عامر لیاقت کی تیسری بیوی طلاق کیلئے عدالت پہنچ گئیں،سنگین الزامات

amir-liaqat-wide-ddd.jpg


عامر لیاقت کی تیسری شادی بھی خطرے میں،دانیہ کا طلاق کیلیے عدالت سے رجوع

پہلے بشریٰ پھر طوبی اور اب دانیہ،ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری شادی بھی کھٹائی میں پڑ گئی،عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی نے طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا، دانیہ بی بی نے تنسیخ نکاح، حق مہر اور نان نفقہ کا دعویٰ دائر کر دیا۔

دانیہ شاہ نے درخواست میں موقف اپنایا کہ عامر لیاقت آئس کا نشہ کرتا ہے اور عیاش آدمی ہے، عامر لیاقت نشہ آور ہو کر آئے روز تشدد کرتا ہے، عدالت سے استدعا ہے کہ عامر لیاقت سے تنسیخ نکاح کی ڈگری جاری کرے، حق مہر کی مد میں 11 کروڑ روپے گھر اور زیورات ادا کرنے کا حکم دے،عدالت ایک لاکھ روپے خرچہ نان نفقہ مقرر کرے۔


عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ شاہ کا کہنا تھا کہ عامر لیاقت حسین جیسے دیکھتا ہے ویسا بلکل نہیں ہے، شادی کے 4 ماہ کسی اذیت سے کم نہیں تھے، نشہ کر کے آئے روز تشدد کرتا تھا، چھوٹے سے کمرے میں رکھتا تھا، عامر لیاقت حسین مجھے اور میرے والدین کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہا ہے،

وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز ہمیں تحفظ فراہم کریں،عدالت نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو 7 جون کے لیے نوٹسز جاری کر دیئے۔

Whats-App-Image-2022-05-07-at-8-27-43-PM.jpg


Whats-App-Image-2022-05-07-at-8-27-45-PM.jpg


Whats-App-Image-2022-05-07-at-8-27-44-PM.jpg


Whats-App-Image-2022-05-07-at-8-27-44-PM-1.jpg


ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے لودھراں سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ سیدہ دانیہ شاہ سے رواں سال تیسری شادی کی تھی،ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری شادی کا اعلان ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کیا تھا،عامر لیاقت نے بتایا تھا کہ دانیہ شاہ کا تعلق ایک شریف گھرانے سے ہے اور وہ سرائیکی ہیں۔
 

Attachments

  • 11934fc7-5e7d-4ee1-ac57-541a4187fcba.jpg
    11934fc7-5e7d-4ee1-ac57-541a4187fcba.jpg
    33.3 KB · Views: 19,010
Last edited by a moderator:

khanbahadur

MPA (400+ posts)
جو خلع کی اصلی وجوہات ہے وہ بیان نہیں کر رہی بچی۔۔۔ بابا بڈھا ہو چکا کہ بابے سے کاروائی نہیں ہوتی۔۔۔

اللہ پاک جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلیل کرے
یہ بھی ان نمک حرام لوگوں میں شامل تھا جو عمران خان کا ووٹ لیکر اسمبلی تک آیا تھا

اللہ الحق ہے
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
amir-liaqat-wide-ddd.jpg


عامر لیاقت کی تیسری شادی بھی خطرے میں،دانیہ کا طلاق کیلیے عدالت سے رجوع

پہلے بشریٰ پھر طوبی اور اب دانیہ،ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری شادی بھی کھٹائی میں پڑ گئی،عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی نے طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا، دانیہ بی بی نے تنسیخ نکاح، حق مہر اور نان نفقہ کا دعویٰ دائر کر دیا۔

دانیہ شاہ نے درخواست میں موقف اپنایا کہ عامر لیاقت آئس کا نشہ کرتا ہے اور عیاش آدمی ہے، عامر لیاقت نشہ آور ہو کر آئے روز تشدد کرتا ہے، عدالت سے استدعا ہے کہ عامر لیاقت سے تنسیخ نکاح کی ڈگری جاری کرے، حق مہر کی مد میں 11 کروڑ روپے گھر اور زیورات ادا کرنے کا حکم دے،عدالت ایک لاکھ روپے خرچہ نان نفقہ مقرر کرے۔


عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ شاہ کا کہنا تھا کہ عامر لیاقت حسین جیسے دیکھتا ہے ویسا بلکل نہیں ہے، شادی کے 4 ماہ کسی اذیت سے کم نہیں تھے، نشہ کر کے آئے روز تشدد کرتا تھا، چھوٹے سے کمرے میں رکھتا تھا، عامر لیاقت حسین مجھے اور میرے والدین کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہا ہے،

وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز ہمیں تحفظ فراہم کریں،عدالت نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو 7 جون کے لیے نوٹسز جاری کر دیئے۔

