عدالت نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا حکم دے دیا

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
2337436-aamirliaquatx-1655538185-383-640x480.jpg

کراچی کی عدالت نے معروف ٹی وی اینکر و سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کے پوسٹمارٹم کا حکم دے دیا۔

سٹی کورٹ میں عامرلیاقت کا پوسٹمارٹم کرانے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے عامرلیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے سے متعلق درخواست منظورکرتے ہوئے پوسٹ مارٹم کرانے کا حکم دے دیا۔

عدالت میں عامر لیاقت کے ورثا اورسرکاری وکیل پیش ہوئے۔ سرکاری وکیل نے موقف اختیار کیا کہ عامر لیاقت کے ورثا کا کہنا ہے کہ پوسٹمارٹم کرانے سے ان کے والد کی روح کو تکلیف ہوگی اس لئے وہ پوسٹمارٹم نہیں کرانا چاہتے۔ ورثا کے مطابق انہیں کسی پرشک بھی نہیں۔

عدالت میں پیش کی گئی پولیس رپورٹ کے مطابق پولیس سرجن کا کہنا ہے کہ جب تک جسم کا اندرونی جائزہ نہیں لیا جائے گا موت کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں گی۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد آج صبح فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

سٹی کورٹ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں شہری عبدالاحد نے عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم سے متعلق درخواست دی تھی۔

Source
 
Aristo

Minister (2k+ posts)

Thori jaldi nahi kar diya faisla ?
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Kia nikalna chahtay hain ye Judge?
Jab wursa case hi nahi kar rehay then what?? Benzair ko tu qatal kia gia tha..openly..us ka post martum kiyo nahi kia?? Kiyo k Zardari ne inkar kar dia tha..
 
kwan225

Minister (2k+ posts)
اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے

مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے
 
osakaboy

Councller (250+ posts)
بیچارے کو اب تنگ مت کرو . چین سے ہے یا نہیں پھر بھی سونے دو . جج صاحب مہربانی کرو.
 
P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
جب ورثا نے منع کر دیا تو عدالت کا اس معاملے میں کودنا کچھ سمجھ نہیں آیا۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
حادثاتی موت میں فیملی کو پوچھا ہی نہیں جاتا اور پوسٹ مارٹم کیا جاتا ہے
فیملی نے پوسٹ مارٹم کیوں کروانا تھا پتا چل جاتا کہ بندہ اورڈوز ہوگیا تھا یا کوی اور وجہ تھی
پولیس نے کوتاہی کی بلکہ پست ہمتی دکھای ان کا لیگل رائیٹ تھا کہ پوسٹ مارٹم کرواتے مگر وہ تو فیملی کی چاپلوسی کرتے رہے