عامر لیاقت کی تیسری بیوی طلاق کیلئے عدالت پہنچ گئیں،سنگین الزامات

amir-liaqat-wide-ddd.jpg


عامر لیاقت کی تیسری شادی بھی خطرے میں،دانیہ کا طلاق کیلیے عدالت سے رجوع

پہلے بشریٰ پھر طوبی اور اب دانیہ،ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری شادی بھی کھٹائی میں پڑ گئی،عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی نے طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا، دانیہ بی بی نے تنسیخ نکاح، حق مہر اور نان نفقہ کا دعویٰ دائر کر دیا۔

دانیہ شاہ نے درخواست میں موقف اپنایا کہ عامر لیاقت آئس کا نشہ کرتا ہے اور عیاش آدمی ہے، عامر لیاقت نشہ آور ہو کر آئے روز تشدد کرتا ہے، عدالت سے استدعا ہے کہ عامر لیاقت سے تنسیخ نکاح کی ڈگری جاری کرے، حق مہر کی مد میں 11 کروڑ روپے گھر اور زیورات ادا کرنے کا حکم دے،عدالت ایک لاکھ روپے خرچہ نان نفقہ مقرر کرے۔


عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ شاہ کا کہنا تھا کہ عامر لیاقت حسین جیسے دیکھتا ہے ویسا بلکل نہیں ہے، شادی کے 4 ماہ کسی اذیت سے کم نہیں تھے، نشہ کر کے آئے روز تشدد کرتا تھا، چھوٹے سے کمرے میں رکھتا تھا، عامر لیاقت حسین مجھے اور میرے والدین کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہا ہے،

وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز ہمیں تحفظ فراہم کریں،عدالت نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو 7 جون کے لیے نوٹسز جاری کر دیئے۔

Whats-App-Image-2022-05-07-at-8-27-43-PM.jpg


Whats-App-Image-2022-05-07-at-8-27-45-PM.jpg


Whats-App-Image-2022-05-07-at-8-27-44-PM.jpg


Whats-App-Image-2022-05-07-at-8-27-44-PM-1.jpg


ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے لودھراں سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ سیدہ دانیہ شاہ سے رواں سال تیسری شادی کی تھی،ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری شادی کا اعلان ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کیا تھا،عامر لیاقت نے بتایا تھا کہ دانیہ شاہ کا تعلق ایک شریف گھرانے سے ہے اور وہ سرائیکی ہیں۔
 

Attachments

  • 11934fc7-5e7d-4ee1-ac57-541a4187fcba.jpg
    11934fc7-5e7d-4ee1-ac57-541a4187fcba.jpg
    33.3 KB · Views: 19,010
Last edited by a moderator:

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
حق مہر کی مد میں 11 کروڑ روپے گھر اور زیورات ادا کرنے کا حکم دے، عدالت ایک لاکھ روپے خرچہ نان نفقہ مقرر کرے
25 crore milay thay tu woh bhi gaye
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ چھچھورا حرامی ہے کوی بھی عورت جو اس سے شادی کرے گی وہ اسی کی طرح کی سوچ کی مالک ہوگی تبھی کرے گی اور اگر غلط فہمی سے شادی ہوی ہوگی تو جلدی علیحدہ ہو جاے گی جیسے کہ اس کی دوسری اور تیسری بیوی علیحدہ ہورہی ہیں
اچھا ہے اس کو عدالتوں میں خوب رگڑو تاکہ یہ باقی کی عمر کنگال ہوکر مانگتا پھرے اور باولے کتے کی طرح ادھر ادھر چھپتا پھرے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
جو خلع کی اصلی وجوہات ہے وہ بیان نہیں کر رہی بچی۔۔۔ بابا بڈھا ہو چکا کہ بابے سے کاروائی نہیں ہوتی۔۔۔
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
جو خلع کی اصلی وجوہات ہے وہ بیان نہیں کر رہی بچی۔۔۔ بابا بڈھا ہو چکا کہ بابے سے کاروائی نہیں ہوتی۔۔۔
Amir bhai strapon khareed laitay