عاطف میاں نے یوتھیا حکومت کا اپریشن کردیا

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
kya bakwas hai kis ney in khanzeero se kaha tha k gov. mein aaien. kuch sense nahi banti aik taraf IK k khilaf sazish ker k Gov. le li aur dosri taraf IK ki General election mein bhi nahi ja rahey aur ooper se ye bakwasiyat.
Ma yawey k putar ye kahaniya kisi aur ko ja k kra.
گورنمنٹ ایک پھندا تھا جس میں یہ پھنس گئے اگر نہ لیتے اور عدم اعتماد سے پیچھے ہٹ جاتے تو اگلی پیشی پر نیب کی جیل میں دوبارہ قید ہوتے
دراصل عمران ان سے زیادہ چالاک نکلا اور اپنی ساری غلطیاں انکے سر تھوپ کر چلتا بنا
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
جون ایلیا نے کہا تھا کہ
اب نکل اپنے اندر سے
گھر میں سامان کی ضرورت ہے
تو حکومت کو بھی چاہئے کہ اپنی انا مسئلہ بنانے کی بجائے اس گھر کو دیکھیں جس کا سامان ختم ہوگیا ہے ۔ بچے بلک بلک کر رو رہے ہیں ۔ اور آئندہ آنے والے دن سخت ترین ہیں ۔ ملک پر انا کو قربان کریں نہ کہ انا پر ملک کو قربان ۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Tu ney aaj tak mere swaal ko jawab nahin diya shair ghar aya tha ya ghar waley shair key pass jungle mein gayee thay jo tujh jesse shameless tukham paida houa
میں جان بوجھ کر جواب نہیں دیتا تاکہ تیری ماں کی عزت رہ جاے۔ اور تو مجھے اسی بات پر کوس رہا ہے حالانکہ میں تو تیری ماں بہن کی عزت کررہا ہوں سیاسی مخالفت میں گھر تک نہیں جارہا تو تمہیں کیا مرض ہے؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے کا کوئی بیک گراؤنڈ نہیں ہے ۔ باجوہ احمدی نہیں تھا۔ یہ باتیں جان بوجھ کر پھیلائی گئی ہیں ۔ جماعت احمدیہ کا نظام جس طرز پر کام کرتا ہے اس کا تصور بھی آپ لوگ نہیں کر سکتے ۔ ایک ایک بندے کا ریکارڈ موجود ہوتا ہے ۔ کوشش تو عمران خان نے بھی کی تھی کہ عاطف میاں معاشی کمیٹی کا حصہ بن جائے لیکن ہماری قوم نے کہا تھا کہ ہم بھوکے مر جائیں گے ایک قادیانی کی مدد نہیں لیں گے ۔پھر عمران خان بے چارہ کیا کرتا اس نے کمیٹی سے نکال دیا۔ ہم پاکستانیوں کو چاہئے کہ نعروں سے نکلیں اور حقیقت میں قربانی دیں ۔ اگر آئی ایم ایف ابھی مدد کردیتی ہے تو وہ کونسا مسلمان مدد ہونی ہے ۔ باتوں کو عقل سے سمجھنے کی ضرورت ہے ۔
میرے خیال میں ہمیں محمد علی جناح کی سوچ پر عمل کرنے کی ضرورت ہے یعنی جس میں بھی اہلیت ہوگی وہ آگے آے گا چاہے کسی بھی مذہبی بیک گراونڈ سے اس کا تعلق ہو
 
ProPakistanii

Senator (1k+ posts)
ان پڑھ جاہل یوتھئیے کسی پڑھے لکھے سے بول کر یہ مضمون سن سکتے ہیں باقی لوگ سورس پر کلک کریں
سورس

