عاطف میاں نے یوتھیا حکومت کا اپریشن کردیا

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Agr itna bara issue thay to pmln nay zabardasti hakoomat Kyu Le? Aur wo be mehngai Kay naam pr
میں نے پہلے بھی بتایا کہ اگر عدم اعتماد سے پیچھے ہٹتے تو بھی مرتے تھے کیونکہ اگلی پیشی پر گرفتاری پکی تھی لہزا انہوں نے وزیراعظم بن کر پیشی تو بھگتا دی مگر اتنے سیریس مسئلے میں پھنس گئے کہ اب نکلنے کی کوی راہ نہیں دکھای دیتی سخت اقدام کرنے سے تھوڑا سا ملک سنبھلا ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
پاکستان کے مایہ ناز ماہر معاشیات اور پی ٹی آی کے سب سے پہلے اکنامک ایڈوائزر عاطف میاں نے یوتھیا حکومت کا اپریشن کرتے ہوے کہا ہے کہ جب عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں تو یوتھیا حکومت نے ملکی مفاد کی بجاے سیاسی مفاد کو ترجیح دیتے ہوے آئل کی قیمتیں کم کردیں کیونکہ عدم اعتماد سر پر تھی۔
اگر یہ ملک سے مخلص ہوتے تو کسی قیمت پر ملک کے ساتھ اتنا بڑا فراڈ نہ کرتے جس سے پچیس کروڑ عوام کا یہ دیس واحد مسلمان ایٹمی طاقت دیوالیہ ہونے کے قریب پنہچ گیا
عاطف میاں نے ملک کی اکانومی کو بہتر کرنے کی قابل قدر تجاویز بھی دی ہیں جن پر حکومت کو ایمرجنسی لگا کر فوری طور پر عمل کرنا چاہئے۔ ملک کا دیوالیہ ہونے کو ہے اور سیاستدان طاقت کے حصول کیلئے برسرپیکار ہیں بولیاں لگ رہی ہیں اور انہیں کل کی فکر ہی نہیں
عاطف میاں نے مزید کہا کہ توانای اور خوراک کیلئے ہمیں دوسروں پر انحصار کرنا پڑتا ہے ان ضروریات کیلئے ہمیں ڈالرز کی ضرورت ہے جو حکومت کے پاس نہیں ہیں۔ یعنی سری لنکا والی سیچویشن پیدا ہوچکی ہے بس یہ اللہ کا کوی معجزہ ہے کہ ہم بچتے جارہے ہیں
عاطف میاں اور ان جیسے دوسرے حب الوطنی سے سرشار پاکستانیوں کو کمینے اور حرامی یوتھئیے (زیادہ تر وہ جو زنا کی پیداوار اور اس کو حلال کہتے ہیں) ننگی گالیاں دیتے ہیں عاطف میاں پر تو شائد مذہبی تلوار بھی چلای جاے مگر سلام ہے اس مرد کے بچے کو جس نے سچ بات کہہ دی ہے اور ملک کی خاطر اب گالیاں کھا رہا ہے
عاطف میاں نے یہ کہہ کے دل جیت لیا ہے کہ اسے گالم گلوچ کی پرواہ نہیں پاکستان کی اکانومی درست کرنی چاہئے اور ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانا چاہئے
کاش کہ پاکستان کے طاقتور طبقے پاکستان کی بقا کی خاطر مذہبی تفریق سے نکلنے کا فیصلہ کرلیں اور میاں عاطف جیسے دانشوروں اور دنیا میں اپنے آپ کو منوانے والے زہین ترین دماغوں کو پاکستان واپس لائیں اور پاکستان کی تقدیر ان حرامی سیاستدانوں کے ہاتھوں سےنکال کے ان کے حوالے کریں جو ملک کو بچا سکتے ہیں
اب وقت نہیں ہے آج ہی مل بیٹھ کر کوی فیصلہ کرلیں تو ملک بچ پاے گا ورنہ دیوار پر لکھا ہمیں تو دکھای دے رہا ہے آپ کو ابھی بھی کوی غلط فہمی لگتی ہے
راقم
ببر شیر

اتنا ماہانہ ناز اکنانومسٹ ہے تو اپنے جوکر اعظم سے کہہ کے اسے وزیر خزانہ بنا کے ملک کی معیشت ٹھیک کر دو نا ۔۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Lame excuses
Seedhi se baat ha pti ko 5 sal mukamal krnay chayiee thay
پی ٹی آی خود نہیں چاہتی تھی کہ وہ پانچ سال مکمل کرے کیونکہ آگے راہیں مسدود تھیں آی ایم ایف سے ری شیڈولنگ ناممکن تھی اور ملک دیوالیہ ہونے والا تھا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اتنا ماہانہ ناز اکنانومسٹ ہے تو اپنے جوکر اعظم سے کہہ کے اسے وزیر خزانہ بنا کے ملک کی معیشت ٹھیک کر دو نا ۔۔
ہوسکتا ہے بلوا لیں تجویز دے دی ہے آگے انکی مرضی لیکن اگر ہم نے بلوا لیا تو پھر تمہارے چوتیا لیڈر کی طرح اسے بغیر کوی کام کئے واپس نہیں بھیجیں گے
چوتیا طاہر اشرفی سے ڈر گیا تھا
?
 
