عاطف میاں نے یوتھیا حکومت کا اپریشن کردیا

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آی خود نہیں چاہتی تھی کہ وہ پانچ سال مکمل کرے کیونکہ آگے راہیں مسدود تھیں آی ایم ایف سے ری شیڈولنگ ناممکن تھی اور ملک دیوالیہ ہونے والا تھا
Wah tumeri pmln itni bawoqoof ha jo usay 5 sal mukamal he krnay he nhi diya?
mei aik baat awam k baray mei achi Tara Janta ho
Jab pti kheythi thee k pmln ke 30 sal KY Gand ke waja mehngai hue tab awam pti ko Gali deti thee
Ap ka kye kiyal k awam pmln k IMF wali bat ko Mani ge?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عاطف میاں صاحب نے صرف دو چار ٹویٹ نہیں کی بلکہ کافی زیادہ ٹویٹس ہیں ۔ جس میں انہوں نے عمران حکومت سے پہلے نون لیگ نے اکانومی کے ساتھ جو کیا تھا وہ بھی لکھا ہے ۔ اسی طرح سی پیک کے ڈیزائن پر بھی سوالات اٹھائے ہیں جو نون دور میں تھے ۔ اس حمام میں سارے ایک جیسے ہی رہے ہیں ۔ اس وقت اکانومی بالکل دیوالئے کے قریب ہے اور حکومت کے تمام وزراء اور پارٹنر صرف پنجاب میں جوڑ توڑ میں مصروف ہیں ۔ اس بلیم گیم کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ اس وقت ملک کو حکومت سے ہٹ کر ملک کی بقا ضروری ہے لیکن لگ رہا ہے کہ اس کی کسی کو پرواہ نہیں ہے ۔
اس سے تو میرا موقف یوتھیوں کے متعلق اور بھی مضبوط ہوجاتا ہے کہ یہ ملک کے ساتھ مخلص نہیں تھے۔
ایک نیوٹرل بندہ سب کو ہی ان کی غلطیاں بتا رہا ہے نا کہ کسی ایک پارٹی کی حمایت کررہا ہے اور دوسری کی مخالفت
میں نے عاطف میاں کے مضمون سے اپنے مطلب کی باتیں نکال لی ہیں یوتھیے بھی اپنے مطلب کی شئیر کر لیں کس نے روکا ہے؟؟؟
 
  • Like
Reactions: LNG

ts_rana

Minister (2k+ posts)

تو وہ کر دیں شئیر لیکن مسئلہ یہ ہے کہ بقول عاطف میاں دونوں نے اکانومی کے لئے درست فیصلے نہیں کئے ۔ آپ صرف عمران حکومت کے خلاف جو ٹویٹس ہیں وہ شیئر کر رہے ہیں جو کہ آدھا سچ ہے پورا سچ یہ ہے کہ انہوں نے نون کے بارہ میں بھی یہی لکھا ہے ۔ میرا موقف یہ ہے کہ ان باتوں سے اس وقت ملک کی اکانومی بہتر نہیں ہونے والی ۔ کیوں نہ پاکستانی قوم ایک دفعہ عاطف میاں جیسے اکانومسٹ سے مدد ہی لے لے ؟ لوگ ایک دفعہ تعصب کو ایک طرف رکھ کر اور مذہب کا سوچے بغیر ان سے مدد لے سکتے ہیں ۔ اور مجھے یہ بھی پتا ہے کہ وہ پاکستان کی خاطر بغیر کسی پیسے کے یہ کام کرنے کو تیار ہیں ۔ بہرحال اللہ تعالیٰ پاکستانی قوم کو فراست عطا فرمائے اور اس وقت جو حالات ہیں ان سے نکالے ۔
 
آپ نے غور نہیں کیا میں نے ٹویٹ شئیر نہیں کیں مضمون لکھا تھا۔ دوسرا نواشریف نے باجوہ کو مذہبی بیک گراونڈ کے باوجود ایسے ہی نہیں آرمی چیف بنادیا تھا اس کے پیچھے کچھ وجوہات تھیں اب باجوہ ہی وڑ گیا تو کیا کرسکتے ہیں ورنہ نوازشریف نے تو اس کو موقع دیا تھا کہ ملک میں اچھے لوگ طاقت کے ساتھ لاے سیاست کے ساتھ تو ممکن نہیں تھا۔ اس کو موقع دیا تھا کہ ملک سنوارے مگر یہ اگربتیاں اور کینو سیب کٹوا کر میلاد کروانے لگ گیا ادھر سے بھی گیا اور یوتھیا حکومت سے بھی گیا
?
 