Yeh parhna bhool gaye? Beghairat patwari

یاد رہے کہ نواز لیگ کے دور میں سابقہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے شرح مبادلہ کو ایک خاص سطح تک مجنمد کیے رکھا تھا جسے ماہرین معیشت نے مصنوعی طریقے سے ڈالر کنٹرول کرنے کی پالیسی قرار دیا تھا اور یہ فری مارکیٹ معیشت کے اصولوں کے خلاف تھا۔ اسحاق ڈار کے وزارت خزانہ کا قلمدان چھوڑنے کے بعد ڈالر بہت تیزی سے اوپر گیا اور عاطف میاں کے مطابق یہ نواز لیگ کی غلطی تھی جس کا خمیازہ تحریک انصاف کی حکومت کو بھگتنا پڑا۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کے مایہ ناز ماہر معاشیات اور پی ٹی آی کے سب سے پہلے اکنامک ایڈوائزر عاطف میاں نے یوتھیا حکومت کا اپریشن کرتے ہوے کہا ہے کہ جب عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں تو یوتھیا حکومت نے ملکی مفاد کی بجاے سیاسی مفاد کو ترجیح دیتے ہوے آئل کی قیمتیں کم کردیں کیونکہ عدم اعتماد سر پر تھی۔
اگر یہ ملک سے مخلص ہوتے تو کسی قیمت پر ملک کے ساتھ اتنا بڑا فراڈ نہ کرتے جس سے پچیس کروڑ عوام کا یہ دیس واحد مسلمان ایٹمی طاقت دیوالیہ ہونے کے قریب پنہچ گیا
عاطف میاں نے ملک کی اکانومی کو بہتر کرنے کی قابل قدر تجاویز بھی دی ہیں جن پر حکومت کو ایمرجنسی لگا کر فوری طور پر عمل کرنا چاہئے۔ ملک کا دیوالیہ ہونے کو ہے اور سیاستدان طاقت کے حصول کیلئے برسرپیکار ہیں بولیاں لگ رہی ہیں اور انہیں کل کی فکر ہی نہیں
عاطف میاں نے مزید کہا کہ توانای اور خوراک کیلئے ہمیں دوسروں پر انحصار کرنا پڑتا ہے ان ضروریات کیلئے ہمیں ڈالرز کی ضرورت ہے جو حکومت کے پاس نہیں ہیں۔ یعنی سری لنکا والی سیچویشن پیدا ہوچکی ہے بس یہ اللہ کا کوی معجزہ ہے کہ ہم بچتے جارہے ہیں
عاطف میاں اور ان جیسے دوسرے حب الوطنی سے سرشار پاکستانیوں کو کمینے اور حرامی یوتھئیے (زیادہ تر وہ جو زنا کی پیداوار اور اس کو حلال کہتے ہیں) ننگی گالیاں دیتے ہیں عاطف میاں پر تو شائد مذہبی تلوار بھی چلای جاے مگر سلام ہے اس مرد کے بچے کو جس نے سچ بات کہہ دی ہے اور ملک کی خاطر اب گالیاں کھا رہا ہے
عاطف میاں نے یہ کہہ کے دل جیت لیا ہے کہ اسے گالم گلوچ کی پرواہ نہیں پاکستان کی اکانومی درست کرنی چاہئے اور ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانا چاہئے
کاش کہ پاکستان کے طاقتور طبقے پاکستان کی بقا کی خاطر مذہبی تفریق سے نکلنے کا فیصلہ کرلیں اور میاں عاطف جیسے دانشوروں اور دنیا میں اپنے آپ کو منوانے والے زہین ترین دماغوں کو پاکستان واپس لائیں اور پاکستان کی تقدیر ان حرامی سیاستدانوں کے ہاتھوں سےنکال کے ان کے حوالے کریں جو ملک کو بچا سکتے ہیں
اب وقت نہیں ہے آج ہی مل بیٹھ کر کوی فیصلہ کرلیں تو ملک بچ پاے گا ورنہ دیوار پر لکھا ہمیں تو دکھای دے رہا ہے آپ کو ابھی بھی کوی غلط فہمی لگتی ہے
راقم
ببر شیر
your post in a nutshell
oz4ep.jpg
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تجربہ کار ٹیم اقتدار کی ہوس میں اندھی ہو گئی تھی یا اس نے ناسمجھی میں آگے بڑھ کر گھنٹی اپنے گلے بندھوا لی!۔
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
بیبے بچے تو ہنس سکتا ہے کیونکہ شہباز شریف کو گھیر کے عدم اعمتاد کی طرف لایا گیا تھا اسے ڈرایا گیا تھا کہ تم دونوں باپ بیٹا نیب کی پیشی پر واپس گھر نہیں آو گے لہذا عدم اعتماد پر اڑے رہنا ان کی مجبوری تھی اور یہی پی ٹی آی چاہتی تھی کہ یہ کامیاب ہوجائین اور ہم مظلوم بھی بن جائیں اور بارودی سرنگ جو بچھا ی ہے وہ بھی ان کے سرہانے پھٹے
لیکن سوال یہ ہے کہ ملک کا تو کسی نے نہ سوچا
Mtlb establishment or PTI ek page pe hi hain?
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
گورنمنٹ ایک پھندا تھا جس میں یہ پھنس گئے اگر نہ لیتے اور عدم اعتماد سے پیچھے ہٹ جاتے تو اگلی پیشی پر نیب کی جیل میں دوبارہ قید ہوتے
دراصل عمران ان سے زیادہ چالاک نکلا اور اپنی ساری غلطیاں انکے سر تھوپ کر چلتا بنا
tu ney is qadiyani ko bhi baap bana liya hai. pata nahi terey dimagh mein maryam ki CH**t ki boo gus gaye hai jo tujhe aik baat samaj nahi a rahi k IK ko nikala gya hai sazish k zariye wo to akhri waqt tak gov. nahi chorh raha tha.wo khud nahi nikla us ney to assembly torh di thee aur wo to abhi bhi keh raha hai election kerwayo. kiss ne in sey kaha hai k hakoomat ko chimtey rahein.
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
میں نے پہلے بھی بتایا کہ اگر عدم اعتماد سے پیچھے ہٹتے تو بھی مرتے تھے کیونکہ اگلی پیشی پر گرفتاری پکی تھی لہزا انہوں نے وزیراعظم بن کر پیشی تو بھگتا دی مگر اتنے سیریس مسئلے میں پھنس گئے کہ اب نکلنے کی کوی راہ نہیں دکھای دیتی سخت اقدام کرنے سے تھوڑا سا ملک سنبھلا ہے
chamrhi jaye per damrhi na jaye ager aj ye loota hua paisa wapis ker dein to in k saarey cases khatam per tujhe bhi pata hai aur in ko bhi patahai.
wo punjabi mein aik mahawra hai k pait mein usi k dard hota hai jis ne gajrein khai hoo.
matlab is sab ka ye k ager inho ne corruption n ki hui hoti to ye blackmaik na hotey aur dat jatey IK ki tarha , but ye hein harami.
 