View attachment 6174

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے لودھراں سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ سیدہ دانیہ شاہ سے رواں سال تیسری شادی کی تھی،ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری شادی کا اعلان ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کیا تھا،عامر لیاقت نے بتایا تھا کہ دانیہ شاہ کا تعلق ایک شریف گھرانے سے ہے اور وہ سرائیکی ہیں۔
? ? ? ?
anxious to know who will be 4th wife
اب تو اسے سیدھا سیدھا باجوے سے رشتہ مانگنا چائیے
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Why do these stupid women fall for this fraudster?
2 Takkey ki larki nahi thi or taqreeban 20-25 crore lay lia, is karachi kay nashai se or is ko kia chahiey, media pe bhi aa gai, ho sakta hay kal ko modeling waghera bhi kar lay, yehi kuch chahiey tha is ko jo is ko taqqreeban mil gia hay warna aap ka kia khiyaal hay keh ye boht muhabat karti thi is fraudiey se???
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
Altaf Hussain ke Beti :?
الطاف حسین بہت زلیل اور بے غیرت قاتل ہے مگر اس کی بیٹی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں نہ ہی اس کے کسی گناہ سے وہ شاید ماں کی ساتھ رہتی ہے اس لئے اس الطاف کو جو مرضی کہیں مگر پلیز اس کی یا کسئ کی بھی بیٹی اگر وہ سیاست میں نہیں تو اسے مت اپنی پوسٹ وغیرہ میں
mention
کریں
 

pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
yeh to batao phehle ke aqa ke plateletes 2000 se 200000 kaise ho gae UK phonchte hee. Be-shurm barsaat mainduk urf bhikari. Enjoy the last few weeks of your imported masters rule.

So now this PTI reporter wants to earn easy money using these cheap news..

Dekh lia PTI walo apnay reporter ka standard.
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
So now this PTI reporter wants to earn easy money using these cheap news..

Dekh lia PTI walo apnay reporter ka standard.
Nope. He made this video so that cheapsters n' hypocrites like you can get entertained.

Stop watching them if you can't digest them.
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
amir-liaqat-wide-ddd.jpg


عامر لیاقت کی تیسری شادی بھی خطرے میں،دانیہ کا طلاق کیلیے عدالت سے رجوع

پہلے بشریٰ پھر طوبی اور اب دانیہ،ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری شادی بھی کھٹائی میں پڑ گئی،عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی نے طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا، دانیہ بی بی نے تنسیخ نکاح، حق مہر اور نان نفقہ کا دعویٰ دائر کر دیا۔

دانیہ شاہ نے درخواست میں موقف اپنایا کہ عامر لیاقت آئس کا نشہ کرتا ہے اور عیاش آدمی ہے، عامر لیاقت نشہ آور ہو کر آئے روز تشدد کرتا ہے، عدالت سے استدعا ہے کہ عامر لیاقت سے تنسیخ نکاح کی ڈگری جاری کرے، حق مہر کی مد میں 11 کروڑ روپے گھر اور زیورات ادا کرنے کا حکم دے،عدالت ایک لاکھ روپے خرچہ نان نفقہ مقرر کرے۔


عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ شاہ کا کہنا تھا کہ عامر لیاقت حسین جیسے دیکھتا ہے ویسا بلکل نہیں ہے، شادی کے 4 ماہ کسی اذیت سے کم نہیں تھے، نشہ کر کے آئے روز تشدد کرتا تھا، چھوٹے سے کمرے میں رکھتا تھا، عامر لیاقت حسین مجھے اور میرے والدین کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہا ہے،

وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز ہمیں تحفظ فراہم کریں،عدالت نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو 7 جون کے لیے نوٹسز جاری کر دیئے۔

View attachment 6174

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے لودھراں سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ سیدہ دانیہ شاہ سے رواں سال تیسری شادی کی تھی،ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری شادی کا اعلان ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کیا تھا،عامر لیاقت نے بتایا تھا کہ دانیہ شاہ کا تعلق ایک شریف گھرانے سے ہے اور وہ سرائیکی ہیں۔
جِس جِس نے عمران خان کو دھوکا دیا، اُس نے دُنیا میں ذلالت کے علاوہ کُچھ نہ پایا

چلے تھے عمران خان کو نشئی ڈیکلیئر کرنے، خود نشئی ڈیکلیئر ہو گئے۔
 

waseem137

Minister (2k+ posts)
Khula ki surat mai musofa ko kuch nahi milna.
موصوفہ بہت ہوشیار ہے، اسی لیے اس نے تشدد کی گیم ڈالی ہے۔ تشدد چاہے ذہنی ہو یا جسمانی اگر ثابت ہو جاتا ہے تو عورت حق مہر کی حقدار ہوتی ہے۔