عثمان بزدار بھی عمران خان کو چھوڑ کر بھاگنے والے ہیں،راجہ ریاض کا دعویٰ

13rajariazbuzdarbhagnywala.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے بڑا دعویٰ کردیا، کہتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کے انتہائی قابل بھروسہ وزیراعلی پنجاب ان کو چھوڑ کر جارہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نجی نیوز کے پروگرام 'کیپیٹل ٹاک' میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے منحرف رکن راجہ ریاض کا کہنا تھاکہ میں قرآن پاک پر حلف اٹھا کر کہتا ہوں کہ ایک روپےکی بھی رشوت نہیں لی، تاہم اگر عمران خان میڈیا پر آ کر قرآن پاک اٹھا کر کہہ دیں کہ میں نے رشوت لی ہے تو میں انہیں معاف کردوں گا۔

راجہ ریاض نے انکشاف کیا کہ وزیراعظم عمران خان کے پاس کوئی کارڈ باقی نہیں رہا، 2 وفاقی وزراء سمیت پی ٹی آئی کے 11 افراد عمران خان کو چھوڑ رہے ہیں، اس کے علاوہ عثمان بزدار نے بھی سیاسی جماعتوں سے ٹکٹ کیلئے رابطےشروع کر دیئے ہیں اور کہیں مقابلے میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کا کہہ رہے ہیں، عنقریب وہ بھی وزیراعظم کو چھوڑ رہے ہیں۔

انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے مزید بتایا کہ 2 وزیر آنا چاہ رہے ہیں تاہم ابھی گنجائش کی وجہ سے نہیں آئے لیکن جیسے ہی گنجائش بن گئی یا ہم میں کچھ لوگ راضی ہوگئے تو شاید وہ آ جائیں۔

ان کا مزید کہنا تھاکہ ہمارے پاس ارکان کی تعداد 27 ہوچکی ہے اور مولانا فضل الرحمان کے پاس بھی 2 سے 3 جبکہ ق لیگ کے پاس بھی 3 سے 4 افراد موجود ہیں، جلد ہی تحریک عدم اعتماد میں ارکان کی تعداد 200 تک پہنچ جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ عثمان بزدار عمران خان کو چھوڑ کر بھاگنے والے ہیں کیونکہ عمران خان کے ساتھ ساتھ بزدار کو بھی این آر او کی ضرورت ہے۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

سیدھا اس کے گھر
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
Madarchod k bachey whole nation is spitting on your filthy face. Whole nation stands behind IK and Pakistan. I am great supprter of army before current situation i would choose army instead of IK but from now on its IK because he is fighting for Pakistan more than the Pak army.
Mark my word even if IK lose confidence but he will clean sweep next election and after 2028 these khanzeers will become obsolete. InshaAllah
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
ڑاجہ ڑیاض ایک بیغیرت دلا ٹائپ بندہ ہے جو زرداری کو مال سپلائ کیا کرتا تھا، لہازہ اس بد کردار دلے کی بات کی کوئ اہمیت نہی۔ اس نے ترین کو بھی اسی طرح گھیرا ہوا ہے۔ شکل سے ہی “ماما مودہ” لگتا ہے۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
دونوں اپنے مالکوں شریف اور زرداری کو خوش کرنے کے لئے جھوٹ بول کر لعنتیں سمیٹ رہے ہیں
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
ڑاجہ ڑیاض ایک بیغیرت دلا ٹائپ بندہ ہے جو زرداری کو مال سپلائ کیا کرتا تھا، لہازہ اس بد کردار دلے کی بات کی کوئ اہمیت نہی۔ اس نے ترین کو بھی اسی طرح گھیرا ہوا ہے۔ شکل سے ہی “ماما مودہ” لگتا ہے۔
حامد میر نے کونسے دس حج پیدل کئے ہوئے ہیں
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
Ex-PPP people csn’t adjust themselves in PTI culture…. There are ideological and cultural differences.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بزدار کے بارے میں اس کی اطلاع حیرت انگیز ہے کیونکہ ایک خفیہ ماہدے کے تحت بزدار ن لیگ کو نہیں چھیڑے گا اور وہ بزدار کو تنگ نہیں کریں گے اسی لئے عدم اعتماد پنجاب کے ممبران اسمبلی کی پیداوار ہے مگر پنجاب کے وزیراعلی کو کچھ نہیں کہا گیا