sohailkhan007

Politcal Worker (100+ posts)
This is maryam media cell paid patwari. Trying to put blame on IK. New strategy. No way. All was well in IK govt. If not, thn ask ur govt to get it done now. Or only u guys know how to run sind house. Karo waise hi theek pakistan ko bhi. Rona band karo, kaam karo..bekariyon. Age baat karna is a waste
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
نیا کہاں ہے سب سے پہلے تو یوتھیوں کا ابا بنا تھا پھر مذہبی رولا پڑ گیا ورنہ ابھی تک یوتھیوں کا ابا ہی ہوتا۔ ویسے اچھا ہی تھا ملک تو بہتر ہوتا
کوی کسی بھی مذہب کا ہو پاکستان کا بھلا کرے تو ببر شیر اس کا مشکور رہے گا

بھول جاتا ہوں ، مجھےیاد جو رکھنا نہیں ہوتا
میں ویسے ہی کسی یوتھ کا ڈھکنا نہیں ہوتا

Patwari choutioon ka naya abba??
 
Designer

Voter (50+ posts)
معروف ماہر معیشت عاطف میاں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پاکستان کے حالیہ معاشی بحران پر تفصیلی روشنی ڈالتے ہوئے معیشت کو سیاسی مقاصد کے لیے قربان کیے جانے کی بات کی ہے۔ اس کے علاوہ انھوں نے ایک حکومت کی جانب سے آنے والی حکومت کے لیے بارودی سرنگیں بچھانے، معیشت کے لیے ایک وسیع البنیاد مکالمے اور سیاست میں مذہب کارڈ کے استعمال کے نکات اٹھائے ہیں اور اس سلسلے میں کچھ تجاویز بھی پیش کی ہیں۔

