتی سعیدکی لیکڈ گفتگو
مفتی صاحب کیا یہ درست ہے کہ آپ ہر نکاح دو دو مرتبہ اور دو نکاح چار چار مرتبہ پڑھوا چکے ہیں؟ مفتی صاحب آپکی سمائل کا مطلب ہے کہ نعیم الحق درست کہہ رہا ہے. یہی قدرت کا انصاف ہے کہ ریاست مدینہ کے نام پر ڈھونگ کرنے والے کے جھوٹ اسکے قریبی ساتھ ہی بےنقاب کر رہے ہیں
عدت پوری نہیں ہوئی تھی اور نکاح ہو گیا.. یہ مسئلہ بڑھ سکتا تھا لیکن خوش قسمتی سے ختم نبوت کے بل سے جان چھوٹ گئی. ختم نبوت بل پر بھی عمرانی منافقت اسکے ساتھی بےنقاب کر رہے ہیں
عمران خان اپنی تقریروں میں آیت سے شروع کر کے مخالفوں کو گالی گلوچ کرتے ہیں. عمران خان خوش قسمت ہے. اگر کوئی اور ہوتا تو ابتک لوگ اسے دائرہ اسلام سے خارج کر چکے ہوتے. عمران خان کے جھوٹ اور منافقت بیچ چوراہے میں پکڑی گئی
ریاست مدینہ کے نام پر ڈھونگ کرنے والے کے جھوٹ بیچ چوراہے میں پکڑا گیا یہ ہے وہ سرٹیفائیڈ جھوٹا جسے ثاقب نثار نے صادق و امین بنا کر عوام پر مسلط کیا.
عمران خان کی توہم پرستی کے بارے میں جو کچھ ریحام خان نے لکھا آج وہ سب قوم کے سامنے آ رہا ہے. اپنی بہنوں کے بارے میں عمران خان کے خیالات مفتی سعید کی زبانی سنیں