Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کے مایہ ناز ماہر معاشیات اور پی ٹی آی کے سب سے پہلے اکنامک ایڈوائزر عاطف میاں نے یوتھیا حکومت کا اپریشن کرتے ہوے کہا ہے کہ جب عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں تو یوتھیا حکومت نے ملکی مفاد کی بجاے سیاسی مفاد کو ترجیح دیتے ہوے آئل کی قیمتیں کم کردیں کیونکہ عدم اعتماد سر پر تھی۔
اگر یہ ملک سے مخلص ہوتے تو کسی قیمت پر ملک کے ساتھ اتنا بڑا فراڈ نہ کرتے جس سے پچیس کروڑ عوام کا یہ دیس واحد مسلمان ایٹمی طاقت دیوالیہ ہونے کے قریب پنہچ گیا
عاطف میاں نے ملک کی اکانومی کو بہتر کرنے کی قابل قدر تجاویز بھی دی ہیں جن پر حکومت کو ایمرجنسی لگا کر فوری طور پر عمل کرنا چاہئے۔ ملک کا دیوالیہ ہونے کو ہے اور سیاستدان طاقت کے حصول کیلئے برسرپیکار ہیں بولیاں لگ رہی ہیں اور انہیں کل کی فکر ہی نہیں
عاطف میاں نے مزید کہا کہ توانای اور خوراک کیلئے ہمیں دوسروں پر انحصار کرنا پڑتا ہے ان ضروریات کیلئے ہمیں ڈالرز کی ضرورت ہے جو حکومت کے پاس نہیں ہیں۔ یعنی سری لنکا والی سیچویشن پیدا ہوچکی ہے بس یہ اللہ کا کوی معجزہ ہے کہ ہم بچتے جارہے ہیں
عاطف میاں اور ان جیسے دوسرے حب الوطنی سے سرشار پاکستانیوں کو کمینے اور حرامی یوتھئیے (زیادہ تر وہ جو زنا کی پیداوار اور اس کو حلال کہتے ہیں) ننگی گالیاں دیتے ہیں عاطف میاں پر تو شائد مذہبی تلوار بھی چلای جاے مگر سلام ہے اس مرد کے بچے کو جس نے سچ بات کہہ دی ہے اور ملک کی خاطر اب گالیاں کھا رہا ہے
عاطف میاں نے یہ کہہ کے دل جیت لیا ہے کہ اسے گالم گلوچ کی پرواہ نہیں پاکستان کی اکانومی درست کرنی چاہئے اور ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانا چاہئے
کاش کہ پاکستان کے طاقتور طبقے پاکستان کی بقا کی خاطر مذہبی تفریق سے نکلنے کا فیصلہ کرلیں اور میاں عاطف جیسے دانشوروں اور دنیا میں اپنے آپ کو منوانے والے زہین ترین دماغوں کو پاکستان واپس لائیں اور پاکستان کی تقدیر ان حرامی سیاستدانوں کے ہاتھوں سےنکال کے ان کے حوالے کریں جو ملک کو بچا سکتے ہیں
اب وقت نہیں ہے آج ہی مل بیٹھ کر کوی فیصلہ کرلیں تو ملک بچ پاے گا ورنہ دیوار پر لکھا ہمیں تو دکھای دے رہا ہے آپ کو ابھی بھی کوی غلط فہمی لگتی ہے
راقم
ببر شیر

- Featured Thumbs
- https://live.staticflickr.com/8176/8004024768_6891fe0f7b_b.jpg