عاطف میاں کے مطابق پاکستان اس وقت شدید معاشی بحران میں پھنس چکا ہے اور پاکستان حقیقی طور پر نجی سرمایہ کاری مارکیٹ سے کٹ چکا ہے کیونکہ تین مہینے میں پاکستان کے روپے کی قدر میں بیس فیصد کی کمی ہو چکی ہے جب کہ جاری کھاتوں کا خسارہ منفی ہوچکا ہے۔ عاطف میاں نے اپنے پیغام میں کہا کہ معاشی بحران بہت شدید ہے اور وہ ماضی میں بھی سٹرکچرل مسائل پر کئی بار بات کر چکے ہیں۔

موجودہ معاشی صورتحال کتنی خراب ہے؟

عاطف میاں نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان مکمل طور پر بیرونی امداد کے رحم وکرم پر ہے اور یہی پاکستان کے سیاستدانوں کا سب سے بڑا گناہ ہے۔ انھوں نے کہا توانائی کی ضروریات درآمدات سے پوری کی جاتی ہیں اور دوائیں بھی زیادہ تر باہر سے آتی ہیں حتٰی کہ کھانے پینے کی چیزیں بھی باہر سے آتی ہیں کیونکہ بدقسمتی سے پاکستان اس میں خودکفیل نہیں ہے۔ انھوں نے کہا ایسی صورتحال میں راشننگ ایک اہم ایشو ہوگا کیونکہ پاکستان ضرورت کی یہ چیزیں پیدا نہیں کر سکتا اور یہ بات اقتدار میں رہنے والوں کو پتا ہونی چاہیے تھی۔ ابھی تک ملک میں کھانے پینے اور ایندھن کی کمی دیکھنے میں نہیں آئی ہے لیکن بعض دیگر ماہرین نے بھی اس سے پہلے راشننگ کی بات کی ہے۔ راشننگ میں مصنوعات کی ایک خاص مقدار صارفین کو دی جاتی ہے۔ مثال کے طور پر ایک فرد کو مہینے کے لیے پٹرول کے مخصوص لیٹر دیے جاتے ہیں ۔ اسی طرح ایک فرد یا خاندان کو چینی کی ایک مخصوص مقدار دی جاتی پے۔ راشننگ نظام کے تحت چیزوں کی فراہمی پر کنٹرول رکھا جاتا ہے اور کسی کو قوت خرید کی بنیاد پر زیادہ چیزیں خریدنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔
عاطف میاں نے بحران میں پھنسی معیشت کے اسباب کا جائزہ لیتے ہوئے لکھا کہ خرابی بہت گہری ہے اور اس کی جڑیں ماضی میں بہت پیچھے تک پھیلی ہوئی ہیں۔ ان کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں جب تیل کی قیمتیں بڑھیں تو پاکستان نے مقامی قیمتوں کو کم کر دیا۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے اس سال مارچ کی پہلی تاریخ کو چار مہینوں کے لیے پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں کو منجمد کر دیا تھا اور بین الاقوامی اور مقامی قیمت میں فرق کو پورا کرنے کےلیے سبسڈی دینا شروع کی جو مئی کے اختتام تک دو سو ارب روپے سے زائد ہو گئی تھی۔
عاطف میاں کے مطابق یہ فیصلہ سیاسی بنیادوں پر لیا گیا تاکہ سیاسی فائدہ اٹھایا جا سکے اور آنے و الی پاکستان مسلم لیگ نواز کی حکومت کی راہ میں بارودی سرنگ بچھائی جائے۔ ان کے مطابق سیاست نے قومی مفاد کو روند ڈالا۔ انھوں نے کہا اگر پاکستان مسلم لیگ نواز عقل مند ہوتی تو وہ عمران حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے پیچھے ہٹ جاتی۔ انھوں نے کہا نواز لیگ کو ایسی صورت حال میں ملک کے دیوالیہ ہونے اور تیل کی قیمتیں بڑھانے میں سے ایک فیصلہ کرنا تھا۔ نواز لیگ نے تیل کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کیا اور اس کے نتیجے میں عوامی غم و غصے کا سامنا کیا۔
 
