ڈاکٹر عامر لیاقت حسین

  1. Rana Asim

    سال 2022 : کونسی شخصیات ہم سے بچھڑگئیں؟

    2022 بھی گزشتہ سالوں کی طرح اپنے اختتام کو پہنچنے والا ہے اور اس میں بچھڑنے والی شخصیات کو ہمشیہ یاد رکھا جائے گا۔ اس سال ہم سے بچھڑنے والی نامور شخصیات میں صحافی، اداکار، سماجی کارکن، سیاست دان اور مذہبی شخصیت و دیگر شامل ہیں۔ ارشد شریف: نجی چینل سے منسلک سینئر صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کو...
  2. S

    عامر بھائی اب اس دنیا میں نہیں رہے:متھیرا اور طوبیٰ انور کے درمیان لفظی جنگ

    پاکستانی معروف میزبان و ماڈل متھیرا اور عامر لیاقت کی سابق اہلیہ اور اداکارہ طوبیٰ انور کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی جنگ شروع ہوگئی ہے، اداکارہ طوبیٰ انور نے برطانوی نشریاتی ادارے کو ایک انٹرویو میں خواتین پر تشدد کے بارے میں بات کی اور اپنے ساتھ ہونے والے تشدد پر بھی بیان کیا، طوبیٰ نے انٹرویو...
  3. A

    مشی خان نےمرحوم عامرلیاقت کیخلاف انکی زندگی میں تنقید کرنے پر معافی مانگ لی

    معروف اداکارہ مشی خان نے مرحوم عامر لیاقت کیخلاف انکی زندگی میں ویڈیو جاری کرنے اور تنقید پر معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ مشی خان نے اپنے ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں وہ عامرلیاقت کی وفات پر روتی نظر آئیں، ان کا کہنا تھا کہ مجھے عامر لیاقت کی وفا ت پر بہت دکھ اور افسوس ہے،اللہ...
  4. Rana Asim

    عامر لیاقت حسین کی وفات پر طوبیٰ انور کا ردعمل

    رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی دوسری سابق اہلیہ طوبیٰ انور نے بھی ان کی وفات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ان کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق طوبیٰ انور نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر سٹوری شیئر کرتے ہوئے عامر لیاقت کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا اور لکھا کہ ’اپنی...
  5. Muhammad Awais Malik

    عامر لیاقت کب ملک چھوڑرہے ہیں؟ ٹکٹ کا مسئلہ ہے تو ہم کروادیتے:مشی خان

    اداکارہ مشی خان نے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے ملک چھوڑنے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کب ملک چھوڑ رہے ہیں اگر ٹکٹ کا مسئلہ ہے تو ہم سب مل کر آپ کا یکطرفہ ٹکٹ کروادیتے ہیں۔ اداکارہ مشی خان نے یہ گفتگو مشہور فوٹو شیئرنگ موبائل ایپلیکشن انسٹاگرام پر اپنے ویڈیو پیغام میں کی اور...
  6. S

    عامر لیاقت کی تیسری بیوی طلاق کیلئے عدالت پہنچ گئیں،سنگین الزامات

    عامر لیاقت کی تیسری شادی بھی خطرے میں،دانیہ کا طلاق کیلیے عدالت سے رجوع پہلے بشریٰ پھر طوبی اور اب دانیہ،ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری شادی بھی کھٹائی میں پڑ گئی،عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی نے طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا، دانیہ بی بی نے تنسیخ نکاح، حق مہر اور نان نفقہ کا دعویٰ دائر کر دیا۔...
  7. S

    تیسری بیوی سے علیحدگی کی خبروں پر عامر لیاقت کا موقف سامنے آگیا

    پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری بیوی دانیہ شاہ سے طلاق کی خبروں کی تردید کردی، کہا طلاق کی خبریں حقیقت کے منافی ہیں، ٹوئٹر پیغام میں عامر لیاقت نے کہا کہ پی ٹی آئی اور اس کے کرائے کے لوگ میری اور دانیہ شاہ کی علیحدگی کی جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں۔...
  8. S

    عامر لیاقت کی تیسری شادی کے بعد سابق اہلیہ طوبی انور کی پہلی پوسٹ

    عامر لیاقت حسین کی جانب سے تیسری شادی کے اعلان کے بعد سابق اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور کی "تہمت" سے متعلق پوسٹ سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سابقہ دوسری اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر "تہمت" کے حوالے سے قرآن پاک کی آیت شیئر کردی،...
  9. S

    عامر لیاقت کا بیماری میں رقص بھارت میں کیسے مقبول ہوا؟

    معروف میزبان اور پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی بات اور کام نرالے ہوتے ہیں، جب چاہیں خبروں کی زینت بن جاتے ہیں، اس بار طبیعت ناسازی میں ان کا بالی ووڈ گانے پر رقص بھارت میں بھی توجہ کا مرکز بن گیا،لیکن حقیقت ہے اس کے کچھ برعکس۔ ہوا کچھ یوں کہ تیس دسمبر کو عامر لیاقت کی طبیعت...
  10. S

    طالبان سے بات ہوسکتی ہے تو الطاف حسین سے بھی، عامر لیاقت

    عامر لیاقت حسین جب کچھ کہتے ایسا کہتے کہ خبروں کی زینت بن جائے، پھر چاہے ان کی ذاتی زندگی کا معاملہ ہو یا سیاسی موضوع عامر لیاقت حسین خود ہی موضوع بن جاتے ہیں، اس بار عامر لیاقت حسین نے کہا کہ جب طالبان سے بات کی جاسکتی ہے تو الطاف حسین سے بھی کی جاسکتی ہے۔ گزشتہ روز مہاجر کلچر ڈے پر نوجوان...