ظہیر بابر سدھو کو عمران خان نے خود ائیر چیف بنایا تھا، حامد میر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

"عمران خان نے موجودہ ایئر چیف ظہیر بابر سدھو کا خود انٹرویو کر کے انہیں ایئر چیف بنایا تھا، ان کے علاوہ دو اور لوگوں کا انٹرویو ہوا مگر عمران خان نے انہیں ایئر چیف بنایا کیونکہ عمران خان کو لگا کہ یہ مذہب سے لگاؤ رکھنے والا شخص ہے "۔ حامد میر
https://twitter.com/x/status/1931639407041278305
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

چلو کم از کم ایک فیصلہ تو صحیح کیا ۔ لیکن عیدی امین آف گندا پور تو کہیں سے بھی مذھبی نہیں ھے ۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا تو سارا کریڈٹ پی ٹی آئی کو گیا کیوں کہ ایئر چیف پی ٹی آئی نے لگایا تھا ؟ یہ بات ہے تو ایئر چیف بھی یہی تھا تو انڈیا نے جب بالا کوٹ پر سرجیکل سٹرائیک کی تو خان نے اب کی طرح بھرپور جواب کیوں نہ دیا - تب صحیح جواب دیا ہوتا تو آج انڈیا کی دوبارہ حملے کی جرات نہ ہوتی جیسے کہ اب انڈیا سو سال میں بھی آگے سے حملہ کرنے کی نہیں سوچے گا - تب تو خان کہتا تھا تو اور کیا حملہ کر دوں انڈیا پر ، یہی صورتحال تب بھی تھی انڈیا نے پہلے حملہ کیا تھا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بات ہے تو ایئر چیف بھی یہی تھا تو انڈیا نے جب بالا کوٹ پر سرجیکل سٹرائیک کی تو خان نے اب کی طرح بھرپور جواب کیوں نہ دیا -
اس وقت بھی بھارتی پائلٹس جیسےابھینندن کی چھتر پریڈ پاک فضائیہ نے ہی کی تھی۔ آپ کے پٹواری سپیکر اسمبلی ایاز صادق کا آن ریکارڈ بیان موجود ہے کہ اس وقت کےآرمی چیف جنرل باجوہ کے ماتھے پر پسینہ تھا اور ٹانگیں کانپ رہی تھی۔۔۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اس وقت بھی بھارتی پائلٹس جیسےابھینندن کی چھتر پریڈ پاک فضائیہ نے ہی کی تھی۔ آپ کے پٹواری ایاز صادق آن ریکارڈ بیان موجود ہے کہ اس وقت کےآرمی چیف جنرل باجوہ کے ماتھے پر پسینہ تھا اور ٹانگیں کانپ رہی تھی۔۔۔

اوے عارفے ، او تے ٹھیک اے ، فیر عمران نے اسے برخواست کیوں نہیں کیا ؟ کی ام لبھدا سی ؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اوے عارفے ، او تے ٹھیک اے ، فیر عمران نے اسے برخواست کیوں نہیں کیا ؟ کی ام لبھدا سی ؟
کیا حالیہ جنگ پاک فضائیہ نے بھارتی جہاز گرا کر نہیں جیتی؟ فیر فیلڈ مارشل آرمی چیف عاصم منیر کیسے بن گیا؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کیا حالیہ جنگ پاک فضائیہ نے بھارتی جہاز گرا کر نہیں جیتی؟ فیر فیلڈ مارشل آرمی چیف عاصم منیر کیسے بن گیا؟

کسی نے جنگ نہیں جیتی ۔ھم نے ان کے جہاز گرائے اور انہوں نے ھمارے
اڈوں پر حملہ کیا ، جوابا" ھم نے مودی کی دھوتی الٹ دی ۔ جنگ بند ہوگئ ۔
توُ یہ بتا تیرا عمی کب نکل ریا اے جیل سے ۔ مٹھائ منگوا ؤں کیا ؟
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
چلو کم از کم ایک فیصلہ تو صحیح کیا ۔ لیکن عیدی امین آف گندا پور تو کہیں سے بھی مذھبی نہیں ھے ۔
حامد میر کنجر نسل کا حرامی کھوتا ہے اس شعر میں شاعر کہہ رہا ہے کہ اس کو عمران خان لے کر آیا تھا اسکی چھوٹی کرواو ، حامد میر ہے یہ میر صادق سے زیادہ بڑا حرامی ہے
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
کسی نے جنگ نہیں جیتی ۔ھم نے ان کے جہاز گرائے اور انہوں نے ھمارے
اڈوں پر حملہ کیا ، جوابا" ھم نے مودی کی دھوتی الٹ دی ۔ جنگ بند ہوگئ ۔
توُ یہ بتا تیرا عمی کب نکل ریا اے جیل سے ۔ مٹھائ منگوا ؤں کیا ؟
بہت سے انڈین بھرتی کئے ہیں رام گلی کے دلے نے تو بھی انھی میں سے ایک ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بہت سے انڈین بھرتی کئے ہیں رام گلی کے دلے نے تو بھی انھی میں سے ایک ہے