TheNeutral

Politcal Worker (100+ posts)
Kids this is why You never eat Biryani offered by dakoo PLMN, you get suckered in to be one of their moronic followers and turn into OP. *
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے پہلے بھی بتایا کہ اگر عدم اعتماد سے پیچھے ہٹتے تو بھی مرتے تھے کیونکہ اگلی پیشی پر گرفتاری پکی تھی لہزا انہوں نے وزیراعظم بن کر پیشی تو بھگتا دی مگر اتنے سیریس مسئلے میں پھنس گئے کہ اب نکلنے کی کوی راہ نہیں دکھای دیتی سخت اقدام کرنے سے تھوڑا سا ملک سنبھلا ہے
Pir zati mafad ah gaya
Lakin itna peta humeri adalto mei political logo ke griftari koi be nhi hoti bus drama
Mulk sbhala ha?Pagal to nhi hogay?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
bhai sabat kar dou
زرداری یا عمران خان نے کال کی تردید نہیں کی تھی ملک ریاض نے بھی ٹی وی پر تردید نہیں کی اس کے جعلی کاونٹ سے تردید آی
کسی یوتھئیے نے عدالت میں کیس نہیں کروایا کہ اس کال کا فرینزک ٹیسٹ کروایا جاے
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آی خود نہیں چاہتی تھی کہ وہ پانچ سال مکمل کرے کیونکہ آگے راہیں مسدود تھیں آی ایم ایف سے ری شیڈولنگ ناممکن تھی اور ملک دیوالیہ ہونے والا تھا
Apnay hal mei chor detay Lakin ab pmln galiya day Rhee ha
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Looking at how PTI had record exports and remittances, WE wouldn't be in this situation If pti government was allowed to finish it's tenure.
جو چار سال میں نہ کرسکے انہیں ایک سال مزید دے دیا جاتا تب بھی ویسے ہی رہتے۔ ملائشیا میں مہاتیر نے پانچ سال میں اپنے ملک کو آسٹریلیا کے برابر لا کھڑا کیا تھا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Kids this is why You never eat Biryani offered by dakoo PLMN, you get suckered in to be one of their moronic followers and turn into OP. *
اوے کسی انگریز کی اولاد سیدھی طرح بات کر کیا بک بک کررہا ہے
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بھی ادھوری بات کی ہے۔ زرداری کو ملک ریاض کے تھرو کس نے پیو بنانا چاہا تھا؟
Bullshi*.This is fake.Khan will never talk to Zardari Dakoo aka Mr 10%.I am not calling him Mr 10%.Reputable news channels,newspapers and authors from many countries gave him this title.Gen Zia was the original father of patwaris but Zardari is their new daddy:
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Since it's probably a whatsapp group of PMLN , read the complete thread

https://twitter.com/x/status/1549791985157947395
So then at that time why did PMLN was striking against high prices of fuel ?
اس سے پتا چلتا ہے کہ رائیٹر ایک نیوٹرل سوچ کا مالک اور درست موقف دے رہا ہے اس کو کسی سیاسی پارٹی سے جوڑنا بددیانتی اور اپنا جرم چھپانے کی ایک گھٹیا کوشش ہے جو یوتھئیے کررہے ہیں
 
TheNeutral

Politcal Worker (100+ posts)
اوے کسی انگریز کی اولاد سیدھی طرح بات کر کیا بک بک کررہا ہے

I'm no more English than Nawaz Sharifs sons, the only difference is I'm no fugitive and my passport was my birth right.
 
Last edited:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
زرداری یا عمران خان نے کال کی تردید نہیں کی تھی ملک ریاض نے بھی ٹی وی پر تردید نہیں کی اس کے جعلی کاونٹ سے تردید آی
کسی یوتھئیے نے عدالت میں کیس نہیں کروایا کہ اس کال کا فرینزک ٹیسٹ کروایا جاے
Malik Riaz nay tardeed key thee aur woh doctored audio thee.
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
عاطف میاں صاحب نے صرف دو چار ٹویٹ نہیں کی بلکہ کافی زیادہ ٹویٹس ہیں ۔ جس میں انہوں نے عمران حکومت سے پہلے نون لیگ نے اکانومی کے ساتھ جو کیا تھا وہ بھی لکھا ہے ۔ اسی طرح سی پیک کے ڈیزائن پر بھی سوالات اٹھائے ہیں جو نون دور میں تھے ۔ اس حمام میں سارے ایک جیسے ہی رہے ہیں ۔ اس وقت اکانومی بالکل دیوالئے کے قریب ہے اور حکومت کے تمام وزراء اور پارٹنر صرف پنجاب میں جوڑ توڑ میں مصروف ہیں ۔ اس بلیم گیم کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ اس وقت ملک کو حکومت سے ہٹ کر ملک کی بقا ضروری ہے لیکن لگ رہا ہے کہ اس کی کسی کو پرواہ نہیں ہے ۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Bullshi*.This is fake.Khan will never talk to Zardari Dakoo aka Mr 10%.I am not calling him Mr 10%.Reputable news channels,newspapers and authors from many countries gave him this title.Gen Zia was the original father of patwaris but Zardari is their new daddy:
ق لیگ کو کس نے چار سال تک بہنوی بنا ےرکھا؟
جہانگیر ترین کس کا اے ٹی ایم بنا رہا ؟
سینیٹ الیکشن میں زرداری پی ٹی آی گٹھ جوڑ سے ہی چئیرمین اور وائس چئیرمین بنے تھے اگر عدم اعتماد میں یہ دوبارہ کسی اکٹھے ہوجاتے تو کونسی نئی بات تھی
اتنے پاک صاف مت بنو سب دکھای دیتا ہے اور اتنے اندھے یوتھئیے بھی مت بنو دماغ کا استعمال کرو سب ایک جیسے ہیں کرپٹ ہیں اور حرامی
 
Last edited:

Back
Top