  • Haha
Reactions: LNG

Nice2MU

President (40k+ posts)
ہوسکتا ہے بلوا لیں تجویز دے دی ہے آگے انکی مرضی لیکن اگر ہم نے بلوا لیا تو پھر تمہارے چوتیا لیڈر کی طرح اسے بغیر کوی کام کئے واپس نہیں بھیجیں گے
چوتیا طاہر اشرفی سے ڈر گیا تھا
?

نونی بے غیرت چوروں کی حکومت میں امریکہ کے سرکاری ماہر معاشیات اور ساری دنیا کے اعلی سے اعلی ماہر معاشیات بھی آجائے، انہوں نے پاکستان کو سری لنکا بنا کے چھوڑینگے۔۔
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
میں نے پہلے بھی بتایا کہ اگر عدم اعتماد سے پیچھے ہٹتے تو بھی مرتے تھے کیونکہ اگلی پیشی پر گرفتاری پکی تھی لہزا انہوں نے وزیراعظم بن کر پیشی تو بھگتا دی مگر اتنے سیریس مسئلے میں پھنس گئے کہ اب نکلنے کی کوی راہ نہیں دکھای دیتی سخت اقدام کرنے سے تھوڑا سا ملک سنبھلا ہے
عاطف میاں کی باتیں بھی ٹھیک ہوں گی پی ٹی آئی بھی ٹھیک کر رہی ہوگی مگرآ خری بات گرفتاری پر آکر ختم ہوتی ہے۔ اکنامکس بھی پاکستانی سیاستدانوں کی طرح کام کرتی ہے جب تک پیسہ موجود ہے یہ کام کرتی ہے جب پیسہ گیا اکنامکس بھی کام چھوڑ دیتی ہے
۔ ہوا تیز چلتی ہے دم سنبھالو ببر شیر ۔ ابھی بھی وقت ہے الیکشن کا اعلان کردو اور پی ٹی آئی کے ساتھ بیٹھ جاو عظیم ملکی مفاد کے لیے کس کے لیے عظیم ملکی مفاد کے لیے ، شریف فیملی مکمل طور پر پھنس چکی ہے اور زرداری صرف اپنی گردن بچانے کی گیم کھیل رہا ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
نونی بے غیرت چوروں کی حکومت میں امریکہ کے سرکاری ماہر معاشیات اور ساری دنیا کے اعلی سے اعلی ماہر معاشیات بھی آجائے، انہوں نے پاکستان کو سری لنکا بنا کے چھوڑینگے۔۔
ہاہاہا
یہ تو کوی دلیل نہ ہوی تم نے بس اپنا ساڑ نکالا ہے
چلو اچھا ہے کسی کا بھلا ہو ساڑ نکلے مجھے تو خوشی ہوگی
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
آپ نے غور نہیں کیا میں نے ٹویٹ شئیر نہیں کیں مضمون لکھا تھا۔ دوسرا نواشریف نے باجوہ کو مذہبی بیک گراونڈ کے باوجود ایسے ہی نہیں آرمی چیف بنادیا تھا اس کے پیچھے کچھ وجوہات تھیں اب باجوہ ہی وڑ گیا تو کیا کرسکتے ہیں ورنہ نوازشریف نے تو اس کو موقع دیا تھا کہ ملک میں اچھے لوگ طاقت کے ساتھ لاے سیاست کے ساتھ تو ممکن نہیں تھا۔ اس کو موقع دیا تھا کہ ملک سنوارے یہ اگربتیاں اور کینو سیب کٹوا کر میلاد کروانے لگ گیا ادھر سے بھی گیا اور یوتھیا حکومت سے بھی گیا
?