Designer

Voter (50+ posts)
پاکستان کے مایہ ناز ماہر معاشیات اور پی ٹی آی کے سب سے پہلے اکنامک ایڈوائزر عاطف میاں نے یوتھیا حکومت کا اپریشن کرتے ہوے کہا ہے کہ جب عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں تو یوتھیا حکومت نے ملکی مفاد کی بجاے سیاسی مفاد کو ترجیح دیتے ہوے آئل کی قیمتیں کم کردیں کیونکہ عدم اعتماد سر پر تھی۔
اگر یہ ملک سے مخلص ہوتے تو کسی قیمت پر ملک کے ساتھ اتنا بڑا فراڈ نہ کرتے جس سے پچیس کروڑ عوام کا یہ دیس واحد مسلمان ایٹمی طاقت دیوالیہ ہونے کے قریب پنہچ گیا
عاطف میاں نے ملک کی اکانومی کو بہتر کرنے کی قابل قدر تجاویز بھی دی ہیں جن پر حکومت کو ایمرجنسی لگا کر فوری طور پر عمل کرنا چاہئے۔ ملک کا دیوالیہ ہونے کو ہے اور سیاستدان طاقت کے حصول کیلئے برسرپیکار ہیں بولیاں لگ رہی ہیں اور انہیں کل کی فکر ہی نہیں
عاطف میاں نے مزید کہا کہ توانای اور خوراک کیلئے ہمیں دوسروں پر انحصار کرنا پڑتا ہے ان ضروریات کیلئے ہمیں ڈالرز کی ضرورت ہے جو حکومت کے پاس نہیں ہیں۔ یعنی سری لنکا والی سیچویشن پیدا ہوچکی ہے بس یہ اللہ کا کوی معجزہ ہے کہ ہم بچتے جارہے ہیں
عاطف میاں اور ان جیسے دوسرے حب الوطنی سے سرشار پاکستانیوں کو کمینے اور حرامی یوتھئیے (زیادہ تر وہ جو زنا کی پیداوار اور اس کو حلال کہتے ہیں) ننگی گالیاں دیتے ہیں عاطف میاں پر تو شائد مذہبی تلوار بھی چلای جاے مگر سلام ہے اس مرد کے بچے کو جس نے سچ بات کہہ دی ہے اور ملک کی خاطر اب گالیاں کھا رہا ہے
عاطف میاں نے یہ کہہ کے دل جیت لیا ہے کہ اسے گالم گلوچ کی پرواہ نہیں پاکستان کی اکانومی درست کرنی چاہئے اور ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانا چاہئے
کاش کہ پاکستان کے طاقتور طبقے پاکستان کی بقا کی خاطر مذہبی تفریق سے نکلنے کا فیصلہ کرلیں اور میاں عاطف جیسے دانشوروں اور دنیا میں اپنے آپ کو منوانے والے زہین ترین دماغوں کو پاکستان واپس لائیں اور پاکستان کی تقدیر ان حرامی سیاستدانوں کے ہاتھوں سےنکال کے ان کے حوالے کریں جو ملک کو بچا سکتے ہیں
اب وقت نہیں ہے آج ہی مل بیٹھ کر کوی فیصلہ کرلیں تو ملک بچ پاے گا ورنہ دیوار پر لکھا ہمیں تو دکھای دے رہا ہے آپ کو ابھی بھی کوی غلط فہمی لگتی ہے
راقم
ببر شیر
this is being said by another economist long time ago.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
This is maryam media cell paid patwari. Trying to put blame on IK. New strategy. No way. All was well in IK govt. If not, thn ask ur govt to get it done now. Or only u guys know how to run sind house. Karo waise hi theek pakistan ko bhi. Rona band karo, kaam karo..bekariyon. Age baat karna is a waste
پیرنی سیل بھی کافی ایکٹیو رہتا ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تجربہ کار ٹیم اقتدار کی ہوس میں اندھی ہو گئی تھی یا اس نے ناسمجھی میں آگے بڑھ کر گھنٹی اپنے گلے بندھوا لی!۔