ابے چلو ! جنگ تو اس وقت جیتی جائے گی جب مودی کی دھوتی ڈنڈے میں ڈال کر سری نگر پہ لہرائ جائے گی ۔ ُتو اپنا فلوس فلاس فلیتو جاری رکھ ۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
حامد میر کنجر نسل کا حرامی کھوتا ہے اس شعر میں شاعر کہہ رہا ہے کہ اس کو عمران خان لے کر آیا تھا اسکی چھوٹی کرواو ، حامد میر ہے یہ میر صادق سے زیادہ بڑا حرامی ہے

لے وئ ۔ اب تُو حامد کی گاف کے پیچھے لگ جا ۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اس وقت بھی بھارتی پائلٹس جیسےابھینندن کی چھتر پریڈ پاک فضائیہ نے ہی کی تھی۔ آپ کے پٹواری سپیکر اسمبلی ایاز صادق کا آن ریکارڈ بیان موجود ہے کہ اس وقت کےآرمی چیف جنرل باجوہ کے ماتھے پر پسینہ تھا اور ٹانگیں کانپ رہی تھی۔۔۔
جہاز گرانے کی بات نہیں ہو رہی تب ایک جہاز گرایا تھا اب پانچ یا چھ جہاز گرائے لیکن یہ پاکستان کا جواب نہ تھا - جواب فل جنگ کی شکل میں تھا جس میں بیس سے اوپر میزائل ڈروں حملے برگیڈ تباہ ایس فور ہنڈرڈ تباہ اور سائبر اٹیک تھے - کیا خان نے یہ سب کیا تب بھی سرجیکل سٹرائیک ہوئی تھی اور اب بھی انڈیا کی طرف سے جب خان صاحب کہا کرتے تھے تو اب کیا جنگ چھیڑ دوں ؟ اگر اس وقت چھیڑی ہوتی تو آج انڈیا پاکستان پر حملہ کرنے کی جرات نہ کرتا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر اس وقت چھیڑی ہوتی تو آج انڈیا پاکستان پر حملہ کرنے کی جرات نہ کرتا
بھارت پاکستان کے ایٹمی دھماکے کرنے بعد بھی اس پر حملے کرنے سے باز نہیں آیا تو یہ چند جہاز گرا دینے یا میزائل داغ دینے سے آجائے گا؟
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
جہاز گرانے کی بات نہیں ہو رہی تب ایک جہاز گرایا تھا اب پانچ یا چھ جہاز گرائے لیکن یہ پاکستان کا جواب نہ تھا - جواب فل جنگ کی شکل میں تھا جس میں بیس سے اوپر میزائل ڈروں حملے برگیڈ تباہ ایس فور ہنڈرڈ تباہ اور سائبر اٹیک تھے - کیا خان نے یہ سب کیا تب بھی سرجیکل سٹرائیک ہوئی تھی اور اب بھی انڈیا کی طرف سے جب خان صاحب کہا کرتے تھے تو اب کیا جنگ چھیڑ دوں ؟ اگر اس وقت چھیڑی ہوتی تو آج انڈیا پاکستان پر حملہ کرنے کی جرات نہ کرتا
جنگ سے پرہیز کیا جاتا ہے اچھی چیز نہیں ہے خان کے دور میں انڈیا زیادہ نقصان نہیں کیا تھا اس دفعہ انھوں نے ائربیس پر حملہ کردیا تھا اور بھی دو تین جگہوں پر میزائل سے حملہ کیا تھا اسی تناسب سے جواب دیا گیا ہے
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
ابے چلو ! جنگ تو اس وقت جیتی جائے گی جب مودی کی دھوتی ڈنڈے میں ڈال کر سری نگر پہ لہرائ جائے گی ۔ ُتو اپنا فلوس فلاس فلیتو جاری رکھ ۔
جب تک مودی کا یار پاکستان میں ہے مودی کو کوئی خطرہ نہیں ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بھارت پاکستان کے ایٹمی دھماکے کرنے بعد بھی اس پر حملے کرنے سے باز نہیں آیا تو یہ چند جہاز گرا دینے یا میزائل داغ دینے سے آجائے گا؟

آئیندہ تیری بتی بنا کے فتح پر رکھ کے مودی کی گاف میں چھوڑ دیں گے ۔ اندر جاکے معاملہ خود ھی نمٹا لیو 😆 ۔
 
Back
Top