عبدالقادر نے جوا کھیلنے پر بیٹے کوعاق کرد&#174

Nice2MU

President (40k+ posts)
Last edited by a moderator:

oscar

Minister (2k+ posts)
Re: عبدالقادر نے پہ اپنے بیٹے کو عاق کردیا

سپریم کورٹ کو چاہئے کہ عبدالقادر کی اس 'بیہودہ' حرکت پر سوموٹو لے، کیونکہ بادی النظر میں وہ ارسلان افتخار کیس کو ‘شرمناک‘ ثابت کر رہا ہے۔
 

waqarwah81

Senator (1k+ posts)
Re: عبدالقادر نے پہ اپنے بیٹے کو عاق کردیا

A brave response by a father,we should follow these examples in our life.May Allah reward you for setting such a good example,who says our society is rotten if we have such a great parents.
 

Socrates

Banned
Re: عبدالقادر نے پہ اپنے بیٹے کو عاق کردیا

خود تو عمر بھر اشٹائلش اور گلیمرس دنیا کا پرزہ رھے۔۔اب بچے سے اتنی بے رخی۔۔ کچھ تو والدین کی بھی بے حکمتی اور بے ربطی رہی ھو گی۔۔ اسے پیار سے دوبارہ ٹریک پر لانے کی ضرورت ھے

نفرت گناہ سے کرو، گناہگار سے نہیں
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عبدالقادر نے پہ اپنے بیٹے کو عاق کردیا

A true Pathan, Zinda abad Qadir LALa
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عبدالقادر نے پہ اپنے بیٹے کو عاق کردیا

AGER US KE BAITEY NE JURM KIA HA TO US KO SAZA MILNI CHAYE.SAREY BAHI (HAMAREY HAZURE PAKpbuh KA FERMAN APNEY SAMNE RAKHAIN )UNHON NE APNI BAITI (FATIMA)KE MUTALAQ KIA KAHA THA:​haq ki baat ki dad dani chaye.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: عبدالقادر نے پہ اپنے بیٹے کو عاق کردیا

سپریم کورٹ کو چاہئے کہ عبدالقادر کی اس 'بیہودہ' حرکت پر سوموٹو لے، کیونکہ بادی النظر میں وہ ارسلان افتخار کیس کو ‘شرمناک‘ ثابت کر رہا ہے۔

خود تو عمر بھر اشٹائلش اور گلیمرس دنیا کا پرزہ رھے۔۔اب بچے سے اتنی بے رخی۔۔ کچھ تو والدین کی بھی بے حکمتی اور بے ربطی رہی ھو گی۔۔ اسے پیار سے دوبارہ ٹریک پر لانے کی ضرورت ھے

نفرت گناہ سے کرو، گناہگار سے نہیں

اصل بات یہ ہے کہ وہ باپ کے پیسے سے جوا کھیلتا ہو گا تبھی اپنے پیسے سے عاق کر دیا جاتا ہے

اگر اپنے پیسے سے کھلے تو باپ کو اتنی پروا نہی ہوتی

چیف کا بیٹا سمجھدار تھا اس کو کیوں عاق کیا جاتا

وہ تو چوروں کو لوٹ رہا تھا ، کوئی باپ کی چوری تو نہی کر رہا تھا​
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: عبدالقادر نے پہ اپنے بیٹے کو عاق کردیا

خود تو عمر بھر اشٹائلش اور گلیمرس دنیا کا پرزہ رھے۔۔اب بچے سے اتنی بے رخی۔۔ کچھ تو والدین کی بھی بے حکمتی اور بے ربطی رہی ھو گی۔۔ اسے پیار سے دوبارہ ٹریک پر لانے کی ضرورت ھے

نفرت گناہ سے کرو، گناہگار سے نہیں

yakeenan yeh ulta sabaq aap ko Sheikh ul islam hazrat maulana Tahir ul qadri ne parhaya hoga
 

Socrates

Banned
Re: عبدالقادر نے پہ اپنے بیٹے کو عاق کردیا


اصل بات یہ ہے کہ وہ باپ کے پیسے سے جوا کھیلتا ہو گا تبھی اپنے پیسے سے عاق کر دیا جاتا ہے