یہ بات نہیں، شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے وزیراعظم بنتے ہی نیب پیشی بھگتای اگر وہ پہلی پوزیشن پر ہوتے تو واپس نہ آتے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Ab rooz naya aba dhntey hai. Aj kal Jo bhi imran ke khilaf boley ga wo in ka naya aba hu ga
ایک گجراتی ڈاکو کو نیا ابا بنانے سے کہیں بہتر نہیں تھا کہ ایک ذہین ترین ایماندار ماہر اقتصادیات کو ابا بنا لیا جاے؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کے مایہ ناز ماہر معاشیات اور پی ٹی آی کے سب سے پہلے اکنامک ایڈوائزر عاطف میاں نے یوتھیا حکومت کا اپریشن کرتے ہوے کہا ہے کہ جب عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں تو یوتھیا حکومت نے ملکی مفاد کی بجاے سیاسی مفاد کو ترجیح دیتے ہوے آئل کی قیمتیں کم کردیں کیونکہ عدم اعتماد سر پر تھی۔
اگر یہ ملک سے مخلص ہوتے تو کسی قیمت پر ملک کے ساتھ اتنا بڑا فراڈ نہ کرتے جس سے پچیس کروڑ عوام کا یہ دیس واحد مسلمان ایٹمی طاقت دیوالیہ ہونے کے قریب پنہچ گیا
عاطف میاں نے ملک کی اکانومی کو بہتر کرنے کی قابل قدر تجاویز بھی دی ہیں جن پر حکومت کو ایمرجنسی لگا کر فوری طور پر عمل کرنا چاہئے۔ ملک کا دیوالیہ ہونے کو ہے اور سیاستدان طاقت کے حصول کیلئے برسرپیکار ہیں بولیاں لگ رہی ہیں اور انہیں کل کی فکر ہی نہیں
عاطف میاں نے مزید کہا کہ توانای اور خوراک کیلئے ہمیں دوسروں پر انحصار کرنا پڑتا ہے ان ضروریات کیلئے ہمیں ڈالرز کی ضرورت ہے جو حکومت کے پاس نہیں ہیں۔ یعنی سری لنکا والی سیچویشن پیدا ہوچکی ہے بس یہ اللہ کا کوی معجزہ ہے کہ ہم بچتے جارہے ہیں
عاطف میاں اور ان جیسے دوسرے حب الوطنی سے سرشار پاکستانیوں کو کمینے اور حرامی یوتھئیے (زیادہ تر وہ جو زنا کی پیداوار اور اس کو حلال کہتے ہیں) ننگی گالیاں دیتے ہیں عاطف میاں پر تو شائد مذہبی تلوار بھی چلای جاے مگر سلام ہے اس مرد کے بچے کو جس نے سچ بات کہہ دی ہے اور ملک کی خاطر اب گالیاں کھا رہا ہے
عاطف میاں نے یہ کہہ کے دل جیت لیا ہے کہ اسے گالم گلوچ کی پرواہ نہیں پاکستان کی اکانومی درست کرنی چاہئے اور ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانا چاہئے
کاش کہ پاکستان کے طاقتور طبقے پاکستان کی بقا کی خاطر مذہبی تفریق سے نکلنے کا فیصلہ کرلیں اور میاں عاطف جیسے دانشوروں اور دنیا میں اپنے آپ کو منوانے والے زہین ترین دماغوں کو پاکستان واپس لائیں اور پاکستان کی تقدیر ان حرامی سیاستدانوں کے ہاتھوں سےنکال کے ان کے حوالے کریں جو ملک کو بچا سکتے ہیں
اب وقت نہیں ہے آج ہی مل بیٹھ کر کوی فیصلہ کرلیں تو ملک بچ پاے گا ورنہ دیوار پر لکھا ہمیں تو دکھای دے رہا ہے آپ کو ابھی بھی کوی غلط فہمی لگتی ہے
راقم
ببر شیر
کنجر کتے اسی عاطف میاں نے تیری کنجر لیگ اور جیالا لیگ کو ملک کی بربادی کا ذمہ دار قرار دیا ہے مگر وہ سب تجھ جیسے منافق پٹواری نے قوم کو نہیں بتایا
ts_rana miafridi desan Wake up Pak Siberite Meme LNG Shahid Abassi Sohail Shuja

Back
Top