باجوے کا کوئی بیک گراؤنڈ نہیں ہے ۔ باجوہ احمدی نہیں تھا۔ یہ باتیں جان بوجھ کر پھیلائی گئی ہیں ۔ جماعت احمدیہ کا نظام جس طرز پر کام کرتا ہے اس کا تصور بھی آپ لوگ نہیں کر سکتے ۔ ایک ایک بندے کا ریکارڈ موجود ہوتا ہے ۔ کوشش تو عمران خان نے بھی کی تھی کہ عاطف میاں معاشی کمیٹی کا حصہ بن جائے لیکن ہماری قوم نے کہا تھا کہ ہم بھوکے مر جائیں گے ایک قادیانی کی مدد نہیں لیں گے ۔پھر عمران خان بے چارہ کیا کرتا اس نے کمیٹی سے نکال دیا۔ ہم پاکستانیوں کو چاہئے کہ نعروں سے نکلیں اور حقیقت میں قربانی دیں ۔ اگر آئی ایم ایف ابھی مدد کردیتی ہے تو وہ کونسا مسلمان مدد ہونی ہے ۔ باتوں کو عقل سے سمجھنے کی ضرورت ہے ۔
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
معروف ماہر معیشت عاطف میاں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پاکستان کے حالیہ معاشی بحران پر تفصیلی روشنی ڈالتے ہوئے معیشت کو سیاسی مقاصد کے لیے قربان کیے جانے کی بات کی ہے۔ اس کے علاوہ انھوں نے ایک حکومت کی جانب سے آنے والی حکومت کے لیے بارودی سرنگیں بچھانے، معیشت کے لیے ایک وسیع البنیاد مکالمے اور سیاست میں مذہب کارڈ کے استعمال کے نکات اٹھائے ہیں اور اس سلسلے میں کچھ تجاویز بھی پیش کی ہیں۔

عاطف میاں کے مطابق پاکستان اس وقت شدید معاشی بحران میں پھنس چکا ہے اور پاکستان حقیقی طور پر نجی سرمایہ کاری مارکیٹ سے کٹ چکا ہے کیونکہ تین مہینے میں پاکستان کے روپے کی قدر میں بیس فیصد کی کمی ہو چکی ہے جب کہ جاری کھاتوں کا خسارہ منفی ہوچکا ہے۔ عاطف میاں نے اپنے پیغام میں کہا کہ معاشی بحران بہت شدید ہے اور وہ ماضی میں بھی سٹرکچرل مسائل پر کئی بار بات کر چکے ہیں۔