اگر اپنے پیسے سے کھلے تو باپ کو اتنی پروا نہی ہوتی

چیف کا بیٹا سمجھدار تھا اس کو کیوں عاق کیا جاتا

وہ تو چوروں کو لوٹ رہا تھا ، کوئی باپ کی چوری تو نہی کر رہا تھا​

بات زر کے حق کی نہیں۔۔۔
معاملہ تو جرم اور اس کی سزا کا ھے۔۔ کیا جوا کھیلنا اتنا جرم ھوا کے عمر بھر کا ناطہ توڑ کر عاق کر دیا جائے۔۔ کیا اس عمل سے بچے کے سدھرنے کے چانسز ھیں یا بگڑنے کے۔۔۔عجیب دنیا ھے تیری ساقی۔۔ پیاسا بیدخل جو میخانہ لوٹ جاے وہ باقی۔۔۔۔
 

Socrates

Banned
Re: عبدالقادر نے پہ اپنے بیٹے کو عاق کردیا

yakeenan yeh ulta sabaq aap ko Sheikh ul islam hazrat maulana Tahir ul qadri ne parhaya hoga


ابنِ رستم۔۔ اپنے اسباق کی خبر تجھے ضرور دوں گا۔۔ مٹھ رکھ
 

Politcs

Minister (2k+ posts)
Re: عبدالقادر نے پہ اپنے بیٹے کو عاق کردیا

The easy thing is to kick your child out of your house. Difficult thing is to work with your child to make him a better person.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: عبدالقادر نے پہ اپنے بیٹے کو عاق کردیا

بات زر کے حق کی نہیں۔۔۔
معاملہ تو جرم اور اس کی سزا کا ھے۔۔ کیا جوا کھیلنا اتنا جرم ھوا کے عمر بھر کا ناطہ توڑ کر عاق کر دیا جائے۔۔ کیا اس عمل سے بچے کے سدھرنے کے چانسز ھیں یا بگڑنے کے۔۔۔عجیب دنیا ھے تیری ساقی۔۔ پیاسا بیدخل جو میخانہ لوٹ جاے وہ باقی۔۔۔۔
بچہ ؟؟؟

جو ایک علیحدہ گھر خرید کر اس میں جوا کرا سکتا ہے وہ آپ جتنا بچہ ہی ہو سکتا ہے
ماں باپ ہر حربہ استمعال کرنے کے بعد ہی عاق کرتے ہیں ، جب تم باپ بنو گے تو شاید اس بات کا احساس ہو گا

آپ کے نزدیک جوا کہنا کوئی بڑا گناہ ہی نہی ، ماشا الله

قتل سے نفرت کرو ، قاتل کو گلے لگاؤ ، کہ بچہ ہے ابھی​
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عبدالقادر نے پہ اپنے بیٹے کو عاق کردیا

Qadir kay battay nay bohat bura keya but qadir ko us ko alone nahee chorna chahay apany batay ko is waqt jub kay wo mushqal may hain....jub sara mulk choroo kay hath main ho tu nojwan aur kehya keray..........give him little punish
 

khaaki

Senator (1k+ posts)
Re: عبدالقادر نے پہ اپنے بیٹے کو عاق کردیا

خود تو عمر بھر اشٹائلش اور گلیمرس دنیا کا پرزہ رھے۔۔اب بچے سے اتنی بے رخی۔۔ کچھ تو والدین کی بھی بے حکمتی اور بے ربطی رہی ھو گی۔۔ اسے پیار سے دوبارہ ٹریک پر لانے کی ضرورت ھے

نفرت گناہ سے کرو، گناہگار سے نہیں

Suqrat ji wo bhi from takht hazara - yeh sugar coated kisam ki hikmat ' nafrat gunah se karo ' aur us ko piyar se track par lanay ki zaroorat hai.....

zara is ka road map bhi batlaiyay ke kaisay track par laya jaye ga....
it's better to be upfront and call a spade a spade
 

Socrates

Banned
Re: عبدالقادر نے پہ اپنے بیٹے کو عاق کردیا

بچہ ؟؟؟

جو ایک علیحدہ گھر خرید کر اس میں جوا کرا سکتا ہے وہ آپ جتنا بچہ ہی ہو سکتا ہے
ماں باپ ہر حربہ استمعال کرنے کے بعد ہی عاق کرتے ہیں ، جب تم باپ بنو گے تو شاید اس بات کا احساس ہو گا

آپ کے نزدیک جوا کہنا کوئی بڑا گناہ ہی نہی ، ماشا الله

قتل سے نفرت کرو ، قاتل کو گلے لگاؤ ، کہ بچہ ہے ابھی


آپ ٹھیک کہتے ھوں گے۔۔ میں نے تو سنا تھا والدین رحمت کے حربے ہی جانتے ھیں۔۔
جرم کی سزا اپنی جگہ حق مجھے لگا قادر صاحب تفریط کا شکار ھیں۔۔

