راجہ ریاض

  1. Rana Asim

    عدالت کا اسپیکر قومی اسمبلی کو اپوزیشن لیڈر سے متعلق فیصلہ کرنے کا حکم

    لاہور ہائیکورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے معاملے پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی چینل جیو کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر تحریری فیصلہ کرتے ہوئے عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر...
  2. Muhammad Awais Malik

    راجا ریاض قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بن گئے، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

    تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی راجا ریاض قائد حزب اختلاف بن گئے ہیں ، سوشل میڈیا پر صارفین نے ان کے اپوزیشن لیڈر بننے پر دلچسپ تبصرے کر ڈالے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے ایم این اے راجا ریاض کے اپوزیشن لیڈر بننے کی منظوری دیدی ہے، اپوزیشن لیڈر بننے کیلئے...
  3. S

    عثمان بزدار بھی عمران خان کو چھوڑ کر بھاگنے والے ہیں،راجہ ریاض کا دعویٰ

    پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے بڑا دعویٰ کردیا، کہتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کے انتہائی قابل بھروسہ وزیراعلی پنجاب ان کو چھوڑ کر جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز کے پروگرام 'کیپیٹل ٹاک' میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے منحرف رکن راجہ ریاض کا کہنا تھاکہ میں...
  4. S

    کب تک نوٹ کی چوٹ پرسرکس جاری رہےگا:راجہ ریاض کی آڈیو پرکامران خان کا تبصرہ

    پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما راجہ ریاض کی مبینہ آڈیو کال لیک ہو گئی، ووٹر نے پی ٹی آئی کے منحرف رکن اسمبلی راجہ ریاض کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے منحرف رکن اسمبلی راجہ ریاض سندھ ہاؤس میں موجود ہیں، گزشتہ روز ان کا کہنا تھا کہ ہم عدم اعتماد کا ووٹ ڈال کر استعفیٰ...