Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
Re: عبدالقادر نے پہ اپنے بیٹے کو عاق کردیا
آپکو کیا پتا کہ عبدالقادر نے یہ انتہائی اقدام کیوں اُٹھایا؟ کیا عبدالقادر کو اسکا معلوم نہیں ھوگا اور کیا اُس نے اپنے بیٹے کو منع نہیں کیا ھوگا؟ اور کیا اسکے اپنے بیٹے سے اس پر جھگڑے نہیں ھوئے ھونگے؟ اب ھر کوئی افتخاری چودھری تو نہیں ھوگا جو اپنے بیٹے سے بے خبر ھوگا؟
اتنے آسانی سے کوئی بھی اپنی اولاد کو اپنے سے جُدا نہیں کرتا۔ بہت صبر اور تلقین کے بعد ھی عبد القادر نے یہ انتہائی قدم اُٹھایا ھوگا۔
سقراط صاحب دراصل قادری بننے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں
جو ہر ایک کو گلے لگاتا بھرتا ہے
ورنہ اصل بات وہ بھی سمجھتا ہے
جو ہر ایک کو گلے لگاتا بھرتا ہے
ورنہ اصل بات وہ بھی سمجھتا ہے