آپ بزرگ ٹھیک کھتے ھوں گے۔۔ لگاو کوڑے۔۔اور دھتکارو اور رگیدو اس گنھاہگار کر
 

Socrates

Banned
Re: عبدالقادر نے پہ اپنے بیٹے کو عاق کردیا

Suqrat ji wo bhi from takht hazara - yeh sugar coated kisam ki hikmat ' nafrat gunah se karo ' aur us ko piyar se track par lanay ki zaroorat hai.....

zara is ka road map bhi batlaiyay ke kaisay track par laya jaye ga....
it's better to be upfront and call a spade a spade

اے خاک نشین پاپے۔۔ محبت اور حکمت سے۔۔ ھم نوجوانی میں بہت سی غیر نصابی سر گرمیوں میں ملوث رہتے ھیں۔۔ اس کا علاج محبت اور سختی کی کیفیات میں رکھ کر کیا جاتا ھے۔۔

ظلم اور برائی کے بڑے مرکز ھیں اونچے ایوانوں میں۔۔ کرو بغاوت اور نکلو صدائے حق بن کر
 

mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عبدالقادر نے پہ اپنے بیٹے کو عاق کردیا

خود تو عمر بھر اشٹائلش اور گلیمرس دنیا کا پرزہ رھے۔۔اب بچے سے اتنی بے رخی۔۔ کچھ تو والدین کی بھی بے حکمتی اور بے ربطی رہی ھو گی۔۔ اسے پیار سے دوبارہ ٹریک پر لانے کی ضرورت ھے

نفرت گناہ سے کرو، گناہگار سے نہیں

When did being stylish and glamorous become illegal and a sin?
 

khaaki

Senator (1k+ posts)
Re: عبدالقادر نے پہ اپنے بیٹے کو عاق کردیا

اے خاک نشین پاپے۔۔ محبت اور حکمت سے۔۔ ھم نوجوانی میں بہت سی غیر نصابی سر گرمیوں میں ملوث رہتے ھیں۔۔ اس کا علاج محبت اور سختی کی کیفیات میں رکھ کر کیا جاتا ھے۔۔

ظلم اور برائی کے بڑے مرکز ھیں اونچے ایوانوں میں۔۔ کرو بغاوت اور نکلو صدائے حق بن کر

Suqrat Paji - yeh ab thread after thread bun jaye ga..sirf do batain..

Ghair Nisabi sargarmiyan ghair ikhalqi hoti hian ???
Zulm aur Burai ke baray marakaz oonchay ewaanon main ---karo baghawa aur niklo sada e haq bun kar...to muqdoor bhar jahan bun parta hai wo bhi kartay hain

Burai burai hai...oonchay ewaan hon ya ghareeb ki kutya --- wo kehtay hain ne ka qatra qatra mil kar darya bunta hai...aisi hi choti moti buraiyan sarf e nazar honay se oonchay ewaan bhi buntay hain ..aur phir aap jaisay suqrat kehtay hain...karo baghawat and niklo sada e huq bun kar!!

I rest my case...
 

mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عبدالقادر نے پہ اپنے بیٹے کو عاق کردیا

آپ ٹھیک کہتے ھوں گے۔۔ میں نے تو سنا تھا والدین رحمت کے حربے ہی جانتے ھیں۔۔
جرم کی سزا اپنی جگہ حق مجھے لگا قادر صاحب تفریط کا شکار ھیں۔۔

آپ بزرگ ٹھیک کھتے ھوں گے۔۔ لگاو کوڑے۔۔اور دھتکارو اور رگیدو اس گنھاہگار کر

Hamain khabar per utna he tabsra karna chaheeyay jitna hamain iss qissay ka ilm hai.

Kiya pata kay background mein kiya kahani chal rahee ho aur aap jo mashwaray day rahay hain waldain ko woh sub unhoon nay pahlay he aazmai hoon?

aap ki baatoon mein wazan hai magar muaamlay ki mukammal tafseel kay baghair kuch nahin kaha jaa sakta. Jitna khabar mein bataya gaya hai uss kay mutabiq Qadir apnay rad'day amal per haq bajanib ho chahay woh faisla jazbaat he mein kiyoon na kiya gaya ho.