موجودہ معاشی صورتحال کتنی خراب ہے؟

عاطف میاں نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان مکمل طور پر بیرونی امداد کے رحم وکرم پر ہے اور یہی پاکستان کے سیاستدانوں کا سب سے بڑا گناہ ہے۔ انھوں نے کہا توانائی کی ضروریات درآمدات سے پوری کی جاتی ہیں اور دوائیں بھی زیادہ تر باہر سے آتی ہیں حتٰی کہ کھانے پینے کی چیزیں بھی باہر سے آتی ہیں کیونکہ بدقسمتی سے پاکستان اس میں خودکفیل نہیں ہے۔ انھوں نے کہا ایسی صورتحال میں راشننگ ایک اہم ایشو ہوگا کیونکہ پاکستان ضرورت کی یہ چیزیں پیدا نہیں کر سکتا اور یہ بات اقتدار میں رہنے والوں کو پتا ہونی چاہیے تھی۔ ابھی تک ملک میں کھانے پینے اور ایندھن کی کمی دیکھنے میں نہیں آئی ہے لیکن بعض دیگر ماہرین نے بھی اس سے پہلے راشننگ کی بات کی ہے۔ راشننگ میں مصنوعات کی ایک خاص مقدار صارفین کو دی جاتی ہے۔ مثال کے طور پر ایک فرد کو مہینے کے لیے پٹرول کے مخصوص لیٹر دیے جاتے ہیں ۔ اسی طرح ایک فرد یا خاندان کو چینی کی ایک مخصوص مقدار دی جاتی پے۔ راشننگ نظام کے تحت چیزوں کی فراہمی پر کنٹرول رکھا جاتا ہے اور کسی کو قوت خرید کی بنیاد پر زیادہ چیزیں خریدنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔
عاطف میاں نے بحران میں پھنسی معیشت کے اسباب کا جائزہ لیتے ہوئے لکھا کہ خرابی بہت گہری ہے اور اس کی جڑیں ماضی میں بہت پیچھے تک پھیلی ہوئی ہیں۔ ان کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں جب تیل کی قیمتیں بڑھیں تو پاکستان نے مقامی قیمتوں کو کم کر دیا۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے اس سال مارچ کی پہلی تاریخ کو چار مہینوں کے لیے پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں کو منجمد کر دیا تھا اور بین الاقوامی اور مقامی قیمت میں فرق کو پورا کرنے کےلیے سبسڈی دینا شروع کی جو مئی کے اختتام تک دو سو ارب روپے سے زائد ہو گئی تھی۔
عاطف میاں کے مطابق یہ فیصلہ سیاسی بنیادوں پر لیا گیا تاکہ سیاسی فائدہ اٹھایا جا سکے اور آنے و الی پاکستان مسلم لیگ نواز کی حکومت کی راہ میں بارودی سرنگ بچھائی جائے۔ ان کے مطابق سیاست نے قومی مفاد کو روند ڈالا۔ انھوں نے کہا اگر پاکستان مسلم لیگ نواز عقل مند ہوتی تو وہ عمران حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے پیچھے ہٹ جاتی۔ انھوں نے کہا نواز لیگ کو ایسی صورت حال میں ملک کے دیوالیہ ہونے اور تیل کی قیمتیں بڑھانے میں سے ایک فیصلہ کرنا تھا۔ نواز لیگ نے تیل کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کیا اور اس کے نتیجے میں عوامی غم و غصے کا سامنا کیا۔
kya bakwas hai kis ney in khanzeero se kaha tha k gov. mein aaien. kuch sense nahi banti aik taraf IK k khilaf sazish ker k Gov. le li aur dosri taraf IK ki General election mein bhi nahi ja rahey aur ooper se ye bakwasiyat.
Ma yawey k putar ye kahaniya kisi aur ko ja k kra.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ہاہاہا
یہ تو کوی دلیل نہ ہوی تم نے بس اپنا ساڑ نکالا ہے
چلو اچھا ہے کسی کا بھلا ہو ساڑ نکلے مجھے تو خوشی ہوگی

یہ دلیل انسانوں کی سمجھنے کے لیے ہیں پٹواریوں کے لیے نہیں ۔۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عاطف میاں کی باتیں بھی ٹھیک ہوں گی پی ٹی آئی بھی ٹھیک کر رہی ہوگی مگرآ خری بات گرفتاری پر آکر ختم ہوتی ہے۔ اکنامکس بھی پاکستانی سیاستدانوں کی طرح کام کرتی ہے جب تک پیسہ موجود ہے یہ کام کرتی ہے جب پیسہ گیا اکنامکس بھی کام چھوڑ دیتی ہے
۔ ہوا تیز چلتی ہے دم سنبھالو ببر شیر ۔ ابھی بھی وقت ہے الیکشن کا اعلان کردو اور پی ٹی آئی کے ساتھ بیٹھ جاو عظیم ملکی مفاد کے لیے کس کے لیے عظیم ملکی مفاد کے لیے ، شریف فیملی مکمل طور پر پھنس چکی ہے اور زرداری صرف اپنی گردن بچانے کی گیم کھیل رہا ہے
ببر شیر کو کبھی بھی سکون کا سانس نہ لینے دینا، چلو تمہاری مان لیتا ہوں اب ذرا وضاحت بھی کردو کہ مجھے پی ٹی آی کے ساتھ بیٹھنا ہے یا گجراتی چوروں کے ساتھ؟؟
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Gutter Sher paid Patwari night duty de raha hai, 20 rupees per thread. Salay halal ki kamai kar, kyu choro ki ghulami main rozana Naya abbu dhondta hai.
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
ببر شیر کو کبھی بھی سکون کا سانس نہ لینے دینا، چلو تمہاری مان لیتا ہوں اب ذرا وضاحت بھی کردو کہ مجھے پی ٹی آی کے ساتھ بیٹھنا ہے یا گجراتی چوروں کے ساتھ؟؟
معا ملات تہ کرنے ہیں کسی کے ساتھ بھی بیٹھ کر کرلو چور ہو یا ڈاکو تمھیں اس سے کیا
 
Back
Top